اللہ رسول کا نام پر جہاد کرنے کا ڈھ��نگ رچانے والی عاصم منیر کی فوج ترکی کے پارلمٹرین سلجوق اوزداغ کے ہاتھوں ذلیل ہوتے ہوئے !
امریکہ حماس اور حزب اللہ کو کمزور کرنے کے بعد اب حوثیوں کو بھی ختم کرنا چاہتا ہے۔ امریکہ اور سعودی ع��ب جو کام خود نہیں کر سکے، اب وہ پاکستان سے کروانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پاکستان کی معاشی مجبوریوں کو استعمال کرتے ہوئے اسے ایک ایسے دفاعی معاہدے میں شامل کیا جا رہا ہے جس کے اصل مقاصد کچھ اور ہیں۔
اگر یہ واقعی فلسطین اور مسلم ممالک کے دفاع کا معاہدہ ہے تو فلسطین اس کا حصہ کیوں نہیں؟ حکمران جماعت کے ارکان بھی اس معاہدے کے خطرات سے واقف ہیں۔
دو مہینے کی نظربندی کے بعد۔۔۔ بھکر جیل سے رہا ہونے کے بعد ۔۔پھر بھی عمران خان زندہ باد کے نعرے۔۔۔سلام ہے ان سب لوگوں پر جو جیل کی قید تو قبول کرتے ہیں لیکن نظریے پر کمپرومائز نہیں ہے 🫡
🚨امریکی سینیٹر منتخب عبدل السید نے پاکستان میں فوجی حکمرانی پر آواز اٹھائی اور
انہوں نے سیاست دانوں کی گرفتاریوں اور انہیں ہراساں کرنے کی بھی مذمت کی، بالخصوص پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی قید پر تشویش کا اظہار کیا۔
میجر جنرل راؤ نے کہا کہ ہم اللہ کی فوج ہیں اور ہم اللہ اور اس کے نبی کے احکامات کی پیروی کرتے ہیں، جب میں نے یہ سنا تو کانپ اٹھا کہ میں اللہ کی اس فوج کو جو اللہ اور ہماری آخری نبی کے احکامات پر عمل کرتی ہے اس پر روزانہ کیسے تنقید کرتا ہوں میں معافی کی ٹویٹ کرنے ہی والا تھا پھر سوچا
یہ اللہ کی فوج کیسے ہو سکتی ہے جو کارنر کا پلاٹ لیتی ہے، جن کے بچے محدود ریسورسز کے باوجود لندن اور امریکہ پڑھتے ہیں، یہ کیسی اللہ کی فوج ہے PIA خریدتا کوئی اور ہے لیکن اس کے پیچھے یہ نکلتی ہے، چادرچاردیواری کا تقدس پامال کرنا، عورتوں کے گریبان پر ہاتھ ڈالنا، عدت جیسا غلیظ کیس بنانا اور نماز پڑھتے نمازی کو کینٹینر سے گرانا یہ سب کیسے ممکن ہے
شہباز گل
مولانا کو بلیک میل کرنے کے لیے ڈیل کی وڈیو لیک آئی ایس پی آر کی طرف سے۔ صاف دیکھا جاسکتا مولانا ڈیل لینے سے انکار کردیا جس میں ان کو بڑا لیڈر بننے کے لیے گولی کھانی پڑے، پارٹی ٹوٹے، گھر کی تمام عورتوں کو جیل بھیجنا پڑے اور خود بھی تین سال جیل رہنا پڑے۔ مولانا ڈٹ گئے کہ نئے صوبوں کا وزیر اعلی میرا بیٹا اور صدر میں ہی بنوں گا۔
کیا کردیا ملک کا!!!
