پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ کوکھلا چیلنج ہےکہ ارشادرانجھانی واقعہ میں جائےوقوع پرمیری موجودگی کاجوالزام انہوں نےمجھ پےلگایاہےاگروہ اسےثابت کرتے ہیں تو میں نا صرف اپنی MPA کی رکنیت سے مستعفی ہوجائونگا بلکہ سیاست سےبھی کنارہ کشی اختیارکرلوں گا
#CrownPrinceinPakistan@HaleemAdil
** پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بوسٹن یونیورسٹی میں میٹ اینڈ گریٹ تقریب سے خطاب
** بلاول بھٹو زرداری کی یونیورسٹی کے ڈین پروفیسر عادل نجم کی جانب سے منعقدہ تقریب میں شرکت
** تقریب میں یونیورسٹی کے اساتذہ و طلبہ نے شرکت کی
پاکستان پیپلز پارٹی شہریوں کی تحفظ پر یقین رکھتی ہے جہاں شہریوں کے تحفظ اور حقوق کی بات ہو پاکستان پیپلز پارٹی عوام کے درمیان موجود رہے گی۔
#ShehriTahaffuzMarch