فول پروف سکیورٹی میں دسیوں یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا
گذشتہ روزدرجنوں یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں مسجد قصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
https://t.co/yKxx8mgtip
Jerusalem churches voice concern over possible UK embassy move
Christian church leaders in Jerusalem voiced concern on Monday over British possible plans to relocate the UK Embassy in ‘Israel’ from Tel Aviv to the occupied city.
https://t.co/dIflFw0IMz
A 12-year-old Palestinian boy died on Monday of wounds he sustained about two weeks after being shot and seriously injured by Israeli occupation forces during a military raid in the Jenin refugee camp in the occupied West Bank.
https://t.co/ZebJWEprsi
مسجد اقصیٰ خطرے میں، اس کی نصرت پوری امہ کی ذمہ داری:علما
اتوارکی شام غزہ میں ایک آن لائن سیمینار جس کا اہتمام غزہ کی پٹی میں القدس کے لیے کام کرنے والے اداروں ،علما اور فلسطینی اسکالرز ایسوسی ایشن کے تعاون سے کیا گیا میں علما نے خطاب کیا۔
https://t.co/gAkWCHuNiQ
اسرائیلی فوج نے مکان کے محاصرے کے بعد ایک فلسطینی نوجوان گرفتار کرلیا
قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے شمال میں ایک مکان کے محاصرے کے بعد ایک فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا۔
https://t.co/u3RO6HSxSL
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے ملک بھر میں عید میلاد النبی (ص) کے عظیم الشان اجتماعات منعقد کرنے پر عوام کو خراج تحسین پیش کیااورکہا کہ پاکستان کے عوام بغیر کسی تفریق کے رسول اکرم (ص) کے ذات مبارکہ کو اپنے عشق اور والہانہ محبت کامحور و مرکز قرار دیتے ہیں۔ #عید_میلاد_النبی
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی طرف سے پوری قوم اور مسلم اُمّہ کو عید میلاد النبی (ص) مبارک
مظلوم انسانیت کی مدد کرنا سیرت النبی (ص) ہے
#فلسطین ، #کشمیر اور #یمن سمیت دنیا بھر کے مظلوم اقوام مدد و نصرت کے منتظر ہیں۔
#عید_میلاد_النبی
آج دنیا کا بدترین ظلم اور سفاکیت #فلسطین، #کشمیر اور #یمن میں جاری ہے اور اگر مسلم اقوام نے اس ظلم پر خاموشی اختیار رکھی تو پھر سیرت النبی (ص) کا تقاضہ پورا نہیں کیا جا سکے گا۔
#عید_میلاد_النبی
پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ذات مقدس تمام عالم کے عشق و محبت کا محور اور مسلمان اقوام کے اتحاد اور وحدت کا سر چشمہ ہے۔ تمام عالم اسلام کو #جشن_عید_میلاد_النبی مبارک ہو۔
14-year-old Palestinian boy shot, killed by Israeli soldiers in Qalqiliya
A Palestinian child was shot dead by Israeli occupation forces on Friday in the city of Qalqilia in the occupied West Bank, the Palestinian Ministry of Health confirmed.
https://t.co/0ThtCCZs44