Please help us find Ayan. He is missing since August 29th from Nankana Sahib (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
Please help us find Mujeeb Ur Rehman. He is missing since August 29th from Kot Addu (Punjab) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/ZuZr346AIa
👉Twitter https://t.co/3HqZ7ElQ25
➡️Android https://t.co/zC65HrxlZK
➡️https://t.co/ysshLfEsLn
کسی کے جگر کا ٹکڑا ڈھونڈنے میں مدد کریں۔
میرے ابو کو کال کردیں وہ مجھے آکر بچالیں گے یہ آخری الفاظ عریشہ طیب کے تھے
یہ بچی جس کا نام عریشہ ہے نالے کے قریب سے گزر رہی تھی کہ اندر گر گئی لوگوں نے بچانے کی کوشش کی لیکن سپیڈ اتنی تیز تھی کہ 12 سالہ عریشہ طیب کا کچھ پتہ نہ چل سکا ۔
رات تک ریسکیو کرنے والے لگے رہے لیکن اب تک کوئی خبر نہ ملی
جبکہ شام پانچ بجے عریشہ کا دوپٹہ اور ایک چپل گلبرگ گرینز نالے کے قریب سے ملا تھا ۔
اس وقت امید تھی کہ شاید یہ شہزادی بچ گئی ہوگی لیکن ��ب تک کوئی سراغ نہیں ملا
اندھیرے کے سبب سرچ آپریشن روکنا پڑا جس پہ میڈیا والے اور حاضرین طیش میں آئے ہوئے تھے
ریسکیو والے کہتے ہیں کہ اب امید چھوڑ دیں سوشل میڈیا پہ بچی کی تصاویر وائرل کریں تاکہ
اگر بچی کہیں پہ زندہ ہو یا کسی کو بہتی ہوئی ملی ہو تو والدین کو مل جائے
جبکہ والدین اور عوام کہہ رہی ہے کہ بچی بہت بہادر اور سمجھدار ہے اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتی ہے
ایک آخری امید کے طور پر بچی کی تصویر لگائی جا رہی ہے کہ شاید گلزار قائد تا دریائے سواں کسی نے اس کا وجود محسوس کیا ہو ، کیا معلوم کوئی اسے ہسپتال لے گیا ہو کسی نے بھی اسے کہیں دیکھا ہو۔
بچی کی والدہ کہتی ہیں کہ معجزہ ہوسکتا ہے میرا دل کہتا ہے کہ میری بیٹی زندہ ہے ۔
😪😥😪😥😥
عارف بھائی سے جس دن ہماری بات ہوئی تھی مجھے کبھی بھی امید نہیں تھی اتنا لمبا علاج ہم کروا پائیں گے لیکن ہمت کر کے شروعات کی اور بہت شکریہ میر�� بہت پیارے بھائی کا جنہوں نے اپنا نام لینے سے منع کیا ہے جو ہر مہینے ان کو علاج کا خرچہ بھجوا رہے ہیں اور جنہوں نے ان کی ٹانگ کی سپورٹ کے لیے ان کو امداد بھجوائی اللہ تعالی اپ سب کی زندگیوں میں اسانیاں لایا آمین
اے اللہ ہمیں وسیع، پاکیزہ اور بابرکت رزق عطا فرما، ایسا رزق جو ہمیں سرکش نہ بنائے اور نہ ہی ہمیں تیری اطاعت و فرمانبرداری سے غافل کرے، اور ہمارے ہاتھوں کو بھلائی اور خیر کے کاموں میں خرچ کرنے والا بنا دے، اور ہمارے دلوں کو فانی چیزوں (دنیا) سے بے رغبت اور ہمیشہ باقی رہنے والی چیزوں (آخرت) کی طرف مائل کر دے۔ یا اللہ ہمارے لیے ہمارے رزق، ہمارے اہل و عیال اور ہمارے اعمال میں برکت عطا فرما، اور برکت کو ایسا بنا دے جو ہم جہاں کہیں بھی ہوں ہمیشہ ہمارے ساتھ رہے۔
آمین یا رب العالمین
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
طاقتور مومن الله کے نزدیک کمزور مومن کی نسبت بہتر اور زیادہ محبوب ہے، جبکہ خیر دونوں میں موجود ہے.
