عمران خان نے قوم کو شعور دیا ہے
عمران خان نے بولنے کی “ جاچ “ سکھائی ہے
عمران خان نے سچ کی راہ دکھائی ہے
وغیرہ وغیرہ
اور ناظرین شعور یہ ہے کہ صرف پختونخوا کے ممبران اسمبلی ہی نہیں بلکہ بیویوں سمیت رشتہ داروں کو تاحیات “ نیلا “ پاسپورٹ دے دیا گیا ہے
https://t.co/b7VGlIfrzA
میں نے دوست سمجھ کر گھر بُلایا تھا لیکن اسی دوست نے میری 28 سالہ ازدواجی زندگی کو تباہ کرکے میری بیوی جو کہ پانچ بچوں کی مما تھی اور دوترے پوترے بھی تھے عدت میں دوڑا کر لے گیا
اور ایسے زنائی کے پیروکار آج انصاف مانگ رہے ہیں
کیسے کر لیتے ہو بھائی
محترم @AzazSyed بھائی!
یہ آج کی تقریر ہے جس میں خواجہ مہران کھڑا ہوکر سکیورٹی فورسز کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیکر عوام کو اشتعال دلا رہا ہے۔
ایکشن ہونے پر یہ چیخیں مارتے ہیں کہ ہم تو معصوم چھنو کاکے تھے
آپ کے بقول کیا پرامن اختجاج ایسا ہوتا ہے؟
آپ کی رائے درکار ہے۔
خیبر پختونخواہ حکومت کے ترجمان نہایت ڈھٹائی اور بے شرمی سے تردید کررہے ہیں مگر یہ ہے خیبر اسمبلی کا وہ بل جس میں ارکان صوبائی اسمبلی کے لیئے ناقابل یقین مراعات کی منظوری دی گئی ہے
خیبرپختونخوا اسمبلی ممبران مراعات اور تنخواہ الاونس ترمیمی ایکٹ 2026
ارکان اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات کا تعین اسمبلی کی فنانس کمیٹی کرے گی، ایکٹ
صوبائی اسمبلی کے ممبران کو تمام ٹول ٹیکسز سے استثنی حاصل ہوگی، ایکٹ
صوبائی اسمبلی کا ممبران اور شریک حیات کے تاحیات سرکاری پاسپورٹ کی حصول کے لئے وفاق کو سفارش،
ممبران اسمبلی کو سرکاری افسران قواعد کے تحت مختلف کلبز کی ممبرشپ کے مجاذ ہونگے، ایکٹ
ممبران کے لئے غیر ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کی تعداد 8 کی گئی ہے، ایکٹ
ممبران تین روز تک سرکٹ ہاؤس ، ریسٹ ہاؤس سمیت کسی بھی سرکاری رہائش گاہ میں مفت قیام کرسکیں گے، ایکٹ
صوبائی محکمہ داخلہ ممبران کو A اور B کیٹیگری کی سیکورٹی دینے کا تعین کرے گی ، ایکٹ
کیٹیگری A سیکورٹی میں شامل ممبران غیر ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس لینے کے مجاز ہونگے ، ایکٹ
مہینے میں تین چوتھائی اجلاسوں میں غیر حاضری پر ممبران تنخواہ بند کی جائے گی، ایکٹ
جرم کی صورت میں سزا پانے والے ممبران کی تنخواہ روک دی جائے گی، ایکٹ
سر اگر بے وضو کسی ایم پی اے کا نام لے لیا تو گناہ تو نہیں ہو گا؟ صحافی
یہ کیا بکواس ہے سپیکر کے پی اسمبلی
جناب بکواس نہیں ہے آپ ہی نے سارے ایم پی ایز کو ان کے بیوی بچوں کو تاحیات آفیشل پاسپورٹ اور پوچھ تاچھ و روک ٹوک سے مستثنیٰ قرار دے کر ان کا ٹیکس معاف کیا ہے،
اب ایسے ایم پی ایز عام انسان تو رہے نہیں فرشتے ہوئے ناں؟ صحافی
ایکشن کمیٹی کے بہت سے مطالبات تسلیم کیے جا چکے لیکن اس کے بعد 12 نشستیں ختم کرنے کا مطالبہ سامنے آیا کشمیریوں کی نمائندگی کسی صورت کم کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اگر کشمیریوں کا ووٹ ختم کر دیا جائے تو وہ کہاں ووٹ دیں گے ؟
کیا وہ مقبوضہ کشمیر جا کر ووٹ ڈالیں گے؟ خواجہ سعد رفیق
عمران ایک سیکورٹی تھریٹ ہے۔عمران خان نے پاکستان کی سلامتی پر حملہ کیا وہ ۹ مئ ہو یا 28 نومبر۔ انڈیا کی حمائت ہو یا طالبان کی۔
عاصم منیر ہو یا کوئ اور جنرل، عمران کی واپسی ناممکن ہے
جو لوگ آزاد کشمیر اور پاکستان چھوڑ کر گزشتہ 70 برس سے برطانیہ میں مقیم ہیں اور وہاں کی شہریت حاصل کرنے کے لیے حلف اٹھا چکے ہیں، اُن کے لیے ووٹ ڈالنے کا حق مانگا جا رہا ہے۔ لیکن دوسری جانب پاکستان میں مقیم کشمیریوں سے ووٹ کا حق چھیننے کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ احمد رضا قادری
