2018 میں بمشکل ہزار ووٹ ملے تھے اور دھاندلی کر کے جتایا تھا اس وقت آواز اٹھاتے اور ایمانداری دکھاتے تو بات تھی اب بھونکتے رہو۔۔کل تم جن کے چہیتے تھے آج متحدہ ان کی منظور نظر ہے 🤐
@AKFixit
عمران ریاض بھائی نے آج کہا کہ اسٹیبلشمنٹ غداری کے پرچے کروانے کے لئے چرسیوں اور بھنگیوں کو استعمال کرتی ہے جبکہ وہ خود ماضی میں غداری کے ٹھپے لگانے والی فوجی مشین رہے ہیں۔ (ویڈیوز ثبوت حاضر ہیں) عمران بھائی میرے بڑے بھائی ہیں خبردار کسی نے انہیں اسٹیبلشمنٹ کا چرسی یا بھنگی کہا۔
آج اِسی سوچ و فلسفہ کا لگان پوری پاکستانی قوم دے رہی ہے ۔ جماعت اسلامی نے کشمیر، افغانستان جہاد کے نام پر کتنے گھروں کو اجاڑا ہے مگر آج بھی یہ قوم و ملک کے خیرخواہ گردا نے جاتے ہیں ۔
سابقہ بیوی اور موجودہ رقیب کو بچانے کیلئے دیوداس خاور مانیکا کو بھی میدان میں آنا پڑگیا۔ عمران خان کو یہ مشورے کون دیتا ہے ؟ یہ کیسے پتے اُن سے کھلوائے جارہے ہیں؟
مہاجر اکاب��ین کے خلاف جھوٹ اور ہرزہ سرائی تحریک لبیک کے مفتی کی جانب سے ملاحظہ کریں ۔ سر سید احمد خان کا قادیان سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں تھا ۔ فتوا ساز فیکٹری کی جانب سے سر سید احمد خان کی توہین قابل مذمت ہے ۔
کل محترم نیازی فرمارہےتھےکہ آڈیوز سناکر نوجوان نسل کوخراب کیاجارہا ہےاور عیبوں پر پردہ ڈالناچاہئے. اور ذرا سنئےکہ بابر غوری، طلال چوہدری، مریم نواز اور بلاول کےبارے میں موصوف کیا فرما رہے ہیں.یہ کلپ سب کو فارورڈ کریں تاکہ اس منافق کایہ مکروہ اورغلیظ کردار نوجوان نسل کےسامنےآئے.👇
قادیانیوں کے دجل و فریب سے بچنے کے لئے آپ کے اوپر لازم ہے کہ اس ٹویٹ کو لازمی ریٹویٹ کریں تاکہ پوری دنیا کہ مسلمانوں تک پہنچ جائے
کہ قادیانی اب بھی کس طرح لوگوں کو گمراہ کرنے کے درپے ہیں
دیگرparts ویڈیوز نیچھے تھریڈ میں ہیں ⬇️⬇️⬇️⬇️
یہ 2021 میں عمران زانی حکومت میں قران پاک کا ترجمہ غلط چھاپتے رہے
مدینہ کےنام کےپیچھےکرتوت کالےنکلے
اسکےحمایتی اللہ سےدشمنی لے رہےھیں اس بڑا بھی کوئی ظلم ھوگا
اب کچھ کنجر قران پاک اور اللہ کے مقابلے میں اس عمران زانی کی حمایت میں آجائیں گے
🙏یا الله انکو ہدایات 😭عطاءفرما آمین
بیوی کس کی مانیکا کی - بچی کس کی سیتا وائٹ کی،گھر کس کا جمائما کا۔ گاڑی کس کی جہانگیر ترین کی، ہیلی کاپٹر کس کا KP کا۔ حکومت کس کی ایجنسیوں ک��۔ عمران خان ذلت و رسوائ کے علاوہ کچھ اور آپ کا اپنا ہے ؟
2019 میں اپنی زمین زیادہ قیمت پرکیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی CDA کو بیچ کر 46 ملین روپئے کا نقصان پہچانے والے PTI کے سینیٹر عبدالقادر بھی NAB کے کیس سے بچ گئے۔ لیکن یہ بات کوئ PTI والا نہیں بولے گا