ساہیوال کی عوام کے لیے بڑی خوشخبری
وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جانب سے سٹی ڈویلپمنٹ پروگرام میں ساہیوال سٹی کا نام شامل کرنے پر اور 13 ارب روپے کی خطیر رقم دینے پر ساہیوال کی عوام کی طرف سے مشکور ہوں
@MaryamNSharif
پنجاب اسمبلی کے سیشن کا آغاز سپیکر پنجاب اسمبلی کی جانب سے میرے والد محترم ملک ندیم کامران صاحب اور سوشل میڈیا ہیڈ صفدر لغاری صاحبِ کے لیے دعائے مغفرت سے کیا گیا۔
اس محبت، احترام اور یاد رکھنے پر میں دل کی گہرائیوں سے مشکور ہوں۔ اللہ تعالیٰ ملک ندیم کامران صاحب سمیت تمام مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
میرے والد گرامی جناب ملک ندیم کامران صاحب کی روح کو کو ایصالِ ثواب کے لئے ختم شریف (چہلم) کا اہتمام مورخہ 14 جون 2026 بروز اتوار شام 6 بجے بمقام ایگل فٹبال گراؤنڈ نزد جناح ہال کیا گیا ہے۔
ختم شریف شام 6 بجے شروع ہو گا اور 8:30 بجے اختتام پذیر ہو گا۔
عورتوں کے لیے علیحدہ (باپردہ) انتظام کیا گیا.
وزیراعلی مریم نواز کے انقلابی ویژن کے تحت پنجاب گرین اور کلائمیٹ ریزیلیئنٹ مستقبل کی طرف تیزی سے گامزن ہے، صوبے میں ہر ترقیاتی منصوبے پی سی ون کا 1% فنڈ ایٹ سورس کلائمیٹ ریزیلیئنس کے لیے مختص کر دیا گیا ہے، جبکہ سرکاری سطح پر پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی خریداری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
صرف الیکٹرک وہیکلز کی پروکیورمنٹ لازمی قرار دی گئی ہے، الیکٹرک بسوں، ای بائیکس اور ای رکشوں پر مشتمل جدید ماس ٹرانزٹ ایکو سسٹم، زراعت کی مکمل ای مکینائزیشن اور فیلڈ میں متحرک عالمی معیار کی انوائرمنٹل پروٹیکشن فورس پنجاب کو ماحولیاتی تحفظ میں دنیا کے برابر لا کھڑا کر رہی ہے۔
میرے بہت پیارے دوست، بھائی صدر سوشل میڈیا ہیڈ صفدر لغاری صاحب اس جہان فانی سے کوچ کرگئے ہیں اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
@MaryamNSharif@leghari_safdar
وزیراعلی مریم نواز شریف صاحبہ کی شریف میڈیکل سٹی ہسپتال میں میجر سرجری ہوئی ہے جس کے بعد وہ گھر منتقل ہو گئی ہیں، الحمدللہ۔ عید کے دن وزیر اعلی مریم نواز شریف نے ہسپتال سے صوبے میں سکیورٹی، صفائی سمیت دیگر تمام امور کی براہ راست خود نگرانی کی۔
Exchanged Eid ul-Adha greetings with my dear brother, Prime Minister Dato’ Seri Anwar Ibrahim of Malaysia, during a warm telephone conversation today.
I thanked Prime Minister Anwar Ibrahim for Malaysia’s steadfast support for Pakistan’s sincere peace efforts, and we exchanged views on the latest regional developments.
I emphasized that the progress achieved thus far would not have been possible without the support of brotherly countries, including Malaysia, while also acknowledging the untiring efforts of Field Marshal Syed Asim Munir and Deputy Prime Minister & Foreign Minister Mohammad Ishaq Dar in advancing the peace process.
We also expressed deep concern over the ongoing humanitarian situation in Gaza and Lebanon, and reaffirmed our shared commitment to peace, dialogue, and diplomacy.
