امین صاحب کا اطمینان اور دعائیں اس خدمت کی اصل کامیابی ہیں۔
آئیے، روشنی پھیلانے کے اس سفر میں ہمارا دست و بازو بنیں اور ان لوگوں تک امید اور بصارت پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں جو علاج کے منتظر ہیں۔
https://t.co/2gERT4KmnA
#PreventBlindness#DonateForSight#POBTrust#FreeEyeCare
https://t.co/L9LB37FlAf
لاہور میں پی او بی ہسپتال ہزاروں مریضوں کا آنکھوں کا مفت علاج مہیا کرتا ہے اور ہر ماہ تین سو لوگوں کی بالکل مفت سرجری کی جاتی ہے۔ دیکھیے اس بارے میں عدنان عادل کی رپورٹ۔
آج رائے ونڈ روڈ لاہور میں دبئی چوک کے پاس پی او بی آئی ہسپتال جانا ہوا۔ یہ آنکھوں کے معائنہ اور سرجری کیلیے مفت ٹرسٹ ہسپتال ہے۔ قابل ڈاکٹر۔صاف ستھرا۔ منظم۔ ہر خاص و عام کیلیے مفت مشورہ اور سرجری کی خدمات۔ جدید مشینری سے لیس۔ پرائیویٹ طور پر ایسے اچھے کاموں کی وجہ سے یہ ملک چل رہا ہے۔
کسی کی اندھیری زندگی میں روشنی بھرنے کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔ ✨
صرف 15,000 روپے کے عطیے سے ایک مستحق مریض کے موتیے کا آپریشن ممکن ہے اور اس کی زندگی میں دوبارہ روشنی آ سکتی ہے۔
آئیے اس رمضان روشنی بانٹیں اور امید جگائیں۔
ایک چھوٹا سا تعاون… اور کسی کی دنیا دوبارہ روشن ہو سکتی ہے۔
پی او بی آئی ہسپتال لاہور میں سفید موتیے کا آپریشن بمعہ لینز بالکل مفت کیا جاتا ہے۔
اس رمضان اس نیک مشن میں ہمارا ساتھ دیں۔ 🤲
پاکستان میں ہر پانچواں بچہ نظر کی کمزوری کا شکار ہے۔ اس مسئلے کی وجہ سے نہ صرف بچوں کی صحت متاثر ہوتی ہے بلکہ ان کی تعلیم بھی شدید متاثر ہوتی ہے۔
پی او بی ٹرسٹ اب تک 210 سے زائد اسکولوں میں 73,000 سے زیادہ بچوں کی آنکھوں کا معائنہ کر چکا ہے اور بچوں کو مفت چشمے فراہم کر چکا ہے۔
Your small donation can restore someone's vision forever! 🌟
POB Eye Hospital is providing completely free eye treatments & surgeries to those in need.
Join us in the fight against preventable blindness.
Donate now: https://t.co/pz1ZCC50jQ
Quality eye care, delivered with dignity and compassion.
The hospital established by Prevention of Blindness Trust in Lahore is providing modern eye care services, where many individuals benefit every day.
#POBTrust
A Mission of Light and Hope | POB Trust Free Eye Care Services in Pakistan
Discover how POB Trust is expanding free eye care services across Pakistan and bringing hope to millions.
#POBTrust
Ramadan is a time to share compassion and spread light. ✨
Through its School Eye Care Program, Prevention of Blindness Trust has examined over 72,000 school children and provided free glasses to those in need.
This Ramadan, you can help a child see clearly and learn better.
Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Visit: https://t.co/jMlTocATHy
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772
#PreventBlindness#DonateForSight#POBTrust#FreeEyeCare#Charity
Renowned columnist, journalist, and writer Amir Khakwani is sharing his thoughts after visiting POB Eye Hospital Lahore, established under the umbrella of Prevention of Blindness Trust
Be part of our mission to spread light this Ramadan.
Bank Details:
Account Title: Prevention of Blindness Trust
IBAN: PK32FAYS0001500060001591
Bank: Faysal Bank Ltd, Model Town Lahore
Visit: https://t.co/jMlTocATHy
Call: 042-35320787 | Whatsapp 0347-9997772
#PreventBlindness#DonateForSight#POBTrust#FreeEyeCare#Charity"
اس رمضان…
اپنے صدقات اور زکوٰۃ دے کر
کسی کی اندھیری دنیا میں روشنی واپس لائیں۔
کیونکہ آپ کا دیا ہوا عطیہ…
کسی کی بینائی… کسی کی خوشی… اور کسی کی زندگی واپس لا سکتا ہے۔
آئیں… روشنی پھیلانے کے اس سفر میں
پی او بی آئی ہاسپٹل لاہور کا ساتھ دیں۔