آپ کو گُرو یوتھیا بھی کہا جاتا ہے، آپ نے ذاتی تجربے سے ثابت کیا کہ خواجہ سراؤں کی ادائیں زنانہ جبکہ ان کے مُکّے خالصتاً مردانہ ہوتے ہیں. آپ کی اس علمی تحقیق کے عوض حکومت پاکستان ایوارڈ سے نوازنے کے بارے میں سنجیدگی سے سوچ رہی ہے۔ آپ کے اعزازات میں ��ھسرے اور فواد چوہدری سے چپیڑیں کھانے کے علاوہ کپتان کے پلستر کے ساتھ تصویر اتروانا بھی شامل ہے۔ مسلم لیگ نون اور شریف خاندان سے بغض رکھنے والوں اور تبدیلی فتنے کی حمایت میں ذلیل ہونے والوں میں آپ کا نمبر ٹاپ پر آتا ہے۔ آجکل آپ کو کچرا جمع کرنے کے شوقین چینل پر دیکھا جا سکتا ہے۔
آپ کا شمار ناقص میٹریل سے تیار سستے یوتھیوں میں ہوتا ہے. اپنے آپ کو ملنگ کہلوانا پسند کرتے ہیں. ہر معاملے پر نقطہ نظر دینا اور شامی صاحب سے حسد کرنا اپنا پیدائشی حق سمجھتے ہیں. ہمیشہ ٹھوس اور مدلل گفتگو سے اجتناب فرماتے ہیں، ٹی وی پر تجزیہ کاری ہو، کالم نگاری ہو، سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی کا دفاع یا پھر تبدیلی چورن بیچنا ہر جگہ یکساں ناقابل برداشت پائے جاتے ہیں. آپ بڑے ہوکر عمران ریاض جیسے زہریلے بننا چاہتے ہیں.
آپ کو چھان بورا یوتھیا بھی کہا جاتا ہے، آپ پہلے کباڑئے کا کام کرتے تھے، اسی تجربے سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آپ کو جعلی تبدیلی کا کاٹھ کباڑ بیچنے کی ذمہ داری سونپی گئی جسے آپ نے کمال کمینگی سے نبھایا. اگر آپ کے سامنے نون لیگ یا شریف خاندان کا نام لیا جائے تو نا مفہوم الفاظ کے ساتھ ساتھ منہ سے جھاگ بھی نکالتے ہیں جسے یار لوگ حالت نزع سمجھ بیٹھتے ہیں، بینکوں کے قرضے اور بیواؤں کے پلاٹ ہڑپ کرنا محبوب مشغلہ ہے. آپ آج بھی ٹی وی پر بیٹھ کر اپنی حیثیت کے مطابق لوگوں کو گمراہ کرنے میں مصروف ہیں.
آپ کا شمار پڑھے لکھے جاہل یوتھیوں میں ہوتا ہے، دھوکہ دہی کا آغاز جعلی دستاویزات پر اپنے مرحوم والد کے انگوٹھے لگانے سے کیا اور بعد ازاں جعل سازی اور دھوکہ دہی کی صلاحیتوں کو صحافت کی آڑ میں لوگوں کو گمراہ کرنے اور تبدیلی چورن بیچنے میں بروئے کار لائے، انہی صلاحیتوں کی بنیاد پر سابقہ حکومت کی جانب سے گلوبل ولیج سپیس کے نام پر کروڑوں روپے کے حق دار ٹھہرے، سچ بولنے اور سچ سننے کو سخت ناپسند کرتے ہیں، دوسر��ں پر رعب جمانے کے لئے چند غیر ملکی اخبارات اور جرائد کے نام بھی یاد کر رکھے ہیں جنہیں حسب ضرورت استعمال کرتے ہیں. آجکل امریکہ میں بیٹھ کر پاکستان اور اس کے اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی میں مصروف ہیں.
آپ کو مطمئین یوتھیا بھی کہا جاتا ہے، کیریئر کا آغاز فائیو سٹار ہوٹلز سے کیا بعدازاں کسی کرمفرما کی بدولت صحافت کی گلیوں کی جانب نکل آئے. تبدیلی فتنہ پھیلانے میں پیش پیش رہے، آپ کا کمال یہ ہے کہ سوال کچھ بھی پوچھا جائے جواب میں وہی فرماتے ہیں جو گھر سے لکھ کر لائے ہوں اور ہر برائی کا ذمہ دار نون لیگ اور شریف خاندان کو ٹھہرانا آپ کا خاصہ ہے، آپ کے سامنے نون لیگ یا اس کے کسی رہنما کا نام لیں تو آپ کو دندل پڑ جاتے ہیں. خواتین تجزیہ نگاروں سے بیر ہے جبکہ میک اپ اور لینزز کے شوقین ہیں.
