میری زندگی میں سب سے بہترین دور نواز شریف کا دور 2013-2017 تک کا دور ہے جس میں چیزوں کے ریٹس نہیں بڑھنے دئیے گئے اور یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس کم بھی ہوئے اور ترقیاتی کام بھی پورے پاکستان میں ہوئے ، لیکن اس کے باجود تین دفعہ نواز شریف کی حکومت پر حملہ کیا گیا ، پٹرول 114 سے 62 روپے ، چینی پانچ سال 50 روپے ،گھی پانچ سال 130 روپے ، موٹر سائیکل پانچ سال 63 ہزار ، یہ واحد دور تھا جب چیزوں کے ریٹس نیچے لائے گئے یا روک کر رکھے اور عوام کی آمدن میں اضافہ ہوا ، ایسی عوامی سکون ک کا دور میں نے کبھی نہیں دیکھا ،لیکن افسوس نواز شریف کے مائنس ہونے کے بعد کوئی بھی نواز شریف کی طرح عوام کو سکون مہیا نہیں کر سکا ، آپ 2013 سے 2017 کا دور دیکھیں اور اس دور میں کی گئی سازشوں کو دیکھیں تو سب جان جائیں گے عوام کا سسٹم میں رہتے ہوئے اگر کسی نے سوچا تو وہ صرف ایک شخص ہے نواز شریف ، جس نے سسٹم کو بھی چلایا اور عوام پر بوجھ بھی نہیں پڑنے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر جشنِ آزادی کے موقع پر لبرٹی چوک لاہور میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
13 اگست کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک نامور فنکاروں کی پرفارمنس، ثقافتی پروگرام، شاندار کنسرٹ اور آتش بازی ہوگی۔
آئیے مل کر آزادی کا جشن منائیں اور ان قربانیوں کو یاد کریں جنہوں نے ہمارے
ملک کی بنیاد رکھی🇵🇰
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کا پیغام
🎊 Let’s celebrate together! 🇵🇰💚
📍 Liberty Chowk, Lahore
🗓️ August 13, 2026
🕗 8:00 PM onwards
Come and be part of an unforgettable evening filled with celebration, culture, lights & fireworks! 🎆✨
🇵🇰 Pakistan Zindabad! 💚
🎊 Let’s celebrate together! 🇵🇰💚
📍 Liberty Chowk, Lahore
🗓️ August 13, 2026
🕗 8:00 PM onwards
Come and be part of an unforgettable evening filled with celebration, culture, lights & fireworks! 🎆✨
🇵🇰 Pakistan Zindabad! 💚
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ کی ہدایت پر جشنِ آزادی کے موقع پر لبرٹی چوک لاہور میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
13 اگست کو رات 8 بجے سے 12 بجے تک نامور فنکاروں کی پرفارمنس، ثقافتی پروگرام، شاندار کنسرٹ اور آتش بازی ہوگی۔
آئیے مل کر آزادی کا جشن منائیں اور ان قربانیوں کو یاد کریں جنہوں نے ہمارے
ملک کی بنیاد رکھی🇵🇰
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کا پیغام
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، جس میں وزیراعلیٰ نے معزز مہمان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران پنجاب میں فروغِ تعلیم، سیکیورٹی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی اے بیکر کی ملاقات، جس میں وزیراعلیٰ نے معزز مہمان کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران پنجاب میں فروغِ تعلیم، سیکیورٹی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر اہم تبادلہ خیال کیا گیا۔
A mega concert will begin at 8:00 PM at #Liberty chowk on the night of 13 August, followed by vibrant cultural performances. The festivities will continue until midnight, culminating in a grand fireworks 🎆 display at 12:00 AM on August 14.
#IndependenceDay🇵🇰💚
میٹرو بس سروس بلا تعطل جاری ہے !
بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہیں اور شہری مکمل اعتماد کے ساتھ سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
اہلِ لاہور ، کیا آپ تیار ہیں؟
13 اگست کی رات #لبرٹی_چوک پر ایک میگا کنسرٹ کا آغاز ہوگا ، جس کے بعد ثقافتی پرفارمنسز پیش کی جائیں گی۔
یہ جشن آدھی رات تک جاری رہے گا اور 14 اگست کی رات 12 بجے آتش بازی کے شاندار مظاہرے پر اختتام پذیر ہوگا۔
#یوم_آزادی 🇵🇰
🔴 وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان کے وفد کی ملاقات!
🔴 آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے وفد نے معیار تعلیم کیلئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے اقدامات کو سراہا
🔴 آکسفورڈ یونیورسٹی پریس وفد نے نواز شریف سکول آف ایمیننس پراجیکٹ کو قابل تحسین قرار دیا
Lahore, are you ready? 💚
A mega concert kicks off at 8 PM on August 13 at #LibertyChowk, followed by vibrant performances and a spectacular fireworks display at midnight! 🎆
#IndependenceDay 🇵🇰💚
میٹرو بس سروس معمول کے مطابق بلا تعطل جاری ہے، بسیں رواں دواں ہیں اور شہری اعتماد کے ساتھ اپنی منزلوں تک پہنچ رہے ہیں۔ عوامی فلاح کے منصوبے منفی پروپیگنڈے اور من گھڑت افواہوں سے نہیں رکتے۔ حقیقت ہمیشہ سامنے آتی ہے، جبکہ افواہیں خود دم توڑ جاتی ہیں!
میٹرو بس سروس بلا تعطل جاری ہے، بسیں سڑکوں پر رواں دواں ہیں اور شہری مکمل اعتماد کے ساتھ سفری سہولت سے مستفید ہو رہے ہیں۔
عوامی فلاح کے منصوبے منفی پروپیگنڈے اور من گھڑت افواہوں سے متاثر نہیں ہوتے۔ حقیقت خود بولتی ہے، جبکہ افواہیں ہمیشہ دم توڑ جاتی ہیں۔
طالب علموں کا سفر اب ہوا آسان!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ای بائیک اسکیم وژن کے تحت طلبہ کو آسان اور بلا سود اقساط پر الیکٹرک اور پیٹرول بائیکس کی فراہمی جاری ہے۔
نہ بسوں کے دھکے، نہ کرایوں کی فکر اب وقت بھی بچے گا اور خواب بھی پورے ہوں گے!
#MaryamNawaz#CMEBikeScheme #PunjabYouth #GreenPunjab #PMLN
وزیراعلیٰ مریم نواز کے انقلابی زرعی اقدامات کسان کی خوشحالی اور زرعی خودکفالت کی نئی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ گرین ٹریکٹر اسکیم، سولرائزیشن اور کسان کارڈ کی صورت میں بلا سود قرضوں کی فراہمی سے کاشتکاروں کی لاگت میں کمی اور پیداوار میں اضافہ ممکن ہو رہا ہے۔
کسان خوشحال، پنجاب خوشحال
شاہدرہ سے گجو متہ تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ جو افواہیں پھیلائی جا رہی تھیں کہ 11 اگست سے میٹرو بس بند ہو جائے گی وہ تمام دعوے بے بنیاد ہیں۔
جدت اور خوبصورتی کا ایک نیا سفر!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بیوٹیفکیشن ویژن کے تحت شورکوٹ کا عثمانیہ بازار بدل گیا!
500 سے زائد دکانیں جدید رنگ میں ڈھل گئیں
پارک، واٹر فیچرز، بینچز اور دلکش لائٹنگ
اب خریداری کے ساتھ تفریح بھی!
#CMPunjab#Shorkot#UsmaniaBazaar #PunjabDevelopment #MaryamNawaz