فوجی آپریشن کے نام پر وزیرستان وانہ راغزائ علاقے میں عوام کو گھر بار چھوڑ کر علاقہ خالی کرنے کے فوجی حکم کےخلاف PTM نے مزاحمت کی اور عوام نقل مکانی سے بچ گئے۔
دھشتگردی کےخلاف بھی ہم کھل کر مزاحمت کر رہے ہیں اور پھر اپریشنوں کے نام پر پشتونوں کو تباہ کرنے کےخلاف بھی مزاحمت کرینگے۔
پنجابیوں سے لاہور میں دو دن پی ٹی آئی پشتون کارکن غلیل کے ساتھ برداشت نہیں ہوئے، اُدھر ہمارے پشتونخواہ میں پنجابی ہمیں بندوقوں، ٹینکوں جیٹ تیاروں سے قتل کررہے ہیں ہمارے ہی علاقے میں ہم سے پوچھتے ہیں کہاں جارہے ہو وہ اذایتیں جو ہم نے برداشت کیے ہیں وہ سب خیر ہے؟؟؟
ایک دن حساب ہوگا
ڈیڑھ مہینہ گزرنے کے بعد بھی پشاور پولیس لائن دھماکے جیسے بڑے سانحے کے حوالے سے تحقیقات اور انصاف صِفر ہے۔
کیا عدلیہ یا موجودہ حکومت کے کِسی بھی فرد، ادارے یا اتحادیوں میں یہ جرات ہے کہ تحقیقات کراسکے؟
پشتونوں کا خون سیاسی انجنئیرنگ و سٹراٹیجک انجنئیرنگ کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔
ہمارے میڈیا کو اگر نیازی کی حفاظتی ضمانت سے صرف دو منٹ کی فرصت مل جائے تو دو نابالغ بچیوں کی بیوہ ماں ماحل بلوچ کی انتہائی سنگین مگر ہزار فیصد بےبنیاد اور جھوٹے مقدمے میں گرفتاری پر جاری احتجاج دیکھا دیا جائے
#SaveBalochWomen https://t.co/duwNZjRhED
کوئی پاکستانی میڈیا اور خاص طور فواد چوھدری اور بیٹی کے آنسو دیکھانے والے کاشف عباسی کو بتائے کہ کل رات کوئٹہ سے اس خاتون ماحل بلوچ کو بیٹیوں سمیت اغواء کیا گیا اور صبح بیٹیاں تو رہا کردی گئی البتہ ان معصوم بچیوں کی ماں کو اب جھوٹے مقدمات میں ملوث کیا جارہا ہے
#SaveBalochWomen
26 مہینے استعماری جیل گزارنے کےبعد علی وزیر رہا۔
ریاستی جبر کے حوالے سے انصاف مانگنے کی سنگین جرم کے ارتکاب میں جنرلی انا کے بنیاد پر قید کاٹی۔
ظالم نظام نے ہمارے معاشرے کو جیل بنا دیا ہے لہذہ چھوٹے جیل سے بڑے جیل کی طرف آمد مبارک۔
ہم مزاحمت سے بڑی جیل کے زنجیرے بھی ختم کر دینگے
اگر شہباز شریف کو زیادہ شوق تھا تو اپنی جیب اور خرچے پر مشرف کو لانے کے لئے طیارہ بھیجتا لیکن ایک آئین شکن غدار اور قاتل مشرف کو لانے کے لئے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے جہاز بھیجنا انتہائی قابل مذمت اور انتہائی شرمناک ہے
بدامنی پیدا کی جائیگی،دھماکے ہونگے،سی پیک تک بات پہنچ جائیگی
پھر
چائنہ سے پیسے لئے جائینگے کہ دھشتگردی سے سی پیک کو نقصان ہے ہم نے مارنے ہے
اور
امریکہ سے ڈالر لئے جائینگے کہ ہم نے مزید بنانے ہے تاکہ سی پیک ناکام ہوجائے۔
پس
ایک کو مارینگے اور دو کو بنائینگے تاکہ کاروبار جاری ہو۔
کھیل میں ہار جیت ہوتی رہتی ہے لیکن بیٹا کبھی باپ سے نہیں جیت سکتا 😜
پاکستان تو برطانیہ کی ایک چھوٹی سی شرارت تھی۔۔ 😜
نوٹ: ہمارا مقصد دل آزاری نہیں 😜۔
#PakVsEngFinal
وانا کے عوام کا دہشتگردی کے خلاف ردعمل
پاکستانی اشرافیہ کے اقتدار کے جنگ سے دور وزیرستان کی عوام امن کے مطالبہ کے لئے سراپا احتجاج
پاکستانی میڈیا خاموش
یاد رکھئیے یہ دہشتگردی پختونخوا تک رکھنے والی نہیں
میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے، ہوا کسی کی نہیں
افغانستان سے آنے والے بیمار لوگوں کو سیکورٹی ادارے پکڑ پکڑ جیلوں میں بھر رہے ہیں، صرف کراچی میں یہ تعداد 3ہزار ہے۔ ان سے پیسے لوٹے جا رہے ہیں، کل کو ہم انکے ہاں مجبور ہوئے تو کویی بھیک بھی نہیں دے گا۔ کیا ہمارے اداروں کو اللّه کا خوف نہیں۔ افغانستان اورپاکستان اس کی روک تھام کریں
جس کی بھی حکومت آ جاتی ہے ان کا اسٹبلشمنٹ سے نکاح ہو جاتا ہے
عمران خان اسٹبلشمنٹ کا طلاق یافتہ بیوی ہے جبکہ اس وقت PDM بارہ بیویوں سمیت فضل الرحمن سب سے بڑی بیوی ہے
#Pakistan
کل سے مختلف وزراء اور جرنلسٹوں نے تسلیم کیا کہ ہم بے اختیار ہے مگر یہ نہیں کہا کہ کس نے بےاختیار بنایا۔
ہم نے واضح نام لیا کہ انکو جرنیلوں نے بےاختیار بنائے ہیں،
تو FIR۔
اگر ایسا نہیں تو عدلیہ طاہر داوڑ واقعے تحقیقات کرے، پارلیمان خصوصی کمیٹی بنائے، پھر اصل حقائق میڈیا پر نشر کرے