Under Operation Ghazb Lil Haq, security forces precisely struck terrorist camps and safe havens of Jamaat-ul-Ahrar and Fitna al-Khwarij in Paktia, Paktika and Kunar, eliminating terrorists and destroying weapons and ammunition stockpiles on night 28/29June.
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ہر فورم پر واضع کیا کہ پانی ہماری لائف لائن اور ریڈ لائن ہے کل اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار میں آبی معاہدے کے تحت پانی کے حقوق پر آگاہی دی جائے گی۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی اہم نیوز کانفرنس
جنگلات کی حفاظت حکومت کی اولین ترجیح ہے وفاقی و حکومت صوبائی حکومتوں کا شجرکاری پر بھی توجہ مرکوز ہے کیونکہ پاکستان شدید موسمیاتی تبدیلی کے خطرات کا سامنا کرنے والے 10 ممالک میں شامل ہے۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی اہم نیوز کانفرنس
پاکستان کے 50 فیصد لوگوں کے روزگار کا ذریعہ زراعت ہے جو ہمارے پانی پر ہاتھ ڈالے گا وہ ہاتھ کاٹ دینگے۔
~ وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی اہم نیوز کانفرنس
کل کانفرنس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ ڈھلان پر رہنے والے بچے اور بچیوں کو پانی کا حق ہے یا نہیں؟ پاکستان یہ مقدمہ بین الاقوامی سطح پر دائر کرچکا ہے جس کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں۔
~ وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی مصدق ملک کی اہم نیوز کانفرنس
سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر نہ معطل کیا جا سکتا ہے، نہ ختم اور نہ ہی اس میں یکطرفہ ترمیم ممکن ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر واضح کر چکے ہیں کہ پانی پاکستان کی لائف لائن بھی ہے اور ریڈ لائن بھی۔
~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی نیوز کانفرنس
ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت 20 ملین ٹن سے زائد ویسٹ اٹھا لیا گیا؛ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق صاف، صحت مند اور خوبصورت پنجاب کی جانب پیش رفت جاری ہے۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت “مثالی گاؤں منصوبہ” پنجاب کے دیہی علاقوں میں ترقی کی نئی مثال بن رہا ہے۔ 2400 دیہاتوں میں سڑکوں، نکاسی آب، اسٹریٹ لائٹس اور بنیادی سہولیات کی فراہمی سے جدید اور خوشحال دیہی زندگی کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
— سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت بہبود آبادی کے حوالے سے اہم اجلاس
وسائل اور آبادی میں توازن ہی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے : وزیر اعظم
تیزی سے بڑھتی آبادی سے قومی وسائل پر دباؤ بڑھ رہا ہے اور ترقی کیلئے بڑا چیلنج ہے : وزیراعظم
آبادی کی منصوبہ بندی کو قومی ترقی، معاشی استحکام اور انسانی وسائل کی بہتری سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے : وزیراعظم
وزیراعظم کی نیشنل پاپولیشن کونسل کا افتتاحی اجلاس جلد از جلد بلانے کی ہدایت
وزیراعظم کا قومی سطح پر آبادی سے متعلق پالیسی سازی کیلئے نیشنل پاپولیشن کونسل کا تنظیمی ڈھانچہ جلد از جلد مرتب کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نیشنل پاپولیشن کونسل کی خود سربراہی کریں گے
نیشنل پاپولیشن کونسل میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر ، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز شامل ہوں گے
اجلاس کو ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی اور کنٹرول و بہبود کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ
سماجی تحفظ کے پروگراموں کو خاندانی منصوبہ بندی سے جوڑا جائے گا : بریفنگ
خواتین کی تعلیم اور انہیں معاشی طور پر بااختیار بنانا آبادی پر قابو پانے کی حکمت عملی کا اہم جزو ہو گا : بریفنگ
آبادی میں توازن اور قابو پر موثر آگاہی مہم چلائی جائیگی: بریفنگ
اسلامی ممالک بنگلہ دیش، انڈونیشیا اور ایران میں آبادی پہ قابو کے کامیاب پروگرام چل رہے ہیں: بریفنگ
قومی پاپولیشن کونسل صوبائی حکومتوں کے تعاون قومی سطح پر موثر مہم چلانے میں مددگار ثابت ہو گی: بریفنگ
نیشنل پاپولیشن کونسل کا سیکریٹریٹ وزارت منصوبہ بندی ہو گی : بریفنگ
اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وفاقی وزیر خزانہ و محصولات محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی اور متعلقہ اعلیٰ سرکاری افسران نے شرکت کی
Terrorists are terrorists, they have no caste, colour, creed or religion. There seems to be a trend of calling these terrorists, "militants" which is extremely unfortunate. In a latest news report, TRT World @trtworld is now using this term. The Karachi attack was a terrorist attack, in which innocent people were killed. Terrorists must not be called by any other name.
