The International Seminar on The Indus Waters Treaty: An Instrument for Regional Peace and Stability reaffirmed a fundamental principle: respect for international agreements strengthens regional security, while unilateral actions undermine strategic stability and mutual trust. The Indus Waters Treaty has endured through decades of conflict between Pakistan and India, remaining intact even during wars—a testament to its role as a guarantor of regional stability. For Pakistan, the Treaty and our legitimate water rights are a red line. We will continue to safeguard them through international law, peaceful means and principled diplomacy, while advocating dialogue and cooperation as the only path to lasting peace in South Asia. 🇵🇰 #IndusWatersTreaty #InternationalLaw #RegionalPeace
گزشتہ 65 سال میں سندھ طاس معاہدے پر کبھی کوئی بڑا مسئلہ پیدا نہیں ہوا، اس دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان کئی جنگیں بھی ہوئیں، مگر اب بھارت پانی کو تنازع بنانے پر تُلا ہوا ہے، پاکستان اپنے پانی کے دفاع کے لیے ہر ضروری قدم اٹھائے گا
1/2
@CMShehbaz@KhawajaMAsif
پریا کماری گھر واپس نہ آ سکی
پانچ برس اور دس ماہ بیت گئے
اب بھی امید کا چراغ بجھا نہیں
ایک معصوم بیٹی کی راہ تکتے تکتے
ہر آنکھ کا آنسو ابھی تھما نہیں
سندھ کی فضاؤں میں ایک صدا گونجتی ہے
ہر دل یہی فریاد سناتا ہے
پریا کماری کو محفوظ واپس لائیں
معزرت کے ساتھ جو آدھا کلپ شئر کرکے لائیکس لے رہے ہین وہ انٹلکچل dishonesty سے کام لے رہے ہین ،
حکومت پر constructive تبقید نہایت ضروری ہے پر صرف لائیکس کے لئے بات کو ٹوسٹ کرکے شئر کرنا غلط ہے
No one in this part of the world should second-guess China's commitment to defending Pakistan's fundamental interests, especially its sovereignty and territorial integrity. In the context of our meeting today, this also includes the Pakistani people's right to the free flow of water in the Indus River.
Dr Victor Gao - China - IWT Seminar at Islamabad 30 June 2026
Under Operation Ghazb Lil Haq, security forces precisely struck terrorist camps and safe havens of Jamaat-ul-Ahrar and Fitna al-Khwarij in Paktia, Paktika and Kunar, eliminating terrorists and destroying weapons and ammunition stockpiles on night 28/29June.
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہر فورم پر واضع کیا کہ پانی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہے کل اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں آبی معاہدے کے تحت پانی کے حقوق پر آگاہی دی جائے گی۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی اہم نیوز کانفرنس
جنگلات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے وفاقی و حکومت صوبائی حکومتوں کا شجرکاری پر بھی توجہ مرکوز ہے کیونکہ پاکستان شدید موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کا سامنا کرنے والے 10 ممالک میں شامل ہے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی اہم نیوز کانفرنس
پاکستان کے 50 فیصد لوگوں کے روزگار کا ذریعہ زراعت ہے جو ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالے گا وہ ہاتھ کاٹ دینگے۔
~ وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی اہم نیوز کانفرنس
کل کانفرنس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ ڈھلان پر رہنے والے بچے اور بچیوں کو پانی کا حق ہے یا نہیں؟ پاکستان یہ مقدمہ بین الاقوامی سطح پر دائر کرچکا ہے جس کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں۔
~ وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی اہم نیوز کانفرنس
سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر نہ معطل کیا جا سکتا ہے، نہ ختم اور نہ ہی اس میں یکطرفہ ترمیم ممکن ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر واضح کر چکے ہیں کہ پانی پاکستان کی لائف لائن بھی ہے اور ریڈ لائن بھی۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی نیوز کانفرنس
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت 20 ملین ٹن سے زائد ویسٹ اٹھا لیا گیا؛ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صاف، صحت مند اور خوبصورت پنجاب کی جانب پیش رفت جاری ہے۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت “مثالی گاؤں منصوبہ” پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کی نئی مثال بن رہا ہے۔ 2400 دیہاتوں میں سڑکوں، نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے جدید اور خوشحال دیہی زندگی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
— سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بہبود آبادی کے حوالے سے اہم اجلاس
وسائل اور آبادی میں توازن ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے : وزیر اعظم
تیزی سے بڑھتی آبادی سے قومی وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے : وزیراعظم
آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی، معاشی استحکام اور انسانی وسائل کی بہتری سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے : وزیراعظم
وزیراعظم کی نیشنل پاپولیشن کونسل کا افتتاحی اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت
وزیراعظم کا قومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل کا تنظیمی ڈھانچہ جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نیشنل پاپولیشن کونسل کی خود سربراہی کریں گے
نیشنل پاپولیشن کونسل میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے
اجلاس کو ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور کنٹرول و بہبود کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ
سماجی تحفظ کے پروگراموں کو خاندانی منصوبہ بندی سے جوڑا جائے گا : بریفنگ
خواتین کی تعلیم اور انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانا آبادی پر قابو پانے کی حکمت عملی کا اہم جزو ہو گا : بریفنگ
آبادی میں توازن اور قابو پر موثر آگاہی مہم چلائی جائیگی: بریفنگ
اسلامی ممالک بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور ایران میں آبادی پہ قابو کے کامیاب پروگرام چل رہے ہیں: بریفنگ
قومی پاپولیشن کونسل صوبائی حکومتوں کے تعاون قومی سطح پر موثر مہم چلانے میں مددگار ثابت ہو گی: بریفنگ
نیشنل پاپولیشن کونسل کا سیکریٹریٹ وزارت منصوبہ بندی ہو گی : بریفنگ
اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی
Terrorists are terrorists, they have no caste, colour, creed or religion. There seems to be a trend of calling these terrorists, "militants" which is extremely unfortunate. In a latest news report, TRT World @trtworld is now using this term. The Karachi attack was a terrorist attack, in which innocent people were killed. Terrorists must not be called by any other name.
فیصل آباد کے لیے ترقی کا نیا سفر!
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت فیصل آباد اورنج لائن پر کام تیزی سے جاری ہے۔ جدید انجینئرنگ اور عالمی معیار کا انفراسٹرکچر شہریوں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرے گا۔
#Faisalabad#OrangeLine#MaryamNawaz