آج مجھے میم محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ نے فالوں بیک دےدیا.شکریہ میم محترمہ مریم نوازشریف صاحبہ. @MaryamNSharif
جن میں اکیلے چلنے کے حوصلے ہوتے ہیں
ایک دن انہیں کے پیچھے قافلے چلتے ہیں
🐅🐅✌✌
آخری راونڈ شروع 👊
پی ڈی ایم کی حکومت مخالف ریلیوں،مظاہروں کا شیڈول جاری
24دسمبر بہاولپور ریلی،27دسمبر لاڑکانہ جلسہ،29دسمبرمردارن ریلی،2جنوری سرگودھا ریلی،4جنوری مالاکنڈ ریلی،9جنوری سیالکوٹ ریلی،12جنوری تھرریلی،19جنوری فیصل آباد ریلی،23جنوری خضدارریلی،26جنوری ژوب میں ریلی ہوگی
مجھے حیرت ہے عمران خان ملک چلانے کی بجائے سچ کو جھوٹ اور جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کیلئے واٹس گروپ چلا رہا ہے۔ چھوٹا آدمی چھوٹا کام ہی کر سکتا ہے۔اس شخص کی اوقات صرف ایک ٹک ٹاکر کی تھی جو بدقسمتی سے ملک کا وزیراعظم بن گیا
ڈی جے بٹ کی گرفتاری کےبعد عظمٰی بخاری کاردعمل
عمران خان صاحب توانوں لگ پتہ جائے گا 👏👍
ھمارا مقابلہ بہت بڑےلوگوں سے ھے یہ عمران خان توبہت معمولی چیز ھے ۔
عمران خان کا مقابلہ ساونڈ سسٹم والوں اور ٹینٹ سروس والوں سے ھے ۔ عظمٰی بخاری. @AzmaBokhariPMLN
کوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ ن لیگ کے مستقبل کا چہرہ مریم نواز ہیں۔بطور موثر لیڈر وہ سامنے آئی ہیں۔تقریر کا فن ان کا بہت عمدہ ہے۔عوام الناس میں کشش پیدا کرنے کی صلاحیت ان میں نظر آتی ہے۔لاہور کے باسیوں کو متحرک کر رہی ہیں۔ان کے لہجے میں رعب و دبدبہ آ گیا ہے: ایاز امیر Dunya
مسلم لیگ ن کے شیر 13دسمبر کے جلسے کے لئے "یوتھ موٹر سائیکل" ریلی میں شریک ہیں۔ نوجوانوں کا جذبہ ووٹ آٹا چینی دوائی چور ظالم فسطائی ٹولے سے نجات اور تبدیلی کا ثبوت ہے۔چلو چلو مینارِ پاکستان @13DecLahore