السلام علیکم یہ ایک غریب شخص کی بیٹی کا آپریشن ہے جو صرف الشفا انٹرنیشنل ہسپتال یا آغا خان کراچی میں ممکن تھا اب الشفا میں اس بیٹی کا اپریشن ہے اگر ان کی مالی مدد ہو جائے تو اپریشن ہو سکتا ہے
ربوہ میں ان کو کہاں گیا تھا کہ جرمنی میں آپ کی بیٹی کا اپریشن بلکل فری کروا دینگے لیکن اس شخص نے منع کر دیا
03005713062
وزیراعلیٰ مریم نواز کے آغاز کردہ "ستھرا پنجاب" پروگرام کے بعد پنجاب میں صفائی کے معیار میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ اب صرف آلائشیں اٹھانا مقصد نہیں بلکہ بدبو، آلودگی اور انفیکشن کے خاتمے پر بھی توجہ دی جا رہی ہے۔ عرقِ گلاب اور فینائل کے استعمال کے ساتھ صفائی کو مؤثر بنایا گیا ہے۔ سیف سٹی کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے جبکہ کوڑا کرکٹ سڑکوں، خالی پلاٹوں یا کنٹینرز کے باہر پھینکنے والوں کے خلاف جرمانوں کا نظام بھی نافذ ہے۔
آج مجھے گلگت میں آ کے ایک مرتبہ پھر بہت خوشی ہو رہی ہے صرف اس لیے نہیں کہ میں پاکستان کے ایک خوبصورت ترین علاقے میں آیا ہوں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے انتہائی قابل، محنتی، ہونہار بچوں اور بچیوں سے ملاقات کرنے آیا ہوں اور آپ پاکستان کا فخر ہیں۔
آپ نے جس طرح اور جن حالات میں شب و روز محنت کر کے آپ نے عرق ریزی کے ساتھ تعلیم حاصل کی اپنے اساتذہ سے اسکولوں میں، کالجوں میں اور جس طرح آپ کے والدین نے آپ کی تعلیم کے لیے اپنے رزقِ حلال سے آپ کو تعلیم دلوائی، میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک ایسا سفر ہے جس کے اوپر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے۔
وزیراعظم پاکستان شہبازشریف
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات میں پنجاب کی تعمیر و ترقی کے انقلابی اقدامات پر گفتگو ہوئی، سردار ایاز صادق نے وزیر اعلی مریم نوازشریف کے "ستھرا پنجاب" اور 60 شہروں کے لیے تاریخی ڈویلپمنٹ پیکیج کو بے حد سراہا۔ تعلیم، صحت اور ماحول دوست الیکٹرک بسوں جیسے منصوبے صوبے میں جدید خوشحالی کی بنیاد رکھ رہے ہیں۔ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب کا ہر ضلع مساوی ترقی کا گواہ بن رہا ہے، جو عوام کے اعتماد کی اصل جیت ہے۔
پنجاب میں تعلیمی تفریق کے خاتمے کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پسماندہ طبقے کے بچوں کے لیے عالمی معیار کے تعلیمی سفر کی بنیاد رکھ دی ہے۔ سیالکوٹ میں "نواز شریف اسکول آف ایمیننس" کا قیام اس عزم کی علامت ہے کہ اب سرکاری سطح پر بھی وہی سہولیات، جدید ٹیکنالوجی لیبز اور بہترین تعلیمی ڈھانچہ میسر ہوگا جو پہلے صرف مہنگے نجی اداروں تک محدود تھا۔ یہ منصوبہ صوبے کے ہر ہونہار طالب علم کو ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے کی سمت میں ایک انقلاب ثابت ہوگا۔
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif’s efforts: Punjab will export 1 million animals!
🔹A special video-link meeting chaired by Chief Minister Maryam Nawaz Sharif, with key decisions taken.
🔹MOUs signed with 7 organizations, including a Chinese company, for meat export from Punjab.
بیٹیوں کے سر پر شفقت کا سایہ اور نئے سفر کی باوقار شروعات , وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا "دھی رانی" پروگرام معاشرے کی محروم بیٹیوں کے لیے امید کی نئی کرن بن گیا ہے۔
رحیم یار خان کی رابعہ ہوں یا مستان شاہ کی نگہت یاسمین، آج ہر بیٹی کی آنکھوں میں خوشی کے آنسو اور دل میں اطمینان ہے کہ ریاست ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ 2 لاکھ روپے کی سلامی، ضروریاتِ زندگی پر مشتمل جہیز اور باوقار شادی کی تقریب یہ محض ایک پروگرام نہیں بلکہ وزیرارلی مریم نواز کی جانب سے بیٹیوں کو بااختیار بنانے کا پختہ عہد ہے۔
السلام علیکم۔۔۔
آپ کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے اور آپ مسلم لیگ ن کی سوشل میڈیا ٹیم کا حصہ بننے چاہتے ہیں تو آئیں اور مل کر ٹیم مضبوط کریں، مسلم لیگ ن کی عوامی خدمت اور کارکردگی کو اجاگر کرنے اور پروپگنڈے کو ایکسپوز کرنے میں ہمارا ساتھ دیں،
اگر آپ واٹس ایپ گروپ میں شامل نہیں تو اپنا واٹس ایپ نمبر انباکس کریں: شکریہ
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے ”اپنا کھیت، اپنا روزگار سکیم“ پورٹل کا باقاعدہ افتتاح کر دیا
پنجاب میں بے زمین دیہاتیوں کو تقریباً 160ارب روپے کی مالیت کی اراضی کا تاریخی منصوبہ
پنجاب کے مختلف اضلاع میں 13812 زرعی لاٹ سے 88780 خاندان مستفید ہوں گے