یہ شخص کس کی بولی بول رہاہے ۔ اگر پوری دنیا پاکستان کی ریاست کو دہشت گرد سمجھتی ہے تو یہ بھی مان لے گا ۔ اپنے ملک سے افغان مہاجروں کو امریکی حکم پر نکالتا ہے لیکن فلسطینیوں کی زمین پر یہودیوں کا ناجائز قبضہ تسلیم کرتا ہے۔ خود کو قائداعظم سے زیادہ عقلمند سمجھتا ہے
🇮🇱 Last night, after BOMBING the Gaza Baptist Hospital, Israel BOMBED one of the largest bakeries in Gaza that supplies bread to 100,000 people.
Another war crime.
اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف ایک والد اپنے بچے کی آدھی باڈی کو دیکھا کر دنیا کے ضمیر کو جنجوڑ رہا ہے کہ یہ دیکھو بچے کے جسم میں کیا رہ گیا ہے اے منافق دنیا۔ دیکھو اے مغرب، دیکھو دیکھو اے دنیا، اے عرب کی بادشاہو غلفت میں مبتلہ کب تک سوتے رہو گے یہ اسرائیل حقیقی دہشت گرد ہے اس کے خلاف کیوں نہیں کھڑے ہوتے 😭😭😭
احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کی گرفتاری شرمناک ہے،
ایک فیصد سرکاری ملازمین اپنے حق کے لیے نکلتے ہیں، اور جب وہ کامیاب ہوتے ہیں تو باقی 99 فیصد کو ان ایک فیصد کی قربانی کا فائدہ ہوتا ہے،
پوری کمیونٹی کے حقوق کے لیے نکلنے والے مٹھی بھر سرکاری ملازمین کو گرفتار کیا گیا ہے
گھروں میں بیٹھے باقی 99 فیصد میں سے صرف 9 فیصد بھی غیرت کر لیں تو حکومت گھٹنے ٹیک دے گی لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم سب میں غیرت کی کمی ہے، ہم کہتے ہیں کہ کوئی اور ہمارے حق کے لیے نکلے اور ہم گھر بیٹھ کر سوشل میڈیا پر سپورٹ کرکے بری الذمہ ہو جائیں
*آج کی بات*
*میری🇵🇰 میڈیا سے زیادہ وابستگی تو نہیں ہے مگر نیوز پیپر میں سب سے اچھے دو اخبار نواۓوقت اور جنگ ہیں نواۓ وقت میں پراٹھے دیر تک گرم رہتے ہیں جبکہ جنگ پکوڑوں سے تیل چوسنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔اور روز نامہ خبریں سے شیشے بہت زبردست صاف ہوتے ہیں۔*