چڑیا کے پر مارنے پر بھی سوموٹو لینے والے کیا اپنے ارد گرد کالی بھیڑوں کے کالے کرتوت سامنے آنے پر بھی کوئی ایکشن لیں گے یا ان کا بس صرف عام عوام اور ملک کی خدمت کرنے والوں پہ چلتا ہے
#بغض_داماد_اور_ٹرک
👈مولانا خادم حسین رضوی،قندیل بلوچ،جج ارشد ملک،عامر لیاقت،اور اب ارشدشریف کی پراسرار موت
صرف وہی لوگ کیوں پراسرار موت کا شکار ہوتےہیں جو عمران خان اور انکی موجودہ اہلیہ بارےبہت سارےاندرونی رازوں سے واقف ھوتےہیں عمران خان نےارشدشریف کو پشاور سےدوبئی فرار کروایا،اب کینیا میں موت
اس کا سارا مسئلہ ہی یہ ہے کہ یہ پہلے ان سے چھپ چھپ کے ملتا ہے، انکے پیر پڑتا ہے، NRO مانگتا ہے اور جب وہاں سے انکار ہوتا اور بات نہیں بنتی تو یہ پھر اس طرح کے گھٹیا پن پہ اتر آتا ہے۔ اسے کہتے ہیں فتنہ!
#لندن
قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف صاحب سے سابق وزیر اعلیٰ و قائد مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حفیظ الرحمٰن کی ملاقات۔
ملاقات میں ملکی و گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