بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل کرنا بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے: چوہدری سالک حسین https://t.co/Ja8an4twaQ
@ChSalikHussain
محبت اور احترام کبھی بانجھ نہیں ہوتے، اگر آپ کسی کو عزت دیتے ہیں تو میرا ماننا آپ کو عزت واپس ضرور ملتی ہے چاہے اس میں چاہے 17 سال گزر جائیں
🌹👆
#NilofarBakthiar#GhulamMustafaMalik
Warmly welcoming Madam #NilofarBakhtiar Sahiba to Pakistan Muslim League (Q). Her joining is a valuable addition, and together we will continue working for the progress and prosperity of #Pakistan.
Ghulam Mustafa Malik
Central Secretary Information #PMLQ
• ایران امریکہ امن معاہدہ عالمی امن کی جانب ایک اہم اور خوش آئند پیش رفت ہے، مسلم لیگ (ق)
امن کی کوششوں کی ابتداء اور اب میزبانی وطن کے لیے ایک اعزاز ہے، مسلم لیگ ق
https://t.co/aMEdnR7ApI
پاکستان مسلم لیگ گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا
صدر مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے
پارلیمانی بورڈ نے تشکیل
دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا
وفاقی وزیر
چوہدری سالک حسین پارلیمانی بورڈ کے چیئرمین مقرر
سینئر قیادت اور مرکزی رہنما پارلیمانی بورڈ میں شامل
مصطفیٰ ملک / مرکزی سیکرٹری اطلاعات / ترجمان مسلم لیگ
الکاسب حبیبُ اللہ ﷺ
یومِ مئی ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے۔
محنت کش افراد اپنے پسینے سے رزقِ حلال کماتے ہیں اور معاشرے کی اصل طاقت ہوتے ہیں۔
آئیں آج کے دن ہم ہر مزدور کی عزت، حقوق اور قدر کو تسلیم کریں، کیونکہ انہی کے ہاتھوں سے ترقی کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔
محنت کرنے والا ہی اصل کامیاب انسان ہے۔ 🤲
#غلام_مصطفیٰ_ملک
مرکزی سیکرٹری اطلاعات #PMLQ
فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی بروقت سفارتکاری نے ایران۔امریکہ کشیدگی کم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا،پاکستان کا عالمی وقار مزید بلند ہوا ہے۔مصطفیٰ ملک https://t.co/TwkzshNyTx