اب چونکہ لوگوں پر تشدد کروانے کا حکم دینے والے جا چکے ہیں،
لہٰذا برائے مہربانی، یا تو اعظم سواتی کے خلاف 30 FIRs کٹوانے کی وجہ بتائی جاۓ،
یا وہ FIRs ختم کر کے یہ تماشا ختم کیا جاۓ۔
اچھے بھلے انسانی معاشرے کو آٹھ ماہ میں حیوانوں کا جنگل بنا دیا۔ اب بس۔ بہت ہو گیا
جنرل باجوہ قوم آپکو کبھی گمنام نہیں ہونے دے گی۔ آپکے احسانات کا بدلہ چکاتی رہے گی۔ آپ کہیں بھی پاکستانیوں کو نظر آئے تو وہیں آپکو خراج تحسین پیش کر دیا جائے گا۔
Senseless storyline but extraordinarily brilliant acting😌 feroze khan’s realistic approach in acting and expressions was the only reason I watched #KhudaAurMohabbat3