ہم نےx پر ایک پُرعزم نوجوانوں کی ٹیم تشکیل دی ہے جس کا واحد مقصد عمران خان اور پاکستان کے بہتر مستقبل کے لیے آواز بلند کرنے ہے
اکیلا مت لڑیں@TeamYoungstrکے جذبے سے بھرپور نوجوانوں کے ساتھ مل کر ظلم ناانصافی اور جھوٹے نظام کے خلاف سوشل میڈیا پر محاذ سنبھالیں کمنٹ میں کپتان لکھیں
@Anni_AmtaYl@TeamYoungstr امن کی بات کرنے والا آج خود قید میں ہے۔
جس نے قوم کو خودداری سکھائی وہ آج ظلم کا سامنا کر رہا ہے۔
خاموشی اب جرم ہے، سچ کے ساتھ کھڑے ہونا فرض ہے۔
آواز اٹھاؤ، حق کے لیے، انصاف کے لیے۔
#امن_کا_داعی_قید_ھے@TeamYoungstr