#بریکنگ__نیوز!
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) میاں محمد شہباز شریف نے محترمہ مریم نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور 'چیف آرگنائزر' مقرر کر دیا۔
مریم نواز شریف کو پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری بھی سونپ دی گئی۔ مریم نواز تمام سطحوں پر پارٹی کو 'ری-آرگنائز' کریں گی.
قائد PMLNمیاں نوازشریف کی ھدایت پر تحفظ جمہوریت مظاہرہ کے سلسلہ میں صدر PMLNسندھ شاہ محمد شاہ متحرک
عہدیداروں و کارکنان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری
قائد کے حکم کو پورا کرنے کی بھرپور جدوجہد کرینگے
"تحفظ جمہوریت ریلی"قائد کا حکم ہے
قائد کے چاہنے والے قائد کی آواز پر لبیک کہینگے
#بہترین___عمل:
شُکر الحَمْدُ ِلله
شاہ صاحب آپ کے اس بہترین عمل پر ہمیں انتہاٸی خوشی ہے اس سے پارٹی کو فاٸدہ ہوگا ملیر میں پارٹی اور مضبوط ہوگی آپکے اس بہترین عمل پر آپکو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
#Weldone✌✌ Shah sb❤
#PMLN__Malir__Zindabad ❤
پاکستان مسلم لیگ (ن) گجرات کے زیر اہتمام
ڈیرہ نوابزادہ طاہرالملک اجنالہ پر عظیم الشان ورکرز کنونشن کا انعقاد !
وفاقی وزراء احسن اقبال چوہدری، عطااللّہ تارڑ اور ممبر قومی اسمبلی چوہدری عابد رضا کا خطاب !
کل صرف رسمی کاروائی ہوگی اسلیے بہتر ہے اتحادی حکومت میں شامل جماعتیں کل صبح پریس کانفرنس کر کے عدالتی کاروائی کا بائیکاٹ کرے۔ہمیشہ سے ہی ایک روایت رہی جس جج پر اعتراض کیا جاتا ہے وہ کیس نہیں سنتا خود بینج سے اٹھتا ہے
پاکستان مسلم لیگ ن ضلع ملیر کے مرکزی الیکشن آفس مظفرآباد میں سوشل میڈیا کا اجلاس ایاز بنگش کی زیرسرپرستی جاری۔
اجلاس میں سوشل میڈیا ٹیم کو الیکشن کمپین کی تمام ورکنگ کو سوشل میڈیا پر عام کرنے کی ہدایت۔
@0MNS27 @0MNS7 @12300Asim @1JamalKh@0300866w438@Abera_1