فیصل آباد کے لیے ترقی کا نیا سفر!
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے تحت فیصل آباد اورنج لائن پر کام تیزی سے جاری ہے۔ جدید انجینئرنگ اور عالمی معیار کا انفراسٹرکچر شہریوں کو محفوظ اور آرام دہ سفری سہولیات فراہم کرے گا۔
#Faisalabad#OrangeLine#MaryamNawaz
سپیکر صاحب آپکے ادب اور احترام کا شکریہ، میں بھی آپکو اپنا بڑا بھائی سمجھتی ہوں لیکن یہ غلیظ لوگ جو سوشل میڈیا پر بکواس کرتے ہیں ان کی پرواہ مت کریں کیونکہ یہ لوگ ذہنی مریض ہیں
کراچی میں رینجرز پر حملے کے بعد سامنے آنے والی ابتدائی اطلاعات کے مطابق تین مبینہ حملہ آوروں میں ایک کا تعلق وزیرستان جبکہ دو کا افغانستان سے بتایا جا رہا ہے۔
زخمی حالت میں گرفتار عثمان کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ جلال آباد کے قریب ایک گاؤں کا رہائشی تھا، جبکہ عبدالہادی کے مختلف عسکری نیٹ ورکس سے روابط کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
حکام کی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔ #Karachi #Pakistan #Rangers
پی ٹی آئی کو سب سے زیادہ نقصان ثاقب نثار، اعجاز الاحسن اور عمر عطا بندیال کے اُس فیصلے کا ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ کوئی سزا یافتہ شخص سیاست میں حصہ نہیں لے سکتا ہے۔آج اس لیے عمران خان نا اہل ہے اور ایک کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑ سکتا ہے۔ جب یہ فیصلہ آیا تھا تو پی ٹی آئی مٹھائیاں بانٹتی تھی اب مکافات عمل ہے۔
As Punjab faces an intense heatwave, ensuring the welfare of our wildlife remains a top priority. At Lahore Safari, giraffes are being treated with cooling fruit pops, while ice cubes and other cooling measures are being provided for all animals across Punjab’s zoos, safaris, rescue centres, and wildlife facilities to help them cope with the extreme temperatures.
I have directed a province wide wildlife and animal care alert. Newly established wildlife teams are visiting all wildlife holding places, and the Mobile Wildlife Hospital, along with Lahore Safari, remains on high alert to ensure the health and well being of every animal in our care.
Here in Punjab, our responsibility extends to protecting every living being.
اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ (IPRI) میں کتاب کی رونمائی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مَیں نے واضح کیا کہ 2.55% کی شرح سے بڑھتی آبادی اس وقت پاکستان کا سب سے بڑا سٹرکچرل چیلنج ہے، جس کے ساتھ پائیدار ترقی ممکن ہی نہیں۔ آبادی کی یہ تیز رفتار ہمارے وسائل اور معاشی فوائد کو نگل رہی ہے۔
معاشی اصلاحات کے لیے سیاسی استحکام اور کم از کم 10 سالہ پالیسی کا تسلسل ناگزیر ہے؛ ہم نے 'ویژن 2010' اور 'ویژن 2025' جیسے بہترین منصوبے بنائے مگر سیاسی عدم استحکام نے عملدرآمد کو نقصان پہنچایا۔ جس طرح ہم نے 'معرکۂ حق' اور سفارتی محاذ پر کامیابی سے دنیا میں اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا، اب وقت ہے کہ ہم پوری قومی یکسوئی کے ساتھ آبادی کو کنٹرول کرنے اور سماجی ترقی کے اس معرکے کو بھی سر کریں۔
#PopulationGrowth #HumanSecurity #EconomicReforms #PolicyContinuity #IPRI
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سے متعلق اہم اجلاس میں پنجاب بھر میں ماحول دوست سفری نظام کے مزید فروغ کا فیصلہ کیا گیا۔ مزید الیکٹرک بسیں، ای ٹیکسیاں، ای بائیکس اور ای تھری وہیلرز متعارف کرانے کے ساتھ پانچ سال میں 5 ہزار الیکٹرک بسوں کا ہدف مقرر کیا گیا۔