میاں نواز شریف نے ایک جماعت کھڑی کی،اس جماعت کو اسٹیبلشمنٹ نا توڑ سکی،مشرف نا گراسکا،نام نہاد عدلیہ نہیں ختم کرسکی،کنگز پارٹی اس میں خاطر خواہ دراڑ نا ڈال سکی،شجاع پاشا،لندن پلان،عمران خان کٹھ پتلی،راحیل شریف سے فیض حمید اور باجوہ تک سب نے ھر ممکن اور ناممکن کوشش کرکے دیکھ لی لیکن 2021 تک تمام ھتھکنڈوں کے باوجود جو اس کے خلاف استعمال ھوئے ،یہ جماعت اپنی مقبولیت برقرار رکھنے میں کامیاب ھوئی۔آج 2026 ھے،پی ڈی ایم حکومت کے تقریبا ڈیڑھ اور مسلم لیگ نواز کے ڈھائی سال،یہ جماعت اپنی مقبولیت کی بدترین سطح پر کھڑی ھے،وجوہات بہت ساری ھیں ،لیکن کارکن کا گلہ اس جماعت سے یہی ھے کہ جماعت صرف اپوزیشن میں مار کھاتے وقت ھی اپنے کارکن کو یاد رکھتی ھے جیسے ھی اس جماعت کو حکومت ملتی ھے اس کے کرتا دھرتاؤں کے گردن میں بہت موٹا سریا آجاتا ھے،خیر جماعت آپ کی اور اس کی ایسی تیسی بھی آپ لوگ ھی کروارھے ھیں تو لگے رھیں۔
اس سال اپریل میں شہباز حکومت نے ایک دن میں 137 روپے پیٹرول کی قیمت بڑھا دی تھی اگر ایک دن میں بغیر کسی کمیٹی کے 137 روپے لیٹر بڑھ سکتی تو اس وقت 100روپے سے کم کمی سوائے مذاق کے کچھ نہی ہو گا
بیس تیس یا 35 روپے پر حکومت کی تعریف کرنے نا بیٹھ جانا ورنہ پیٹرول کبھی سستا نہی ہو گا اور تین سو سے اوپر ہی رہے گا اسے ہر صورت 260تک واپس لائیں تاکہ غریب کچھ سانس لے ��کے
ڈسکور پاکستان نامی فیس بُک پیج پر پاک فوج کے ہیلی کاپٹر تباہ ہونے اور 21 شہادتوں کی خبر پر گالیاں بکنے اور خوشیاں منانے والے تمام اکاونٹس پر عمران احمد خان نیازی کی تصویر لگی ہوئی ہے
افسوس کہ نیازی نے ایک جتھہ کو اس مقام پر پہنچا دیا ہے جہاں مادر وطن کیلئے جان قربان کرنے والے شہداء کو بھی نہیں بخشا گیا
@RShahzaddk ن لیگ کی حکومت میں یہی سب دیکھنے کو ملتا ہے جو ان کو اچھے سے جوتے مارتا ہے یہ خود اُسکو پسند کرتے ہیں۔
اور کتنے دن رہ گے انکے تھوڑا اور برداشت کر کو اس بر واپس نہیں آنے دینا انشاءاللہ
@NawazSharifMNS
سر مہربانی کریں
اس قوم پر رحم کریں۔کُچھ تو چھوڑ دیں اس عوام کا کیا نکلنا ہے ہم سے اب اپنے بھائی سے کہیں پنجاب کی عوام کو بخش دے بہت ہو گیا ہے۔
اب اس عوام میں اور سخت نہیں اس سے اچھا مارشل لگوا دیں مہنگائی تو روکے گی ۔
یہ ہے پنجاب کے لئے نون لیگ کا تحفہ 👇👇
شہباز شریف کے تین سال میں ایک ہزار نو سو ارب کے بجلی کے بلوں سے ٹیکس اکھٹے کئیے ہیں اس میں سے اکیلے پنجاب سے 1400ارب سے زیادہ ٹیکس اکھٹا کیا گیا ہے
اسلام آباد سے 232ارب اکھٹے ہوئے باقی سارے صوبوں سندھ بلوچستان اور پختونخواہ سے 272ارب اکھٹے ہوئے
اب 1400ارب والوں پر فکسڈ ٹیکس کے نام پر مزید بوجھ لاد رہے کیونکہ باقی کہیں کوئی بل دینے پر تیار نہی ہے
@RShahzaddk ان کا کام ہے عوام کو پاگل بنانا اور عوام بھی بن رہی ہے ۔
جنگ کے نام پر ملک کا جو بیڑا غرق انہوں نے کیا ہے تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی۔
