طلعت صاحب کے پروگرام کا ایک کلپ دیکھا جس میں ن لیگ کے خرام دستگیر بتا رہےتھے کہ پی ٹی آئی کے جس لڑکے نے انہیں ہرایا یے اس کو تو پانچ ہفتے پہلے ٹکٹ ملا، اسے جانتا کوئی نہیں تھا، نہ کمپین، نہ جسلہ نہ جلوس اور الیکشن کے روز بھی لگ بھگ تین سو پولنگ اسٹیشن میں کوئی بیس کے قریب ہی مشکل سے ان کے کیمپ تھے سمجھ نہیں آرہی پھر بھی کیسے ہار گیا ہوں۔ یہی حال بہت سے اور لیگی امدواروں کا ہے کہ ابھی تک سکتے میں ہیں کہ 08 فروری کو انکے ساتھ ہوا کیا ہے۔
جناب اس الیکشن ملک میں جاری فسطائیت اور ظلم کے خلاف لوگوں نے ووٹ دیا ے نہ کہ بس عمران خان کی محبت میں۔ بہت سے اچھے امیدوار بھی ہار گئے صرف اس لئے کہ اپ لوگ ظلم کے سہولت کار تھے کیونکہ اس میں آپ کو اہنا سیاسی فائدہ نظر آرہا تھا لیکن پاکستانی قوم نے اسے ظلم کو مستردکر دیا ہے۔ جب آپ کے خلاف انتقامی کاروائیاں جاری تھیں تب لوگوں نے آپ کو بھی بہت سپورٹ کیا تھا لیکن آپ جلد بہت بھول جاتے ہیں۔
Like in Balochistan, the issue of missing persons from across the country should be a top priority for the new PTI govt. If you wish to show them love and compassion, then get their loved ones back to them, or at least give them closure.
رزلٹ آ رہے تھے، میں بطور عمران خان کا سپاہی جیت رہا تھا، عطا تارڑ اور بلاول بھٹو کے نمائندوں نے مجھے مبارکباد بھی دی۔۔ اسکے بعد آر او آفس پہ قبضہ ہو گیا۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
ADC sargodha, RO in NA 85 was threatened and harassed by the BOYS. Told them “Shoot me if you want it, I won’t sign” when they asked him to sign fake form 47. They kept him locked till they realised it was impossible to break him. Threatened him with suspension. He replies go on, that’ll be great. They transferred him and let him go after 2 days. I feel like we’ve a hero between us, he needs to be celebrated. More people should be posting about him. Also he looks kinda cool here let’s make him realise we celebrate what he did.
@Tehseenbajwa924 I sent my house helper this morning to Sargodha to cast his vote while last night before midnight we were busy distributing pamphlets in more than 100 homes in my society. The pamphlets had information regarding PTI's Lahore Candidates.