آج سے کچھ سال قبل عمران خان کی قیادت میں تحریکِ
انصاف کا حصہ بنا تھا۔ میں نے خان صاحب سے وعدہ
کیا تھا کہ ہرمحاذ پرآپ کا ساتھ دوں گا، اور چاہے کچھ
بھی ہو جائے، میں خان صاحب کا ساتھ کبھی نہیں
چھوڑوں گا۔
#imrankhan#imrankhanrelease#PTIofficial#pakistannationtimes
ہر کوئی پوچھ رہا ہے کہ پاکستان نئی صوبائی
اسمبلیوں کے اخراجات کیسے برداشت کرے
گا لیکن اگر منصوبہ ہی تمام صوبائی اسمبلیوں
کو ختم کرنے کا ہو تو ؟
صحافی سرل المیڈا کا ذو معنی سوال
#pakistannationtimes
یہ (حکمران) لوٹ مار کی وہ علامت ہیں کہ یہ جہاں سے گزر جائیں
وہاں درخت بھی خشک ہو جائیں ان کا تاثر انتہائی منفی ہے، ان کےدل میں عوام کیلئےشدیدنفرت ہے اپوزیشن یا جیل میں ہے یا عوام میں
ہے، پارلیمنٹ میں نہیں ہے
#NawazShareef#pakistan#pakistannationtimes#shehbazsharif#MaryamNawaz
پی ٹی آئی اگر اسلام آباد میں آنا چاہتی ہے اور کسی سائیڈ پہ
بیٹھ کےاپنا جلسہ کرنا چاہتی ہے تو ضرور کریں۔ وہ دن چلے
گئے، جب یہ ڈی چوک میں اپنے ڈیرے جما لیں اور ادھر ناچ
،گانا کریں۔ جو بھی گاڑی ان کے ساتھ دھرنے میں آئے گی
وہ ضبط کر لی جائیں گی۔اختیار ولی
#pakistannationtimes
عمران خان کو محنتی آدمی بہت پسند تھے۔ خان صاحب، ہم جتنا کھانا
کھاتے ہیں، وہ اتناسلاد ایسےہی کھا جاتا تھا، لیکن وہ بہت ہارڈ ٹریننگ
کرتا تھا۔ میرے لیے ان کے یہ الفاظ تھے کہ "گراونڈ میں پینتھر ہے"۔
#imrankhan#imrankhanrelease#PTIofficial#pakistannationtimes
،عمران خان میرے دوست ہیں ، مجھے ان کی بہت یاد آتی ہےمیں
نے تین سال سے ان سے بات نہیں کی سیاسی طورپران کےساتھ
جوکچھ ہورہا ہے، وہ بہت افسوس ناک ہے، قانونکی عدالت، قانون
کی عدالت ہےلیکن جہاں تک ان کی صحت کاتعلق ہے
#imrankhan#imrankhanrelease#PTIofficial#pakistannationtimes
آج سے 20 سال پہلے پاکستان زیادہ ترقی
،یافتہ تھا، آج ہم اس جگہ پہ کھڑےنہیں ہیں
ہم اس سے پیچھے چلے گئے ہیں۔ سردار سلیم حیدر
#PPP#pakistan#pakistannationtimes
پی سی بی نے تبدیلیوں کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا
ہوگا مجھے بھی بعد میں علم ہوا، فیصلے پر حیرت
ہوئی لیکن نتائج اچھے نہ ہونے پر تبدیلیاں تو ہوتی
ہیں تبدیلیوں کا پی سی بی زیادہ بہتر بتا سکتی ہے
کپتان بابر اعظم
#pcb#ICC#BabarAzam#pakistannationtimes