ڈسٹرکٹ کیماڑی!
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے بابِ خیبر سے سیکٹر-4 اورنگی ٹاؤن تک سڑک کی بہتری و بحالی کے کام کا آغاز کیا گیا۔
اس موقع پر جنرل سیکریٹری ڈسٹرکٹ کیماڑی حبیب جدون,ڈسٹرکٹ کیماڑی کے انفارمیشن سیکریٹری افتخار شاہ،ایم پی اے علی احمد جان،یوتھ کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری حیدر خان،ٹاؤن چیئرمین علی اکبر،پی-ایس،یوسی کے عہدیداران اور جیالوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔
پیپلز یوتھ ڈسٹرکٹ ملیر کے سابق صدر رضا جمالی کے جواں سال بیٹے کے انتقال پر تعزیت کی۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند، پیپلز یوتھ کراچی کے جنرل سیکریٹری حیدر خان،ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عاطف مشتاق اور سینٹرل کے سابق صدر ظفر احمد صدیقی بھی موجود تھے۔
پیپلز لیبر بیورو ضلع شرقی میں شہید ذوالفقار علی بھٹوؒ کی 98ویں سالگرہ کے موقع سیسی کے مرکزی دفتر میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر صدر پیپلز لیبر بیورو سندھ حبیب جنیدی، صدر ضِلع شرقی محمد اقبال ساند،لیبر بیورو ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر احمد نواز،جنرل سیکریٹری پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کراچی ڈویژن حیدر خان، پیپلز لیبر بیورو ضِلع شرقی کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ کیماڑی
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے سپارکو روڈ کی بحالی و بہتری کے منصوبے کا آغاز۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر و ایم پی اے لیاقت آسکانی، پی ایس کے صدر و ایم پی اے آصف موسیٰ، ٹاؤن چیئرمین ہمایوں خان،پیپلز یوتھ کراچی کے جنرل سیکریٹری حیدر خان,یوسی چئیرمین،کونسلز اور جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ڈسٹرکٹ کیماڑی
میئرِ کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے طوفانی رینج روڈ کی تعمیر کا سنگِ بنیاد رکھا گیا۔
اس موقع پر ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر و ایم پی اے لیاقت آسکانی، پی ایس کے صدر و ایم پی اے آصف موسیٰ، ٹاؤن چیئرمین ہمایوں خان،پیپلز یوتھ کراچی کے جنرل سیکریٹری حیدر خان اور جیالوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
ڈسٹرکٹ ساؤتھ پی ایس 108 میں میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے حسن علی ہوتی مارکیٹ کا افتتاح کیا گیا۔
اس موقع پر وزیرِ ثقافت سید ذوالفقار علی، ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے انفارمیشن سیکریٹری فرید میمن، سٹی ایریا 108 کے صدر محمد علی گھانچی، یوسی 05 کے صدر و چیئرمین فرحت مٹھو، یوتھ کے جنرل سیکریٹری عباد، سابق صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ خلیل حوت اور جیالوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے احمد علی پارک (کنڈی ہل) میں برڈ ایویری کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند، مسرت نیازی، ارتضی بلوچ،فضل ملا، نور آکا خیل، عبدالرحمن صدر، پی ایس اور یو سی کے ذمہ داران بھی موجود تھے۔
سندھ حکومت کی مدبرانہ حکمتِ عملی کے تحت کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز عوامی سہولتوں کی جانب ایک مؤثر قدم ہے، جو محفوظ، باوقار اور معیاری ٹرانسپورٹ کے عزم کی واضح عکاسی کرتا ہے۔
نئے سال 2026 کے آغاز پر پوری قوم کو دلی مبارکباد۔ امید ہے یہ سال مفاہمت، استحکام اور قومی اتحاد کے ایک نئے باب کا آغاز ثابت ہوگا۔ گذشتہ سال آزمائشوں سے بھرپور تھا مگر ہماری قوم نے اتحاد اور حوصلے سے ثابت قدمی دکھائی جبکہ پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان اور بطور قوم ہماری کامیابی نے قومی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا۔
آئیں اس سال کو اختتلافات اور زخموں کے مداوے کے لیے وقف کریں، کیونکہ سیاسی استحکام ہی معاشی بحالی، ترقی اور عوامی فلاح کی بنیاد ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے جمہوریت، آئین اور سماجی انصاف کے وژن پر آج بھی مضبوطی سے قائم ہے اور ہمیشہ رہے گی۔
پاکستان کے لیے ایک پُرامید، پُرامن اور خوشحال نئے سال کیلئے دعاگو ہوں
#HappyNewYear2026
اس پروقار تقریب کے مہمانِ خصوصی پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور وزیر بلدیات سندھ جناب سعید غنی اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیرِ خاص جناب رضا ہارون اور صدر ضلع وسطی سردار خان نے خطاب کیا ۔
@HaseebGorgage@TalalChandio@IrtazaBaloch1
سندھ حکومت کاقابل تحسین اقدام
پرائیویٹ پبلک کیریئر پورٹل کا اجراء۔۔ تمام جابز رئیل ٹاہم پوسٹ ہوں گی ۔ یہ app سندھ کے عوام کے لیے ایک بڑی کاوش ہے
#iWork4Sindh#SindhGovt
The Govt of Sindh has once again taken a monumental step towards empowering its citizens with the launch of a groundbreaking unpaid job portal! This innovative platform offers a unique opportunity for individuals to challenge their luck and showcase their skills, all within a span of just 12 hours.
This pioneering initiative is a testament to the government's commitment to the welfare and progress of its ppl
https://t.co/nF7a7YcSQp
So, don't miss out on this chance to test your mettle and shine – visit the portal and take the challenge today!"
#iwork4Sindh
آج نظر سے گزرا کہ حکومت سندھ نے پرائیویٹ پبلک کیریئر پورٹل کا اجراء کیا ہے ، جہاں تمام سیکٹرز میں جابز کو فری اور فوری پوسٹ کیا جائے اور ہم نوکری کی خالی آسامی سے آگاہ رہ سکیں گے انتہائی اچھا اقدام @BBhuttoZardari کی کاوشیں قابلِ تحسین ہیں
https://t.co/rJildowKeg
#iWork4Sindh
A great initiative by the Sindh government! Launching a fully digital Public-Private Career Portal where all jobs will be posted on time—transparent, ad-free, and accessible to everyone. A big opportunity for the youth of Sindh!
https://t.co/Y9HKc8Y3e7
#iWork4Sindh
The Government of Sindh has launched a Private Public Career Portal, a game-changer for job seekers!
This platform ensures:
Timely posting of all job opportunities
Completely free of charge.
Let's appreciate this initiative.
#iWork4Sindh