یونان میں کشتی حادثہ بہت بڑا انسانی المیہ ہے۔ سینکڑوں انسانوں کی موت کا سبب بننے والے افراد، ایجنٹوں اور کمپنیوں کا کڑا محاسبہ کرنے کیلئے حکومت کو ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔ میتوں کو جلد از جلد پاکستان لانے کے فوری انتظامات کئے جائیں۔ اللہ تعالٰی مرحومین کی مغفرت فرمائے اور اُن کے پیاروں کو صبرِ جمیل دے۔ آمین
آپ کو یوتھیوں کی پھوپھی بھی کہا جاتا ہے. آپ نے صحافت کا باقاعدہ آغاز محلے میں جھوٹی خبریں پھیلانے سے کیا، بعد ازاں آپ کی صلاحیتوں کے اعتراف میں آپ کو جھوٹ کا پرچار کرنے والے چینل پر بطور تجزیہ نگار بھرتی کروایا گیا جہاں جعلی تبدیلی کے خواب دکھا کر لوگوں کو گمراہ کرنے لگے. انڈر میٹرک صحافیوں کی کھیپ میں ممتاز مقام رکھتے ہیں اور انگریزی بولنے میں اداکارہ میرا سے سخت مقابلہ ہے، آپ کو شہرت سان فرانسسکو کا نام بگاڑنے پر ملی. نون لیگ کا نام سنتے ہی منہ سے جھاگ نکلنے لگتی ہے. آجکل اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کی وجہ سے ملک سے بھاگے ہوئے ہیں.
Positive development for 🇵🇰🇵🇰 rice exports
Russia 🇷🇺🇷🇺 has approved 15 more Pakistani rice companies for rice imports. Earlier only 4 companies were approved by Russian authorities.
After textiles, rice is Pakistan's 2nd largest export ✅✅
آپ کا شمار تیز مصالحے سے تیار شدید یوتھیوں میں ہوتا ہے. ایک عالمی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق آج تک پتہ نہیں چل سکا کہ آپ مراثیوں کے دانشور ہیں یا دانشوروں کے مراثی. آپ نے زبان و بیان کی آڑ میں قوم کے فرہنگ و تلفظ کو بگاڑنے کی بہت کوشش کی جس کا اثر یوتھیوں کی اکثریت میں دیکھنے میں آتا ہے. آپ ایک ساتھ 4 چینل لانچ کر کے ایک بزنس ٹائیکون کا بھٹہ بھی بٹھا چکے ہیں، تبدیلی چورن بیچنے کی پاداش میں ملنے والے رگڑے سے بچنے کے لئے آجکل دبئی مفرور ہیں. ٹی وی پر اخلاقیات کا بھاشن دینا اور عام زندگی میں اخلاقیات کی دھجیاں اڑانا پسندیدہ مشغلہ ہے.
آپکی ٹوئٹ پڑھ کر آنکھوں میں اتھ��و آگئے یقینا بلاوجہ ظلم و ستم کرنے والوں کو ایک دن حساب دینا ہو گا بہرحال آپ اپنے والد کو اس اذیت میں دیکھنے باوجود سپین میں سائیکل کے اگلے ڈنڈے پر بیٹھ کر چوٹے لے رہے ہیں بحیثیت بیٹا آپکو چلو بھر پانی تلاش کرنا چاہیے
اولاد تو بوڑھے والدین کا سہارا ہوتی ہے یقینا پرویز الٰہی آپکو جمنے بچائے کوئی پتھر جم دیتے تو دیوار کے کام اجاتا
ن لیگی رہنما ناصر بٹ نے برطانیہ میں ARY, DUNYA, HUM TV کے بعد اب SAAMA کے خلاف بےبنیاد رپورٹنگ پر ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا ہے البتہ ہر بات پر برطانوی عدالتوں کی مثال دینے والے نیازی کو ایک سال ھوگیا ہے اور شاہزیب خانزادہ پر دعویٰ نہیں کیا ہے اور لگتا ہے کہ نیازی واقعی چور ہے
آپ کو سنگچُور یوتھیا مانا جاتا ہے، رشتے میں شیطان کے پہلونٹھی کے کزن بھی کہلاتے ہیں. آپ کا شرم و حیا سے اتنا ہی تعلق ہے جتنا ایک عام یوتھئیے کا عقل و دانش سے ہوتا ہے. لوگ پیار سے چاچا ٹٹیری، چاچا کُپی اور خلیفہ کہہ کر بلاتے ہیں. آپ ہر رات جعلی سروے کرواتے ہوئے عمران خان کو سو فیصد مقبول لیڈر بنا کر اور باقی ساری سیاسی جماعتوں کی سیاست ختم کر کے سوتے ہیں لیکن صبح اٹھ کر دیکھتے ہیں کہ عمران خان اتنا ہی ذلیل ہو رہا ہے جتنا یہ خود اپنے گھر میں ہوتے ہیں. ڈاکٹروں نے ان کے یوتھ��اپے کے پیش نظر ان سے قطع امید کر رکھی ہے اور ان کے گھر والوں سے کہا ہے کہ "بس ہُن دعا ای کرو"