Committed to serving the people!
MPA Sahiwal @qmalik86, Parliamentary Secretary for Forestry & Wildlife Punjab, met with citizens at his office to hear their concerns firsthand and issued instructions for prompt resolution.

ماشاءاللہ! چودھویں کے چاند سا چمکتا چہرہ..
یہ صرف مسکراہٹ نہیں بلکہ نیازی دور کے مظالم، جیل کی تاریکیوں اور بیمار ماں سے دوری کے صدموں پر فتح کا نشان ہے۔ ظلم کی ہر حد پار ہوئی، پر @MaryamNSharif کا حوصلہ نہ ٹوٹا۔ اس پرسکون چہرے کے پیچھے قربانیوں کی ایک پوری داستان چھپی ہے۔
فخر ہے ہمیں آپ پر میڈم چیف منسٹر پنجاب ♥️
*خصوصی مناظر *
سب سے پہلے میں وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ✨
ان سب مریضوں ، ان کی فیملی ان کے بچوں کی طرف سے ورلڈ کلاس صحت کی سہولت دینے پر ۔یہ آپ کا Vision ہے ، اور Vision With out hard work and decision making وہ صرف ایک Vision ہی رہتا ہے ۔
(ڈاکٹر حسنات صاحب)
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے لودھراں کے ارکان صوبائی اسمبلی محمد زبیر خان اور شازیہ حیات کی ملاقات میں سیاسی امور، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر گفتگو
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif سے لودھراں کے ارکان صوبائی اسمبلی محمد زبیر خان اور شازیہ حیات کی ملاقات میں سیاسی امور، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی مسائل پر گفتگو
Parliamentary Secretary for Forestry & Wildlife Punjab MPA @qmalik86 sahiwal.Attended an event organized by developers.The ceremony heartfully expressed the nation's profound trust, solidarity, and unwavering solidarity with the Pakistan Army. 🇵🇰
#Pakistan#Solidarity#PakArmy
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ کے پُرمسرت موقع پر مدرسہ تعلیم القرآن ساہیوال میں بابرکت "محفلِ میلادِ مصطفیٰ ﷺ" کا انعقاد کیا گیا۔
اس بابرکت محفل میں @qmalik86 (ایم پی اے)و پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات و جنگلی حیات پنجاب) نے خصوصی شرکت کی۔

وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر ستھرا پنجاب اینٹی لٹرنگ اسکواڈ متحرک ہے۔ شہریوں میں صفائی کا شعور اجاگر کرنے اور سڑکوں، بازاروں اور عوامی مقامات پر کچرا پھینکنے کی حوصلہ شکنی کے لیے آگاہی مہم جاری ہے۔ صاف پنجاب کے لیے عوامی تعاون کو بھی مہم کا اہم حصہ بنایا جا رہا ہے۔
اتنی اذیتیں سہنے کے باوجود ۔۔۔۔۔
یہ نڈر ،باہمت ، بے قصور ، ناحق جیل میں قیدی بن کر رہنے کے باوجود بھی میری لیڈر @MaryamNSharif کس قدر حوصلے سے کہہ رہی ہیں ۔
(الحمد للّہ میں ٹھیک ہوں)♥️