اس وقت کشمیر کوٹلی مساجدوں میں اعلان کئے جا رہے ہیں کہ تمام ع��ام گھروں سے نکل کر اسرائیلی فوج کا مقابلہ کریں ۔۔ یہاں تک حالات پہنچانے پر کس کا شکریہ ادا کریں
عاصم منیر کی پالیسیوں اور انسانیت سوز اقدامات نے دنیا پر یہ حقیقت واضح کر دی ہے کہ پاکستان ایک Lawless State بن چکا ہے، جہاں نہ قانون کی حکمرانی ہے اور نہ ہی بین الاقوامی قوانین کا کوئی احترام۔
حسن ایوب، منیف فاروق اور عاصم منیر جیسے لوگوں کے لیے نبی کریم حضرت محمد ﷺ نے صدیوں پہلے ہی خبردار فرما دیا تھا کہ ایسے حکمرانوں کے جھوٹ کی تصدیق کرنے اور ان کے ظلم میں ان کا ساتھ دینے والوں کا مجھ سے کوئی تعلق نہیں۔
(جامع ترمذی، حدیث 2259)
ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے تھری MPO کے تحت گرفتار کارکنوں کے کیسوں کو سننے سے انکار کردیا،ماشاءاللہ پشاور ہائیکورٹ نے سہیل آفریدی/بابر سلیم سواتی بازیابی کیس کو بھی ایک طرف رکھ دیا،ماشاءاللہ پشاور ��ائیکورٹ نے گورنرراج/ایمرجنسی نفاذ پر بھی اپنے دروازے بند کر لئیے اور ماشاءاللہ اس سب کے پیچھے وفاقی آئینی عدالت۔۔۔
ماشاءاللہ ہم غریبوں کے ٹیکسوں پر موجیں کرتی عدلیہ۔۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔
بریکنگ نیوز 🚨رفتار والوں کا نیا شہکار آگیا 🔥🔥
بڑا فیصلہ کرلیا۔ خُوف کے بُت توڑ ڈالے، ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ٹکر لے لی۔ قوم کی غیرت مند بیٹی، دی آئرن لیڈی کے نام سے صنف اہن ڈاکٹر یاسمین راشد پر ایک شاندار، خوبصورت ڈاکومنٹری بنا ڈالی۔ دیکھتے ہی دیکھتے دُنیا میں ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔ چند ہی گھنٹوں میں مقبولیت کی بلندیوں پر پہنچ گئی ڈاکومنٹری، اسے مس مت کرنا، ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے۔ خود بھی دیکھو اور آگے بھی شئیر کردو۔
اس تصور کو قائم کرنے میں سب سے بڑا کردار پہلے جرلن باجوہ اور اس سے زیادہ جرلن عاصم منیر نے ادا کیا ہے، اور دونوں کا ڈائریکٹر نواز شریف ہے جس نے خود کو چور کہلوانے کا بدلا پوری فوج سے لیا ہے
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ششٹم کولیپس کرگیا ۔ نظام لپیٹنے کی تیاری, اسد طور کا دعویٰ ۔!!!🔥🔥🛑🛑
خواجہ آصف نے کہا کہ سالک حسین ان کے لیے قابلِ احترام ہیں, لیکن کرپشن پر ان کا بیان ناقص سیاسی سمجھ کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے اشارہ کیا, کہ سالک خود وفاقی اور صوبائی حکومت کا حصہ ہیں ۔ اگر یہ بیان مستقبل کے سیاسی ایجنڈے کا حصہ ہے, تاکہ مریم نواز کی حکومت کو نشانہ بنا کر پنجاب اور وفاق میں جگہ بنائی جا سکے ۔ تو بات سمجھ میں آتی ہے ۔
حکومت کے ان��ر واضح خوف موجود ہے ۔ وہ ذہنی طور پر تیار ہو رہے ہیں, کہ موجودہ نظام لپیٹا جا رہا ہے ۔ جب مینڈیٹ عوام کا نہ ہو اور عوامی نفرت عروج پر ہو تو ایسی سیاسی لاشوں کا بوجھ زیادہ دیر نہیں اٹھایا جا سکتا ۔ شہباز شریف حکومت اپنی کارکردگی میں ناکام ہو چکی ہے ۔ محسن نقوی بھی اعتراف کر چکے ہیں, کہ نظام کولیپس کر گیا ہے ۔ اختیارات رکھنے والی قوتیں اب نیا نظام بنانے کی تیاری کر رہی ہیں ۔ موجودہ ہائبرڈ ماڈل مکمل ناکام ہو چکا ہے, اس لیے اس سے نکلنے کا وقت آ گیا ہے ۔ نئی بیرونی فنڈنگ کے امکانات کے پیش نظر موجودہ حکمران جماعتوں کی کوئی جگہ نہیں بچتی ۔ ان کا جانا اب صرف وقت کی بات ہے ۔, اسد طور 🚨🚨🔥
🚨🚨 بریکینگ نیوز : نکمے فیلڈ مارشل کو آج شہباز گل نے ایکسپوز کردیا ۔!!!🔥🔥🛑
ایک بہت سینئر ریٹائرڈ جنرل, جو کبھی فیلڈ مارشل عاصم منیر کے باس بھی رہے ۔ انہوں نے بتایا کہ عاصم منیر نے آرمی کمیشن حاصل کرنے کے لیے دو بار کوشش کی ۔ پہلی بار بھی انہیں ریجیکٹ کر دیا گیا ۔ دوسری بار بھی ریجیکٹ ہو گئے ۔ عام طور پر ایک بار ریجیکٹ ہونے والا دوسری کوشش میں کامیاب ہو جاتا ہے, کیونکہ اسے پورے پروسیس کا علم ہوتا ہے ۔ لیکن عاصم منیر دوسری بار بھی کامیاب نہیں ہو سکے ۔ اس زمانے میں کمیشنڈ آفیسرز کی کمی کی وجہ سے,او ٹی ایس (OTS) متعارف کرایا گیا ۔ اس کے بعد وہ اسی راستے سے فوج میں شامل ہوئے ۔ شہباز گل 🔥🚨🚨
یہ کیسا دعویٰ ہے؟ کہ یہ پتہ لگا لیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے راہنما مراد سعید دوسرے ملک افغانستان میں نہیں ہیں
مگر
یہ پتہ نہیں چلا وہ اپنے ملک میں کہاں ہیں
دوسروں کو بے وقوف بنانے سے بہتر ہے اپنی اصلاح کر لو