قصور پولیس کی جانب سے انسانیت کی اعلٰی مثال قائم۔
تھانہ سرائے مغل کو کال موصول ہوئی کہ حافظ قرآن نابینا شخص سخت سردی میں گرم کپڑوں سے محروم ہے اور اسے گرم کپڑوں کی شدید ضرورت ہے۔ کال موصول ہوتے ہی ایس ایچ او تھانہ سرائے مغل نے کالر کو گرم کپڑے فراہم کئے ��ور مالی مدد بھی کی۔
پنجاب پولیس جرائم کی بیخ کنی کے ساتھ عوام کی خدمت میں بھی ہمہ وقت مصرو�� ہے۔ ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو
استغفراللہ
اسلام آباد پولیس کے کارنامے
اسلام آباد پولیس نے سعودی عرب سے پاکستان آئی عورت کو بغیر کسی مقدمے کے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے حتی کہ اس عورت کے ساتھ زیادتی کی کوشش تک کی گئی
قوم کی یہ بیٹی رُو رُو کر انصاف کی بھیگ مانگ رہی ہے
اسلام آباد سول جج عاصم حفیظ کی بیوی سومیا کے بدترین تشدد کا شکار رضوانہ نے چلنا پھرنا شروع کر دیا ہے،جنرل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے بہت اچھے طریقے سے علاج کیا ہے لیکن چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی کی پشت پناہی کی وجہ سے یہ جج آج تک شامل تفتیش نہیں ہوا.
استغفراللہ استغفراللہ
پنجاب پولیس کو اگر پی ٹی آئ کے لوگوں کو گرفتار کرنے سے فرصت ملے تو اس انسانیت سوز واقع میں شامل لوگوں کو جلد از جلد گرفتار کرے۔
جنگل قانون قانون چل رہا ہے پاکستان میں۔
#ووٹ_سے_بدلو_تقدیر