جس چیز سے تمہیں نفع پہن��ے اُس میں حرص (رغبت) کرو، اور الله سے مدد مانگو، اور کمزور نہ پڑو (مایوسی، سُستی کابلی نہ کرو.)
اور اگر تمہیں کوئی نقصان پہنچے تو یہ نہ کہو کہ کاش اگر میں یہ کرتا تو اس، طرح اس طرح ہوتا، بلکہ یہ کہو: "(یہ) الله کی تقدیر ہے، وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے."
اس لئے کہ (حسرت سے لفظ) "اگر" (کہنا) شیطان کے عمل کو کھول دیتا ہے.
مسلم 6774 (ماجہ 4168، 79؛ حبان 5721، 5722؛ بیہقی 20173؛ مشكوة 5298)
ڈاکٹر اسرار احمد کہتے ہیں راستہ نظر نا آئے تب اللّٰہ پر یقین اِیمان ہے۔ جیب میں پیسے ہوں تب دل کو اطمینان ہے تو ایمان کس پر ہوا؟
پیسے پر - اللّٰہ پر نہیں
جب وسائل نا ہوں اور پھر یقین ہو اللّٰہ اسباب کا پابند نہیں، اسباب اسکے محتاج ہیں
اگر یہ یقین ہے تو اللّٰہ پے ایمان ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے آج ہی حکم دیا کہ عمران سے ملاقاتیں بحال کی جائیں آج منگل ہے اورعمران خان سے ملاقات کےلئے آنے والوں کو پولیس نےناکہ پر روک لیا، نیازاللہ نیازی،خالد یوسف چودھری،علی زمان اور خواجہ فاروق احمد داہگل ناکہ پہنچےعمران خان کی تینوں بہنیں فارماسوٹیکل فیکٹری ناکے پر پہنچ گئیں
پولیس نےعلیمہ خانم، ڈاکٹر عظمی،نورین نیازی کو فارماسوٹیکل فیکٹری ناکے پر روک دیا
سلمان اکرم راجہ،شاہد خٹک،فتح اللہ برکی بھی فیکٹری ناکے پر پہنچ گئے،پولیس نے روک لیا
جتنا سخت اور دردناک موت اس نوجوان کو دی گئی سن کر دل دہل جاتا ہے۔ سب سے پہلے تو بدترین تش دد کا نشانہ بنایا گیا، پھر رگوں کے اندر ایسی دوائی لگائی گئی جس سے میر رضا کا جسم تو بالکل ساکت ہوگیا لیکن وہ محسوس سب کچھ کر سکتا تھا۔ اس کے بعد اس بے بس زندہ جسم پر تیزاب ڈالا گیا یعنی کے وہ درد تو محسوس کر سکتا تھا لیکن نا تو بول سکتا تھا اور نا ہی ہاتھ تک ہلا سکتا تھا۔ پھر پسلی ٹوٹی ہوئی تھی اور دل کے اندر تک سوراخ موجود تھے۔
آخر ظالم لوگوں کو اس خدا کا بھی خوف تک نا آیا جو اس بے دردی سے ق ت ل کیا۔ پھر اگلا ظلم تو ان لوگوں نے کیا جنھوں نے میر رضا کے گھر والوں کا ساتھ دینے اور قاتل ڈھونڈتے کی بجائے گھنٹوں بٹھا کر ان کو زبردستی یہ چیز منوانے کی کوشش کی کہ تمھارے بیٹے نے خود۔کشی کی۔ لیکن وہ بے چارہ باپ اور سسکتی ماں چیختے رہے ان کا بیٹا خود۔ کشی کر ہی نہیں سکتا اس کا ق۔تل کیا گیا ہے۔ پھر ایک جھوٹی رپورٹ بنا کر کیس کو بند کردیا گیا۔ لیکن باپ کی ان گنت محنت کے بعد جب قبر کشائی کی گئی اور نئی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آئی تو سارا سچ سامنے آگیا۔
یااللہ! یہ کیسا ملک ہے اور کیسا نظام ہے جہاں انصاف ملنے کی امید ہی ختم ہو جاتی ہے۔ بس اللہ پاک میر رضا کو جنت الفردوس میں ایک باغ دے اور گھر والوں کو اس مشکل گھڑی میں صبر جمیل عطا فرما۔ آمین
ڈاکٹر عبدالمنان کہاں ہیں؟
