@RShahzaddk عسکری چاچو کی حکومت کے لشکارے!
پھر کہتے ہیں عوام گالیاں بہت دیتی ہے۔ کل کو جرنیلی درخت کا سایہ دور ہوگیا تو ن کی تھوڑی سی بچی کچی سیاست کی بھی بقایا ایسی کی تیسی ہونے میں دیر نہیں لگنی۔
@AdeelAsifPkOne عوام کی راۓ کی فکر ہوتی تو قیمتیں اتنی زیادہ ہوتیں؟
مسئلہ ہی یہی ہے کہ عوامی راۓ کی فکر والا مسئلہ ہی ختم ہوگیا ہے کیونکہ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ مارنے والے ”ساڈی گل او گئی اے“ پر ایمان لے آۓ۔
@usama_Gujjar5@FarazDarvesh@MubashirAZaidi Bhai kisi bhi party se ho woh aap ka masla hai… liken mein ghalat ko sahi nahi keh sakta. Yeh Banda aik tauheen e khuda karne wale ko defend kar raha hai - besharam
@shaherawan1 میاں صاحب کی سپورٹر ہیں تو پھر غیر جانب صحافی تو نہ ہوئیں۔ صحافی کا کام کسی پارٹی کو سپورٹ کرکے انا پارٹی کا بیانیہ فروغ دینانہیں بلکہ غیر جانبدار رپورٹنگ کرنا ہوتا ہے۔ پاکستان میں خود کو صحافی کہلوانے کے شوقین سپورٹر یہ اہم بات بھول گۓ ہیں۔
@FraooqY99232 زرداری نے کئی سال اپنےُ ڈاکٹر عاصم کے ہسپتال کے ٹاپ فلور کو سب جیل قرار دلوا کر وہاں گزارے۔ شراب و شباب سے بھرپور کافی عیاشی کا ماحول تھا۔
تاریخ کو گدلا تو نہ کریں۔
@RShahzaddk بھائی جان ن لیگ کی ووٹر یا ووٹ بینک والی فکر اور پریشانی کافی عرصے پہلے ہی ختم ہوچکی ہے۔ ”ساڈی گل او گئی اے“ جیسے پائیدار اصول پر چلنے والی جماعت کو ووٹروں کے ووٹ کی محتاجی نہیں۔
@TheSaadKaiser What if on the next round of “comes around” carousel you and your family are made to sit on the horse? You prepared? Because time is nigh…