@anwaribrahim
🇵🇰🤝🇲🇾
عید الاضحیٰ کے پرمسرت موقع پر اپنے ہیروز کے ساتھ ❤️ جو شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت رکھنے کے لیے ہمارے 'فرنٹ لائن ہیروز' کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ ان کی انتھک محنت اور جذبے کو دل سے سلام
پاکستانی قوم کو یوم تکبیر مبارک۔۔۔
یومِ تکبیر آتا ہے تو دادا جان مرحوم صدر محمد رفیق تارڑ کی وہ باتیں یاد آتی ہیں جب وہ 28 مئی 1998 کو آنکھوں میں خوشی کے آنسوؤں کے ساتھ یہ کہہ رہے تھے کہ "آج پاکستان نے اپنے دفاع، وقار اور آزادی کو ہمیشہ کیلئے محفوظ بنا لیا ہے۔"
یہ وہ تاریخی دن تھا جب قائد میاں محمد نواز شریف نے عالمی دباؤ، معاشی پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود پاکستان کے دفاع اور خودمختاری کو ترجیح دی۔
آج کے دن ہم پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے لیے شہید ذوالفقار علی بھٹو، ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم اور ڈاکٹر ثمر مبارک مند جیسے اپنے عظیم سائنسدانوں، انجینئرز، افواجِ پاکستان کے کردار کو سلام پیش کرتے ہیں۔
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
#یوم_تکبیر
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی اور سکیورٹی آپریشن کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کیا گیا۔ سیف سٹی اتھارٹی اور ستھرا پنجاب کے باہمی اشتراک سے ڈرون کیمروں کے ذریعے گنجان آباد علاقوں، تنگ گلیوں اور بازاروں کی جامع مانیٹرنگ کی گئی۔ ان ڈرون کیمروں کی مدد سے آلائشوں کی نشاندہی کر کے انہیں فوری ہٹایا گیا اور عید اجتماعات کی سکیورٹی کو فول پروف بنایا گیا۔
"ملک کے رکھوالے 28 مئی والے"
28 مئی 1998 پاکستان کی تاریخ کا وہ روشن دن ہے جب بیرونی دباؤ اور اربوں ڈالر کی مالی پیشکش کو یکسر مسترد کرتے ہوئے ملکی سلامتی اور قومی غیرت کو مقدم رکھا گیا۔ میاں نواز شریف کا یہ جرات مندانہ فیصلہ اس بات کا ثبوت ہے کہ قومی خودداری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
Had a most warm and cordial meeting with H.E. President Xi Jinping in Beijing today as Pakistan and China celebrate 75 glorious years of diplomatic relations. I was joined by DPM & FM Mohammad Ishaq Dar and Field Marshal Syed Asim Munir.
I reaffirmed that the Pakistan-China All-Weather Strategic Cooperative Partnership remains the cornerstone of Pakistan’s foreign policy.
I thanked President Xi Jinping for China’s steadfast support for Pakistan’s sincere peace efforts and greatly appreciated his visionary four-point proposal for regional peace and stability.
We discussed further deepening strategic coordination, advancing high-quality CPEC development, and expanding cooperation in industry, agriculture, science and technology, clean energy, digital transformation, and space cooperation.
I also appreciated President Xi Jinping’s landmark global initiatives, which continue to promote peace, development, and shared prosperity across the world.
Pakistan-China friendship remains a powerful force for peace, stability, and shared prosperity in an evolving world.
🇵🇰🤝🇨🇳
On the blessed occasion of Eid-ul-Adha, I extend my heartfelt greetings to the people of Pakistan and the entire Muslim Ummah.
This sacred occasion reminds us of the timeless values of faith, sacrifice, compassion, and selflessness embodied by Hazrat Ibrahim (AS) and Hazrat Ismail (AS).
Let us remember the underprivileged around us, share the joys of Eid with those in need, and reaffirm our commitment to unity, brotherhood, and service to humanity.
We also stand in unwavering solidarity with our oppressed brothers and sisters in Palestine and Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir.
May Allah Almighty accept our sacrifices and bless Pakistan and the world with peace, harmony, and prosperity.
Eid-ul-Adha Mubarak!
میاں محمد حمزہ شہباز شریف صاحب سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا میرے والد صاحب ملک ندیم کامران صاحب کی وفات پر اظہار افسوس کے لیے ٹیلی فون۔
حمزہ صاحب نے ملک ندیم کامران صاحب کی پارٹی کے لیے خدمات کو سراہا اور انکی وفات کو پارٹی کے لیے بہت بڑا نقصان قرار دیا۔
@HamzaSS