راولاکوٹ CMH میں ڈیوٹی پر مامور اکھوڑبن کے نوجوان آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر عبدالمنان کو 11 جون کو مبینہ طور پر وہاں سے لے جایا گیا۔ بتایا جاتا ہے کہ زخمیوں کے علاج سے روکنے کے دباؤ کے باوجود انہوں نے کہا: “یہ میرے لوگ ہیں، میں ان کا علاج کروں گا۔”
تب سے ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں۔ اہلِ خانہ شدید پریشان ہیں۔ عوام مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر عبدالمنان کو فوری طور پر منظرِ عام پر لایا جائے اور ان کے خاندان کو ان کی خیریت سے آگاہ کیا جائے۔
اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲
#RightsMovementAJK #Kashmir
کس کس ظلم کو روئیں ، شئیر کر کے سرکاری اداروں کو جھنجوڑنے میں کردار ادا کریں۔
یہ جو بزرگ نابینا عورت نظر آرہی ہے کل اپنی بیٹی سے ملنے گئیں جب یہ بیچاری اپنے فلیٹ میں واپس لوٹیں تو وہاں پہ ایک اور فیملی موجود تھی
پہلے ان کو لگا کہ کہ یہ غلط ایڈریس پہ آگئیں ہیں کیونکہ نابینا جو تھیں نظر نہیں آتا تھا
لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بالکل درست ایڈریس پہ آئی ہوئی ہیں
لیکن ان کے فلیٹ پہ با اثر بلڈرز نے قبضہ کرلیا ہے
یہ بیچاری لیاقت آباد کراچی سپر مارکیٹ کی حدود میں موجود تھانہ ��یں گئیں وہاں فلیٹ پہ بااثر نعمان نامی شخص نے قبضہ کروایا ہوا تھا ۔
انہوں نے تمام کاغذات پولیس کو دیکھائے لیکن پولیس وہی بک چکی تھی انہوں نے کاروائی سے انکار کردیا
اس بیچاری بیوہ کا آخری بڑھاپے کا سہارا فلیٹ ہی ہے اور اب تک ان کا سامان اندر محصور ہے
اس بیچاری بیوہ کے لیئے آواز اٹھائیں ویڈیوبھی سوشل میڈیا پر چل رہی ہے۔
ہے کیا کوئی اس بیچاری کی مدد کرے گا ؟؟؟؟
😥😪😥
رئیسہ دختر خالد، 23 اگست 2026 سے لاپتہ ہے۔ اس کی عمر تقریباً 16 سال ہے.اگر کسی کو اس کے بارے میں کوئی معلومات ہو تو براہِ کرم 15 پر یا واٹس ��یپ نمبر 03090000015 پر رابطہ کریں۔
Case ID: 379331406
Help #merapyara in reunite #MissingChild #raeesa with her family
#merapyara #Lahore
ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں رام پور سوئم اور ملحقہ بستیاں پانی میں ڈوب رہی ہیں، سیلابی صورتحال کی وجہ سے گھر منہدم ہو رہے ہیں اور درجنوں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں،
دریائے سندھ کا کٹاؤ سالہا سال سے جاری ہے اور ہر سال قیمتی زرعی زمین دریا برد ہو رہی ہے۔ اہلِ علاقہ برسوں سے ایک پکے بند کا مطالبہ کر رہے ہیں، مگر مسئلہ جوں کا توں ہے،
آخر کب تک لوگ برباد ہوتے رہیں ؟حکومت کی عدم توجہی کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے ؟
حکومت فوری نوٹس لے، متاثرہ خاندانوں کو محفوظ کرے اور یہاں مستقل بند تعمیر کرے۔ یہ صرف زمین نہیں، سینکڑوں خاندانوں کے گھر اور مستقبل کا سوال ہے
کاش میڈیا کو پچاس ارب سے زائد رشوت دینے کے بجائے چند کروڑ اس بند پر لگا دیے جائیں تو سینکڑوں خاندانوں کی زندگیاں بچ سکتی ہیں لیکن ہماری ترحیحات کچھ اور ہیں