Foreign medical graduates suffer extreme violence by islamabad police. FMGS were protesting against the new rules of PMDC. Which not only influence their career but also private lives. We demand @dcislamabad to take strict action against the admin of PMDC. And justice for FMGS
اسلام آباد پولیس کو اگر ڈاکٹرز کے گریبان پھاڑنے اور تھپڑ مارنے سے فرصت مل گئی ہو تو بتاتا چلوں کہ کل قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو انکی بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔۔۔
اسلام آباد پولیس کو اگر ڈاکٹرز کے گریبان پھاڑنے اور تھپڑ مارنے سے فرصت مل گئی ہو تو بتاتا چلوں کہ کل قائد اعظم یونیورسٹی کے اسسٹنٹ رجسٹرار کو انکی بیوی سمیت قتل کر دیا گیا۔۔۔
بیرون ملک سے پڑھ کر آئے ڈاکٹرز کا امتحانات کو لے کر کوئی ایشو ہے،ینگ ڈاکٹرز اسلام آباد میں احتجاج کر رہے تھے اور احتجاج ختم کروانے کو لیے پولیس نو اپنا روایتی ہتھیار: تشدد اختیار کیا۔
بیرون ملک سے پڑھ کر آئے ڈاکٹرز کا امتحانات کو لے کر کوئی ایشو ہے،ینگ ڈاکٹرز اسلام آباد میں احتجاج کر رہے تھے اور احتجاج ختم کروانے کو لیے پولیس نو اپنا روایتی ہتھیار: تشدد اختیار کیا۔
پہلے ڈاکٹروں کا قیمتی وقت ضائع کرو پھر جان بوجھ کر NRE کا %70 پاسنگ کرائیٹیریا رکھو تاکہ کوئی طالبعلم پاس ہی نہ کر سکے اور بار بار امتحان لے کر فیسوں کی مدد سے ان کرپٹ لوگوں کی جیبیں بھرتے رہنا جو آپ کے ادارے کو سپورٹ دیتے ہیں۔
#RetrospectiveNRE50Percent