عیدالاضحیٰ کے موقع پر مرکزی مسلم لیگ ہر سال کی طرح امسال بھی ہزاروں مستحقین تک قربانی کا گوشت پہنچانے کا عزم رکھتی ہے. ان شا�� اللہ عید کے دنوں میں ہزروں افراد تک گوشت پہنچائیں گے.
عقیل احمد لغاری (صدر مرکزی مسلم لیگ حیدرآباد ڈویژن)
#PMML #HYDERABAD #SINDH #eiduladha #Eid
قربانی جہاں جد��لانبیا ابراہیم علیہ السلام کی ایک سنت ہے وہاں احساس ایثار اور بھائی چارے کا درس بھی ہے۔ مرکزی مسلم لیگ اس سال عید الاضحیٰ پر ہر گھر تک قربانی کا گوشت پہنچائے گی۔ ان شاءاللہ
#PMML #Qurbani2024
جائیے جاکر دنیا بھر کے مسلمانوں سے معلوم کرلیجئے وہ آپکو بتائیں گے کہ پاکستان انکی امیدوں کا مرکز ہے.
آج ہم تجدید عہد وفا کے لئے جمع ہوئے ہیں. آئیے ملکر عزم کرتے ہیں کہ اللہ کی بندگی کرتے ہیں
فیصل ندیم صاحب
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ اور بلوچستان
#عزم_نو_کانفرنس
گھر جیسا بھی ہو اپنا ہوتا ہے دوسرے کے گھروں میں سکون کبھی میسر نہیں آسکتا، پاکستان ہمارا گھر ہے ہمیں اسے ملکر سنوارنا ہے.
یہ مملکت خداداد پاکستان اللہ رب العزت کی نعمتوں میں سے ایک نعمت ہے اسکی ��در کیجئے.
جناب فیصل ندیم صاحب
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ اور بلوچستان
مومن مسلمان کے لئے معاشی ہریشانی معانی نہیں رکھتی وہ اس سے تو صبر و استقامت کیساتھ نمٹ لیتا ہے اسکی اصل فکر تو آخرت میں کامیابی ہے.
جناب فیصل ندیم صاحب
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ سندھ و بلوچستان
#عزم_نو_کانفرنس#عزم_نو_کانفرنس_حیدرآباد
غزہ کے اس نوجوان سے سبق سیکھنا چاہئے جس نے اپنے گھر کی دیوار پر لکھا تھا کہ یہ میرا گھر ہے اسے فروخت کرکے اس کی رقم اسرائیل کے خلاف مزاحمت کرنے والوں کو دونگا.
رب کے سامنے سوال معیار زندگی کا نہیں ہوگا بلکہ اسلام اور محمد زیشان علیہ السلام سے تعلق کا ہوگا
فیصل ندیم صاحب
فلسطین لہو لہو ہوگیا ہزاروں مسلمان کٹ گئے کہاں ہے او آئی سی
اس دنیا میں کوئی سپر پاور نہیں ۔ صرف اللّٰہ رب العزت کی زات ہی سپر پاور ہے ۔
فیصل ندیم صاحب
تھوڑے سے یہودیوں نے ساری امت مسلمہ کو نتھ پہنا رکھی ہے اور وہ کچھ نہیں کرپارہئے، اسکی وجہ صرف اتنی ہے کہ آج امت کی وفاداری دین و اسلام اور محمد ذیشان علیہ السلام کی بجائے اغیار کیساتھ ہے.
فیصل ندیم صاحب
#عزم_نو_کانفرنس#عزم_نو_کانفرنس_حیدرآباد
آج مسائل ومصائب سےمایوس ہونےوالوں ��وآغاز اسلام کے دور کا مطالعہ کرنا چاہئے
آج دنیا بھر میں مسلمانوں کی عزت و حرمت پامال ہے، ہر جانب قتل ہونے والےمسلمان نظر آتے ہیں.
محترم جناب فیصل ندیم صاحب
صدر پاکستان مرکزی مسلم ل��گ سندھ اور بلوچستان
#عزم_نو_کانفرنس
#عزم_نو_کانفرنس_حیدرآباد
اگر ہم اپنے رب کی بندگی کریں گے تو ہمیں دنیا میں عزتیں ضرور ملیں گی ۔
جب بھی ہم اتحاد و اتفاق کی بات کریں گے تو ہمیں ہر قسم کی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا ۔
ہمیں اس عقیدے پر ��ائم رہنا ہوگا کہ اس دنیا کا نظام اللہ چلا رہا ہے ۔
فیصل ندیم
#عزم_نو_کانفرنس
#عزم_نو_کانفرنس_حیدرآباد
اتحاد و اتفاق کے ساتھ اسلام و پاکستان کے دشمنوں کو ناکوں چنے چبوائے گے.
محترم جناب ندیم عوام صاحب
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی ڈویژن
#عزم_نو_کانفرنس#عزم_نو_کانفرنس_حیدرآباد
ہم ملکر پاکستان کو مضبوط کریں، ناقابل تسخیر بنائیں گے.
اس وطن کو عالم اسلام کا حقیقی قلعہ و ترجمان بنائیں گے.
ان شاء اللہ پاکستان امت مسلمہ کے لئے بڑے بھائی کا کردار ادا کریگا.
محترم جناب ندیم عوام صاحب
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ کراچی ڈویژن
#عزم_نو_کانفرنس