نہ عوام نے پہلے کچھ کیا نہ اب کچھ کر سکتی ہے لیکن یہ یاد رکھیں کہ اللہ کی لاٹھی بے اواز ہے۔
ان کو منہ چھپانے کی جگہ تک نہیں ملے گی
@RShahzaddk نواز شریف نے خود اپنے پاؤں پر کلہاڑی ماری ہے شہباز شریف کی صورت میں پچھلے تین بار اقتدار میں اس نے جو بھی کیا عوام وہ سب کچھ بھول جائے گی اور یہ اقتدار یاد رکھے گی
پاکستانی عوام کو صرف مہنگائی سے لینا دینا ہے اپنے کھانے پینے سے اپنی ضروریات سے لیڈروں سے کچھ لینا دینا نہیں
@iemziishan اور تو سمجھ رہا ہے کہ تو نیک پرہیزگار ہے
دلال تو تو بنا ہوا ہے بنی گالہ کا مجھے تو لگتا ہے صنم جاوید کا بھائی ہے تو خود پیسے پکڑتا رہا ہے وہاں ان کے 😂
@RShahzaddk یہ خود تو ڈوبے تھے انہوں نے ساتھ نواز شریف کو بھی ڈبو دیا ہے۔
تین بار حکومت کر کے جس نے اس ملک کو سنوارا تھا
یہ حکومت اس کا بھی راستہ لے گی ساتھ اسے بھی برابر کا شریک سمجھا جا رہا اب آرام سے گھر جانا اور واپس آنے کا سوچنا بھی مت
او بھائی ہمیں کیا لینا دینا یہ سبسڈی سے جس گھر میں 3 فیملی اکٹھی رہتی ہوں اور ایک میٹر ہو 350 یونٹ استمعال ہو جائیں تو وہ کیا کریں ان کو سبسڈی سے کیا ملنا جب ایک کو 7000 بل دینا پڑا حصہ ڈال کر تو جان نکل جاتی ہے۔
بریکنگ:حکومت پروٹیکٹڈ صارفین کے لئے بجلی سبسڈی ختم نہیں کر رہی، وزیرتوانائی اویس لغاری
پروٹیکٹڈ صارفین کی تعدادچارسال میں95 لاکھ سے بڑھ کر2 کروڑ 15 لاکھ ہوچکی ہے اویس لغاری
اس وقت2 کروڑ95 لاکھ 70 ہزار یعنی 86 فیصد گھریلو صارفین کو سبسڈی فراہم کی جارہی ہے اویس لغاری
بجلی سبسڈی کا حجم 199 ارب سے بڑھ کر 423 ار�� روپے تک پہنچ گیا ہے اویس لغاری
زرعی اور گھریلو شعبے کو 527 ارب روپے کی سبسڈی دی جارہی ہے اویس لغاری
کیو آر کوڈسسٹم کے ذریعے اہل صارفین کو بلاتعطل سبسڈی کی فراہمی جاری رہے گی وزیر توانائِ
سبسڈی صرف اہل صارفین تک پہنچانے کے لیے رجسٹریشن نظام متعارف کرایا گیا ہے وزیر توانائی
بیس لاکھ سے زائد سنگل فیز والے ��ارفین رجسٹریشن مکمل کرا چکے ہیں وزیر توانائی
سبسڈی ختم کرنے کی خبریں حقائق کے منافی ہیں وزیر توانائی
بجلی کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی دعوے درست ہیں، وزیر توانائی
آئی پی پیز معاہدوں پر نظرثانی سے 3.5 کھرب روپے کی بچت ہوئی وزیر توانائی
ڈسکوز کے نقصانات میں کمی سے 193 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے وزیر توانائی
سال 2024-25 میں سرکلر ڈیٹ میں 780 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے وزیر توانائی
جنکوز کی غیر ضروری مشینری کی فروخت سے 47 ارب روپے کی بچت ہوئی ہے وزیر توانائی
اصلاحات کے باعث بجلی کی لاگت میں نمایاں کمی آئی، اویس لغاری
توانائی شعبے کی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں اویس لغاری
پاور سیکٹر اصلاحات سے صارفین کو براہِ راست ریلیف ملا، وزیر توانائی
