پاکستان مسلم لیگ ن سوشل میڈیا ٹیم ضلع بہاولنگر کا #عکس_نواز و #امیدسحر چیف آرگنائزر قائد محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے ساتھ دورہ بہاولپور میں تنظیمی اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔
@MaryamNSharif
🛑 All RPOs and DPOs are hereby directed to identify and take appropriate action against personnel involved in corrupt practices within their respective ranks and files. Failure to address such elements will invite strict punitive action against those responsible for negligence or non-compliance.
District wise daily report of the action taken must be submitted to the CM.
پنجاب میں کرپشن کے لیے اب کوئی گنجائش، کوئی پناہ اور کوئی رعایت باقی نہیں۔ کرپشن اور رشوت کے ناسور پر آہنی ہاتھ ڈال دیا ہے، زیرو ٹالرنس کا حکم دے دیا گیا ہے۔ نشاندہی کے لیے خصوصی خفیہ سیل قائم کر دیا گیا ہے، جس کی رپورٹ براہِ راست مجھے دی جا رہی ہے۔ عوام کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن 1350 قائم ہے، شکایت کنندہ کا نام مکمل خفیہ رکھا جائے گا اور ہر شکایت پر کارروائی ہو گی۔ عہدہ، تعلق یا سفارش کسی کو نہیں بچا سکے گی، لوٹی ہوئی رقم کی مکمل ریکوری تک کارروائی ختم نہیں ہو گی۔ عوام کا پیسہ صرف عوام پر خرچ ہو گا، کسی کو کھانے نہیں دوں گی۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم کا اہم منصوبہ جاری ہے، جس کے تحت 20.3 کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ کوریڈور تعمیر کیا جائے گا، جس میں 11.1 کلومیٹر بلند پل شامل ہوں گے، جبکہ 12 بس اسٹاپس قائم کیے جائیں گے۔ منصوبے کے دوران 15 کلومیٹر سوئی گیس پائپ لائن کی منتقلی اور 1,835 درختوں کی دوبارہ شجرکاری بھی کی جائے گی۔ فیصل آباد میں جدید، محفوظ اور بہترین سفری سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ’’پانی محفوظ، پنجاب محفوظ‘‘ کے وژن کے تحت پانی کے تحفظ اور بچت کے لیے انقلابی اقدامات جاری ہیں۔ پنجاب میں 110 منی ڈیمز مکمل ہوچکے ہیں جبکہ آئندہ 3 برس میں مزید 800 منی ڈیمز تعمیر کیے جائیں گے، 2,600 واٹر کورسز کی پختگی سے 20 فیصد تک پانی کی بچت ہوئی ہے اور مزید 4,500 واٹر کورسز بہتر بنائے جائیں گے۔ جدید آبپاشی نظام سے 18 ہزار ایکڑ فٹ پانی محفوظ اور زرعی پیداوار میں 50 فیصد تک اضافہ ہوا، جبکہ گوجرانوالہ، گجرات اور لاہور ڈویژن میں 100 ریچارج ویلز فعال اور مزید 300 آخری مراحل میں ہیں۔
پنجاب کے شہری اب انٹرنیشنل لیول پر!
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا Lahore T-Cash Card اب بیرونِ ملک بھی کامیابی سے استعمال ہو رہا ہے۔ میٹرو سے لے کر لوکل بس سروسز تک، ایک ہی کارڈ سے سفر آسان!
@MaryamNSharif
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر وزیرآباد کے دیہی علاقوں میں ’’سانجھی سبزی پروگرام‘‘ کا عملی آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مستحق اور کم وسیلہ خاندانوں کو مفت اور غذائیت سے بھرپور سبزیاں فراہم کی جا رہی ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف خاندانوں پر مہنگائی کا بوجھ کم کرنے میں معاون ثابت ہوگا بلکہ دیہی سطح پر باہمی تعاون، بھائی چارے اور خود کفالت کی روایت کو بھی فروغ دے گا۔ منظور آباد کے مکینوں نے اس عوامی فلاحی اقدام کا خیرمقدم کرتے ہوئے حکومتِ پنجاب کا شکریہ ادا کیا ہے۔
Under the vision of Honourable Chief Minister , @MaryamNSharif Punjab is building a future-ready digital workforce through Advanced Tech Programs, EWIT, BPO, American Medical Billing, Global Accounting Technicians, and Paralegal training under the leadership of CM Punjab Maryam Nawaz Sharif. With industry-led training, globally aligned curricula, certifications, and job placement pathways, these initiatives are preparing youth for careers in AI, Cloud Computing, Cybersecurity, Data Analytics, Global Accounting, Legal Services, and Business Process Outsourcing.
A strategic step toward expanding services exports, creating global opportunities, and positioning Punjab as a hub for technology, innovation, and digital talent.
@GovtofPunjabPK@Marriyum_A@PSDF_official
وزیرِاعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈجکوٹ میں قائم کیا گیا منظم ریڑھی بازار عام آدمی کو معیاری پھل اور سبزیاں مناسب اور یکساں نرخوں پر فراہم کرنے کی ایک مؤثر کاوش ہے۔ شفاف نظام، بہترین صفائی کے انتظامات اور منصفانہ قیمتوں کے ذریعے شہریوں کو سہولت، بچت اور معیاری اشیائے خورونوش کی آسان رسائی یقینی بنائی جا رہی ہے۔