بروز ہفتہ صبح 10بجے، حمزہ نقوی مرکزی ترجمان پاکستان نظریاتی پارٹی اپنی وکلاء ٹیم کے ہمراہ سندھ ہائی کورٹ میں بجلی کے اضافی ٹیکس کے خلاف پٹیشن دائر کریں گے اور پریس کلب کراچی پر احتجاجی مظاہرہ کریں گے جس میں بڑھتی مہن��ائی کا حل عوام کے سامنے رکھیں گے انشاءاللہ۔
#PNP
@ShaheerSialvi
25جون کو پاکستان نظریاتی پارٹی کراچی سہراب گوٹھ میں اپنا جلسہ کرنے جارہی ہے جس میں چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر سیالوی اور مرکزی جنرل سیکریٹری راجہ فیضان اسلم خصوصی خطاب کریں گے ۔
جس میں کراچی کے تمام مسائل کے حل قوم کے سامنے رکھے جائیں گے اور یہ جلسہ پاکستان کا جلسہ ہوگا.
حمزہ نقوی صوبائی سیکریٹری جنرل پاکستان نظریاتی پارٹی کی قائدِ جواں چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی جناب شہیر سیالوی صاحب سے نظریاتی ہاؤس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات تنظیمی امور پر بات چیت ہوئی 25 جون کو ہونے والے کراچی جلسے پر تبادلہ خیال ہوا۔
25جون جلسہ عام کراچی
@ShaheerSialvi
حمزہ نقوی صوبائی جنرل سیکریٹری کی پریس کانفرنس
4 جون 2023 پاکستان نظریاتی پارٹی کا جلسہ عام کے حوالے سے سندھ کی عوام کو دعوت دی ۔
چلو چلو لیاقت باغ راولپنڈی چلو ۔
#PNPSindh#PNP4JuneJalsa@PNP_OfficiaI @Aamadmi_1
@ShaheerSialvi
انتہائی قسم کے جاھل ہی ہوں گے جو اس شخص کو کہتے ہیں کہ اسکو لاؤنچ کیا گیا ہے۔ لو دیکھ لو اس نوجوان لیڈر نے یہ مقام ��یسے پایا دن رات جدوجہد کی نیند بھی سفر میں پوری کی، ہوٹل کے تخت پر لیٹا یہ نوجوان قوم کا بیٹا شہیر سیالوی ہے۔
سلام ہو میرے قائد کی سادگی پر❤️
@ShaheerSialvi
شہیر سیالوی نے TV پروگرام میں فلسطینی مسلمانوں کی آواز اٹھائی اور کہا کہ رمضان کا آخری جمعہ یوم القدس کے طور پر پوری قوم کو بلا تفریق مسلک منانا چاہیئے اور دنیا کو پیغام دینا چاہیئے کہ قبلہ اول کے دفاع میں امت مسلمہ ایک ہے اور متحد ہے۔
راجہ نفیس بھائی رہنما پاکستان نظریاتی پارٹی راولپنڈی کے کراچی دورے پر صوبائی جنرل سیکریٹری سندھ حمزہ نقوی سمیت کراچی کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں اعجاز فضل، سُہیل سمی اور حیدر علی شامل تھے ۔
#PakistanNazriyatiParty_PNP#PNPSindh@hamzanaqvii