بجٹ میں سبسڈی کا حجم کم کرنے سے قومی خزانے پر بوجھ کم ہوا وزیر توانائی
صنعتی صارفین پر کراس سبسڈی کا بوجھ کم کیا گیا، وزارتِ توانائی
مارچ 2024 سے مئی 2026 تک تمام کٹگریز کے صارفین کے لیے بجلی سستی ہوئِ اویس لغاری
پروٹیکٹڈ کٹیگری والے صارفین کے بجلی نرخوں میں 31 فیصد کمی آئی ہے اویس لغاری
گھریلو صارفین کے بجلی نرخوں میں 16 فیصد کمی آئی ہے وزیر توانائی
صنعتی صارفین کے نرخوں میں 33 فیصد کمرشل کے لیے بجلی 8 فیصد سستی ہوئی
زرعی صارفین کو ب��لی نرخوں میں 14 فیصد ریلیف ملاہے وزیر توانائی
آزاد کشمیر کے صارفین کے بجلی نرخوں میں 45 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے
بلک صارفین کے لیے بجلی نرخوں میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے وزیر توانائی
قومی سطح پر بجلی کے اوسط نرخوں میں 20 فیصد کمی آئی ہے
بجلی کی پیداوار کے لیےمقامی ذرائع پر انحصار مسلسل بڑھ رہا ہے
سال 2035 تک کلین انرجی کا شئِر 90 ہوجائے گا جو اس وقت 55 فیصد ہے
اس عرصے میں مقامی وسائل سے پیداوارموجودہ 74 فیصد سے 96 فیصد ہوجائے گی وزیر توانائی
پاکستان کا قابل تجدید توانائی کا شئیر 57 فیصد تک ہے وزیر توانائی
بھارت کا قابل تجدید توانائی کا شئیر 48 فیصد تک ہے
سولر توانائی کی حوصلہ شکنی نہیں کی جا رہی بلکہ نظام کو مزید شفاف بنایا جا رہا ہے وزیر توانائی
قومی توانائی منصوبے میں 8 گیگاواٹ تقسیم شدہ شمسی توانائی شامل ہے
نیٹ بلنگ پالیسی سے 90 فیصد گھریلو صارفین متاثر نہیں ہوں گے وزیر توانائی
سنگل فیز گھریلو صارفین کے لیے سولر نظام میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں، وزیر توانائی
گلگت بلتستان اور گوادر میں سولرائزیشن منصوبوں پر عملدرآمد جاری ہے
پچیس کلوواٹ اور اس سے کم کے سولر منصوبوں کے لیے لائسنسنگ شرط ختم کر دی گئ وزیر توانائی
نیپرا نے پاور ڈویژن کی درخواست پر چھوٹے سولر منصوبوں کے لیے آسانیاں منظورکی ہیں وزیر توانائی
نیٹ بلنگ نظام کو ڈیجیٹل بنا کر شفافیت میں اضافہ کیا گیا، اویس لغاری
نیٹ میٹرنگ مکمل ختم نہیں کی گئی، صرف بلنگ طریقہ کار میں اصلاحات کی گئی ہیں
سولر صارفین کے مفادات کے تحفظ اور تمام صارفین کے درمیان توازن قائم کیا جا رہا ہے
محفوظ صارفین کو دی جانے والی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی
@RShahzaddk اِس بے غیرت کو سرعام جوتیاں مارنی چاہیے۔ ان سب کی تنخواہ 40 ہزار روپے کرو اور پھر ان کو کہو کہ گزارا کر کے دکھائیں۔
اتنے بے شرم لوگ کبھی نہیں دیکھے جو اپنے فائدے کے لیے غریب کا چولہا ٹھنڈا کر دیتے ہیں
@Hammad_Azhar پتہ نہیں کس مہ سے تو ایسی باتیں کرتا ہے خود تم لوگ کون سا ووٹ لے کر آئے تھے آج بھی تم سب بوٹ پالش کرتے ہو لیڈر جیل میں چیخ رہا ہے ۔ رو رہا ہے اور تم سب باہر بکواس کر رہے ہو۔ 4 سال حکومت کر کے جو ذلالت کمائی ہے سب جانتے ہیں۔