My brothers & sisters. Until n unless you work at least for 18 hours a day, your new political setup will not stand on its feet.
Work Hard!! Your Nation needs you, you are the last hope now.
میں اپنی پوری سوشل میڈیا ٹیم پی این پی پنجاب کی طرف سے اپ کی بلڈ ڈونیشن ٹیم کے سانحہ پشاور پہ موثر اقدامات کو خراج تحسین پیش کرتا ھو جتنے بھی احباب اس کارخیر جسے سے کٸی بے گناہ لوگوں کی قیمتی جانوں کو بچایا گیا کا حصہ بنے اللہ پاک اپ کو جزا خیر عطا فرماۓ۔
Devastated news was from Peshawar.
Blood of every Pakistani bleeds today. The perseverance and resilience of our nation is stronger than the weak man who attacked worshippers in state of prostration.
Heartfelt condolences to families of the Martyrs nd injured.
#Peshawarblast
ایک سال قبل ملک کے لیے درد رکھنے والے نوجوانوں نے جناب شہیر حیدر سیالوی صاحب کی قیادت میں ایک جماعت کی بنیاد رکھی جو کہ الحمدللہ آج پورے ملک میں پھیل چکی ہے ۔
اس کے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے ابھی اور محنت کی ضرورت ہے ۔
یوم تاسیس مبارک
#یوم_تاسیس_پاکستان_نظریاتی_پارٹی
آج سے ٹھیک ایک سال پہلے 24 جنوری کو اسلام اور پاکستان کا درد رکھنے والے نوجوانوں نے طلباء سیاست کی 10 سالہ طویل جدو جہد کے بعد سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی جسے آج پورا ملک اور پڑوسی ملک "پاکستان نظریاتی پارٹی"کے نام سے جانتا ہے
سب نظریاتی بھائیوں اور بہنوں کو پہلا یوم تاسیس مبارک ہو