پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے زیر اہتمام 5 جولائی یوم سیاہ کے موقع پر عظیم الشان احتجاجی کانفرنس کا انعقاد جسکے مہمان۔خصوصی صدر صوبہ سندھ نثار احمد کھوڑو صاحب تھے
کانفرس میں ارکان اسمبلی عہدیدران۔کارکنان بلدیاتی نمائندوں سمیت ہزاروں لوگوں نے شرکت کی
@BBhuttoZardari@AseefaBZ
تم سندھ سے پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کے خواب دیکھ رہے تھے، مگر بھٹو کے نواسے اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے فرزند نے گلگت بلتستان میں شاندار کامیابی حاصل کرکے مخالفین کے تمام دعوے خاک میں ملا دیے۔
جیالوں کا جذبہ اور عوام کا اعتماد آج بھی بھٹو ازم کی سب سے بڑی طاقت ہے۔
All eyes on Hunza today!
MNA Bibi @AseefaBZ is set to address a massive public gathering at the Degree College Ground in Ali-Abad later this afternoon (4:00 PM). The energy in Gilgit-Baltistan is unmatched!
#HunzaMainTeerChaleyGa
شگر کے غیور عوام آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے یہ واضح کردیا ہے کہ جیت صرف تیر کی ہوگی۔ 7 جون کو اپنے خاندان کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن پر جائیں اور پچھلے انتخابات میں ہونے والی ناانصافی کا بدلہ تیر کے نشان پر مہر لگا کر لیں۔ آئیں ہم ملکر گلگت بلتستان کے حقوق کی جدوجہد کو آگے بڑھائیں۔
یہ صرف انتخاب نہیں بلکہ ایک عہد ہے! حق، ترقی اور عوامی راج کے قیام کا عہد۔ ہر ووٹ اس خطے کے مستقبل کو مضبوط کرے گا، ہر مہر اس جدوجہد کو نئی طاقت دے گی۔ اور اس تیر کی جیت، عوام کی جیت ہوگی۔
#ShigarMainTeerChaleyGa
صدر پی پی ملیر ایم پی اے راجہ عبدالرزاق بلوچ کا شاہراہ بھٹو کے افتتاح کے موقع پر شاندار جلسہ عام منعقد کرنے پر ضلع ملیر اور تمام سٹی ایریاز کے عہددران کارکنان زیلی ونگز کارکنان ارکان اسمبلی بلدیاتی نمائندوں کو مبارکباد پیش کی اور سب کا شکریہ ادا
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
Chairman Bilawal Bhutto Zardari is set to inaugurate Shahrah-e-Bhutto tomorrow , a landmark project that will transform the city’s traffic flow, reduce pressure on major roads, shorten travel time, and provide smoother, safer, and faster commuting facilities to millions of citizens.
This historic project reflects the Sindh Government’s commitment to delivering practical relief and modern infrastructure for the people of Karachi.
#ShahrahEBhuttoByPPP
چلو چلو کاٹھور چلو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 22 مئی کو شاہراہ بھٹو (قیوم آباد تا کاٹھور M9 موٹروے ) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
یہ منصوبہ کراچی میں جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک نظام اور شہری سہولیات کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔
#ShahrahEBhuttoKarachi
What a beautiful tree at Pipri Pumping Station. I’m sitting under this beautiful tree & enjoying the breeze فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ 🙏
چلو چلو کاٹھور چلو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 22 مئی کو شاہراہ بھٹو (قیوم آباد تا کاٹھور M9 موٹروے ) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
یہ منصوبہ کراچی میں جدید انفراسٹرکچر، بہتر ٹریفک نظام اور شہری سہولیات کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔
#ShahrahEBhuttoKarachi
صدر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع ملیر راجہ عبد الرازق بلوچ کی زیر صدارت ضلع ملیر کا اہم ایگزیکٹو اجلاس منعقد ہوا، جس میں 23 مئی کو ہونے والی شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی۔
#PPPMalir@BBhuttoZardari
An important meeting of all District Information Secretaries was held under the chairpersonship of @sharmilafaruqi , Information Secretary of PPP Karachi Division. During the meeting, detailed discussions were held regarding the preparations and
@BBhuttoZardari.@AseefaBZ
ترجمان حکومت سندھ سیدہ تحسین عابدی کی پاکستان پیپلز پارٹی ملیر کے انفارمیشن سیکرٹری شاہجہان خان کے گھر آمد
ان کی والدہ کے انتقال پر دلی تعزیت اور فاتحہ خوانی کی
سیدہ تحسین عابدی نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی
@TehsinAbidi@shahjahan2470