اگر یہی مراعات کا کالا قانون پنجاب اسمبلی سے پاس ہوا ہوتا تو یقین کیجئے صدیق جان نے گھنگرو تروڑ دینے تھے ذیشان موری نے ناچ ناچ کر باولا ہوجانا تھا رائے ثاقب کھرل نے کوٹھے پر چڑھ کر رولا ڈالنا تھا ملیحہ ہاشمی نے شہباز شریف سے استعفی مانگنا تھا جمیل فاروقی نے ٹانگیں مار مار کر ایکسٹینشن توڑ دینی تھی عمران ریاض نے “ چغوڑیں “ چھوڑ دینی تھیں ثاقب لاوے نے چیف جسٹس پشور کے آگے دھمال ڈالنی تھی چِٹ سرے مطیع نے مریم نواز سے استعفیٰ مانگنا تھا سپر پروڈیوسر عدیل راجہ نے اسے ڈکیتی قرار دینا تھا اور اسد طور نے اسے کالا قانون قرار دینا تھا
چونکہ یہ کوسی عمران خان کی حکومت نے پوری ہے لہذا تمام یوٹیومر منجی تھلے وڑ گئے ہیں
میرے واٹس ایپ پر میری ماں کی سپارہ پڑھنے کی تصویر لگی ھوئی یہ اُس تصویر کو دیکھ کر میری ماں کو گالی دے رہا یہ خود کو مسلمان بھی کہتا ھے ہمارے پاس پیسہ ھے تیری ایسی کی تیسی انکے پاس پیسہ را اور اجیت ڈول کے ذریعے ھی آیا ھے یہ اُسی پیسے پر لوگوں کو دھمکیاں لگا رہے ہیں یہ انڈیا سے پیسہ لیکر آزاد کشمیر میں معصوم لوگوں کو مروا رہے ہیں
آج کل پاکستان میں بالخصوص یوتھی بھائیوں میں جو شعور پھیلا ہے، اسکا مظاہرہ لائیو کریں!
ارناب گوسوامی بتا ریا ہے کہ آزاد کشمیر میں دس ہزار بندا مارا جا چکا ہے، آج سے پندرہ سال بعد کے یوتھیا یہی ویڈیو استعمال کرکے ہمیں بتایا کریں گے کہ مطالعہ پاکستان میں سب جھوٹ ہے۔ اصلی سچ یہ ہے
صوبہ ایک ہزار ارب کا مقروض ہو
اور اسی صوبہ کے تمام ارکان اسمبلی اپنی بیویوں اپنی ساس سسر نانی دادی پھوپھی بہنوئی سالے تک کیلئے تادم مرگ “ نیلا “ پاسپورٹ رکھنے کا قانون پاس کردیں اور اسی صوبہ کے وزیراعلی کے بھائی کو V8 گاڑی اور 300 لیٹر پٹرول دے دیا جائے تو سمجھ جائیں ڈاکو راج ہے
الحمدللہ پنجاب کے دیہاتوں کو جدید اور پختہ راستوں سے منسلک کرنے کا وژن اب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔ 79 ارب روپے کی لاگت سے ریکارڈ 75 دنوں میں 1567 سڑکوں کے مقررہ ہدف میں سے 1129 رابطہ سڑکیں مکمل کر لی گئی ہیں۔ 40 ارب روپے کی لاگت سے جاری اس منصوبے میں کڑی نگرانی سے قوم کے 11 ارب روپے بچائے گئے۔ انشاءاللہ بنیادی ڈھانچے کی یہ پائیدار تبدیلی دیہی معیشت کو نئی زندگی دے گی اور آنے والی نسلوں کے لیے ترقی کے نئے افق روشن کرے گی۔پنجاب کے تمام شہروں اور دیہات میں پہلی بار ترقی کے یکساں موقع فراہم کیے جا رہے ہیں۔
جن یوٹیومروں نے حسنین ڈار کو رضا ڈار قرار دیا
اور جنہوں نے علی ڈار کو باس قرار دیا
اگر ان حرامخور ڈالر مافیا عمرانزادوں کے خلاف کاروائی ہوتی ہے تو اس سے بڑھ کر خوشی اور کوئی ہو ہی نہیں سکتی اور کم از کم اس عمل سے فیک نیوز ڈس انفارمیشن پروپیگنڈہ اور جھوٹ کو روکنے میں مدد ملے گی
لیکن نواز لیگ کا ماضی دیکھتے ہوئے مورخ کو رائی کے دانہ جتنی بھی امید نہیں ہے کیونکہ رائے ثاقب کھرل کو بیلٹ پیپر فیک سٹوری کرنے پر کچھ اپنوں نے ہی بچوا لیا تھا
اللہ تعالٰی محترمہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی صاحبہ کیخلاف مبینہ منی لانڈرنگ کے مقدمے کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
ماشا اللہ چھ، سات ہفتے گزر گئے ہیں، کوئی خیر خبر ہی نہیں آئی کہ محترمہ کی عبوری ضمانت منظور ہوگئی ہے یا مسترد ہو گئی ہے یا کیا بنے ان کے مقدمے کا۔۔۔ نہ کوئی خبر، نہ کوئی ٹکر، نہ کوئی پروگرام۔۔۔۔
اربوں روپے کی منی لانڈرنگ تھی مقدمے میں۔۔۔۔ اللہ رب العالمین مقدمے کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
مجھے تو پہلے ہی یقین ہے کہ دنیا میں وہ طاقت پیدا ہی نہیں ہوئی جو محترمہ فضیلہ عباسی کی گرفتاری کا سوچ بھی سکے۔