2014 مين پاک نیوزی لینڈ کا میچ جیت کر پشاور APS کے نام کر دیا گیا اور کیوی کپتان نے میچ شروع ہونے سے قبل پاکستانی کپتان سے سانحے کی تعزیت کی اور اپنی شرٹ اور میچ کی رقم اسکول کے بچوں کے لیے ڈونیٹ کی تھی کئی کھلاڑی آبدیدہ ہو گئے آج وہ قوم اس ٹیم کے کیپٹن
کو گالیاں بک رہے تھے
پاکستان میڈیکل کمیشن میں بیٹھے مافیا کیخلاف جدوجہد کو اور تیز تر کرنے کیلئے آج بروز اتوار شام 4 بجے ایوان اقبال سے گورنر ہاؤس لاہور تک سٹوڈنٹس مارچ ہو گا۔لاہور کے سٹوڈنٹس ضرور شریک ہوں
@IrfaanYousaf Satisfied with PMC irfan bhai mn bhi phlay upset tha lekin ab phr bhi thori bht khushi hoii hay ap ki mehnat ne rung laya per sb ke original result ajae to or acha hay or Grace marks sb ko kiyon diya hn pass walo ko kiyon milay hn