انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہدا کے ورثا اور غازیوں کو صبرِ جمیل اور یقینِ محکم کی دولت سے مالا مال رکھے، کیونکہ یقینِ محکم ہی ہماری آزادی اور بقا کا ضامن ہے۔
#FazlurRehmanAgainstState
شہداء کی قربانیاں نسلوں کو حوصلہ، عزم اور وطن سے محبت کا درس دیتی ہیں۔ ان کے احترام کو ہر سیاسی مفاد سے بالاتر رکھنا ہی ز��دہ قوموں کی پہچان ہے۔
#FazlurRehmanAgainstState
You cannot claim to be a patriotic Pakistani and sit quietly while the defenders of this nation are disrespected from a political stage.
#FazlurRehmanAgainstState
We need a mature political discourse that focuses on the economy and development, not reckless attacks that compromise national security.
#FazlurRehmanAgainstState
قومی سلامتی کے لیے جان دینے والے ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں۔ اختلافِ رائے جمہوریت کا حسن ہے، مگر شہداء کی عظمت پر اتفاق قوم کی طاقت ہے۔
#FazlurRehmanAgainstState
وطن ��ی بقا کی خاطر اپنی جانیں نچھاور کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے شہداء کی تضحیک اور گستاخی کسی صورت قابلِ برداشت نہیں! 'ملا ڈیزل' کا محض اپنی گرتی ہوئی سیاست کو سہارا دینے کے لیے فوج مخالف بیانیہ اپنانا اس بات کا ثبوت ہے
#FazlurRehmanAgainstState
Hina Parvez Butt didn't hold back and she’s 100% right. He isn't even the dust under the boots of our martyrs. Respect the uniform! 🇵🇰
#FazlurRehmanAgainstState