دہشت گردی کے خلاف جنگ میں لوئر دیر کا ایک اور بہادر سپوت شہید ہو گیا۔ ڈی ایس پی حیدر زمان نے 1987 میں بطور سپاہی پولیس فورس میں شمولیت اختیار کی اور محنت و لگن سے ترقی کرتے ہوئے ڈی ایس پی کے عہدے تک پہنچے۔
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ریجن زاہد نواز مروت کا ضلع باجوڑ کا دورہ، یادگارِ شہداء پر حاضری، ڈپٹی کمشنر باجوڑ، ایس۔پی CTD اور پولیس افسران سے ملاقاتیں، امن و امان اور پولیسنگ امور کا تفصیلی جائزہ
Buner: RPO Malakand Zahid Nawaz Marwat visited Buner, paid tribute to Police martyrs and awarded commendation certificates to outstanding officers and personnel. He directed police to ensure public safety and maintain law and order with professionalism.
ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ زاہد نواز مروت، ڈی پی او سوات محمد عمر خان کے ہمراہ ملاکنڈ ڈویژن پولیس کی گزشتہ 20 یوم کے دوران کی گئی کارروائیوں کے حوالے سے ڈی پی او آفس سوات میں میڈیا بریفنگ دے رہے ہیں۔