لانگ مارچ سے صرف ایک دن کراچی بند ہونے سے ہی 50ارب کا نقصان ہے ، 50 ارب تقریبا کے پی اور باقی پہیہ جام، شٹرڈاون 90 فیصد پاکستان احتجاج کر رہا ہے تو اب حل کیا ہے ؟
خان رہائی اور مزاکرات۔
سول کپڑوں میں ملبوس ایک شخص ایک بچے کو پکڑ کر لیجارہا ہے۔ آج لگتا ہے تمام اداروں کو ایک ہی کام پر لگا رکھا کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کی ریلی میں شریک نوجوانوں پر تشدد کرنا ہے اور ان کو اٹھا کر تھانوں میں بند کرنا ہے۔
"تین ہفتے کا وقت ہمارے لیے قابل تشویش ہے ہم توقع کرتے ہیں کہ عدالتیں انسانی حقوق کے تحفظ کا فیصلے دیں گی۔ اگر ایسا نہیں ہوتا تو پاکستانی قوم کو سمجھ لینا چاہئے کہ ہم ایک جنگل میں جی رہے ہیں" @salmanAraja
آغا شیخ سرور کی سب سے بڑی غلطی کہ وہ اس نظام میں پیدا ہوا، اور دوسری بڑی غلطی کہ کمزور والدین کے ہاں پیدا ہوا۔ احمد علی خان
#pakistan@ahmedalikhan01
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ہمیں دھمکایا گیا کہ ریلی آرہی ہے تمھاری جان کو خطرہ ہے دکانیں بند کرو ، جن دکانداروں نے دکانیں بند نہیں کیں ان کو گرفتار کر لیا گیا ،
ہمیں ذلیل کردیا گیا ، لاہور والوں پر دو دن بدترین ظلم کیا گیا
ٹیم نیا پاکستان آغا شیخ سرور کی گرفتاری کی شدید الفاظ میںمذمت کرتی ہے اور مطالبہ کرتی ہے کہ صحافیوں کو آزادی رائے دی جائے اور ان کی غیر قانونی گرفتاریاں بند کی جائیں۔ کوریج کرنا اور سچائی دکھانا ہی ایک صحافی کا کام بھی ہے اسکی ذمہ داری بھی ہے اور اسکا اخلاقی فرض بھی ہے۔ لہذا اس غیر قانونی روش کو ختم کا جائے ظلم کے ذریعے ہر آواز کو دبانا ختم ہونا چاہیئے۔
”جہاز کی کہانی ہم سب کو نہیں چھوڑنی چاہیئے، جہاز کی کہانی میں 4 مرسیڈیز کی کہانی چھپ گئی ہے پنجاب حکومت نے چار مرسیڈیز مریم نواز کے لئےمنگوائی جن کی قیمت 100 کروڑ روپے ہے، ہم اگر غلط کہہ رہے پنجاب حکومت اسکی وضاحت کر دے“
@Real_MZubair
تحریک انصاف حکومت ختم ہونے کے ساڑھے چار سال بعد بھی آج آپ عمران خان نہیں بلکہ عمران خان کے لڑکوں کوبھی لاہور کی سڑکوں پر برداشت نہیں کر پا رہے، عمر دراز گوندل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@umardarazgondal
یہی جج تھا جس نے 50 روپے کے اسٹامپ پیپر پر نواز شریف کو لندن بھیجا اور آج یہ بے شرموں کی طرح کہہ رہا ہے کہ عمران خان کا علاج پمز میں باقی قیدیوں کی طرح کریں، یہ ایسا بے شرم جج ہے۔ علیمہ خان
#pakistan@Aleema_KhanPK
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کے کیس کو سپریم کورٹ پہنچتے پہنچتے لگے 6 مہینے، جبکہ اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا کیس وفاقی آئینی عدالت پہنچ گیا 3 ہفتوں میں، اسے کہتے ہیں دو پاکستان۔ وفاقی آئینی عدالت نے پہلی ہی سماعت میں سپریم کورٹ سے عمران خان کیس کا ریکارڈ منگوا کر سماعت غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دی، اسے کہتے ہیں وفاقی آئینی عدالت بنانے کا مقصد۔۔ باقی آپ خود سمجھدار ہیں۔۔ارشاد بھٹی
#pakistan @IrshadBhatti336
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عمران خان کو جیل میں ’’آہستہ آہستہ مارا‘‘ جا رہا ہے!
سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کے بیٹوں قاسم خان اور سلیمان خان نے پاکستان کے طاقتور آرمی چیف عاصم منیر پر اپنے والد کے خلاف ’’ذاتی انتقام‘‘ کی کارروائیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ عمران خان کو جیل میں ’’آہستہ آہستہ مارا‘‘ جا رہا ہے۔
برطانوی اخبار گارڈین کو لندن سے انٹرویو دیتے ہوئے 27 سالہ قاسم خان اور 29 سالہ سلیمان خان نے کہا کہ وہ اپنے والد کی صحت کے حوالے سے انتہائی فکرمند ہیں اور جیل میں عمران خان کو جن حالات میں رکھا گیا ہے وہ ’’ذہنی اور جسمانی تشدد کی ایک شکل‘‘ ہیں۔
سلیمان خان نے کہا کہ ان کے والد ایک چھوٹے سے 6 بائی 8 فٹ کے سیل میں انسانی رابطے کے بغیر قید ہیں، انہیں کئی ماہ سے نئی کتابیں نہیں دی گئیں اور نہ ہی انہیں اپنے خاندان سے ملاقات یا بات کرنے کی اجازت دی گئی ہے، عمران خان کو کسی غیر جانب دار ڈاکٹر سے بھی معائنہ کرانے کی اجازت نہیں دی گئی۔
سلیمان خان نے کہا کہ ان کے والد کی آنکھ کی ایک بیماری کو کئی ماہ تک نظر انداز کیا گیا، جس کے نتیجے میں غالباً ان کی ایک آنکھ کی بینائی تقریباً ختم ہوچکی ہے، ان کا کہنا تھا کہ خاندان کو بتایا گیا ہے کہ 73 سالہ عمران خان میں ہائی بلڈ پریشر کی بھی تشخیص ہوئی ہے۔
قاسم خان نے کہا کہ سب سے بڑھ کر ان کی خواہش ہے کہ انہیں اپنے والد سے بات کرنے کا موقع ملے تاکہ وہ یقین کرسکیں کہ وہ خیریت سے ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ’’ہم سمجھتے ہیں کہ وہ انہیں وہاں آہستہ آہستہ مارنے کی کوشش کر رہے ہیں‘‘۔
عمران خان کے بیٹوں نے اپنے والد کے ساتھ مبینہ سخت رویے کو آرمی چیف عاصم منیر کی ’’ذاتی دشمنی‘‘ سے جوڑا، سلیمان خان کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ سخت سلوک ذاتی رنجش کی بنیاد پر کیا جا رہا ہے اور عمران خان کے ساتھ سخت رویے کے احکامات عاصم منیر کی جانب سے دیے جا رہے ہیں، انہوں نے کہا کہ عمران خان کے دور حکومت میں عاصم منیر کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا اور دونوں کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں تھے، 2022 میں عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کے بعد عمران خان کے خلاف کارروائیوں میں نمایاں اضافہ ہوا۔
قاسم خان نے بھی کہا کہ ’’اصل ذاتی انتقام آرمی چیف عاصم منیر کی جانب سے ہے‘‘ اور انہیں خدشہ ہے کہ جیسے ہی عمران خان کے معاملے پر بین الاقوامی دباؤ کم ہوگا، ان کے والد پر مزید سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
عمران خان کے بیٹوں نے بتایا کہ وہ پاکستان آکر اپنے والد کی رہائی کے لیے آواز اٹھانا چاہتے ہیں تاہم انہیں پاکستان آنے کے لیے ویزے تاحال جاری نہیں کیے گئے، انہوں نے ویزوں کے لیے نو ماہ سے زائد عرصہ قبل درخواستیں دی تھیں۔
دونوں بھائیوں نے واضح کیا کہ ان کا پاکستان کی سیاست میں آنے یا اپنے والد کی عدم موجودگی میں پاکستان تحریک انصاف کی قیادت سنبھالنے کا کوئی ارادہ نہیں، سلیمان خان نے کہا کہ وہ طویل مدت میں پاکستان کی سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتے، انہوں نے کہا کہ ان کے والد ہمیشہ کہتے تھے کہ پاکستانی سیاست کا ایک بڑا مسئلہ موروثی سیاست ہے اور گزشتہ 40 برس سے اقتدار دو خاندانوں کے درمیان گردش کرتا رہا ہے، جو سیاسی نظام کی خرابی کی علامت ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ایک طرف اقتدار کے مزے اور شاہانہ عیش و عشرت ہے، تو دوسری طرف عوام پر جبر، مہنگائی اور عدم انصاف کا بوجھ ہے۔ جب حکمران عوام کے درددسر سے بے خبر ہو جائیں، تو قومیں تباہی کے دہانے پر پہنچ جاتی ہیں۔ ہمیں اس ناانصافی کے خلاف متحد ہو کر ایک منصفانہ مستقبل کی بنیاد رکھنی ہوگی۔
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
قتل و غارتگری تو ن لیگ کا پرانا وطیرہ ہے، ماڈل ٹاؤن میں بیگناہ لوگوں کو قتل کیا گیا آج تک کسی کو سزا ہوئی؟
اب تو CCD کے نام پر ایک نئی قاتل فورس بنا دی گئی ہے، جو جس کو جب چاہے قتل کر دےـ
ان کے لئے قتل کروانا ایک عام سی بات ہےـ
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی