@sharjeelinam اپنی پوری زندگی جمہوریت، عوامی حقوق اور پاکستان کی ترقی کے لیے وقف کرنے والی دخترِ مشرق، شہید محترمہ Benazir Bhutto کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
سالگرہ مبارک، شہیدِ جمہوریت! #HBDShaheedBenazir
Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto was not just a political leader; she was a symbol of courage, democracy, and hope.
Her vision of a progressive, inclusive, and prosperous nation continues to inspire millions. Today, we pay tribute to her unmatched bravery and unwavering commitment to the people of Pakistan.
#HBDShaheedBenazir
Deeply saddened by the passing of Saba Haider, Head of Digital Media for PPP Hyderabad Division. A dedicated and talented party worker, she was an asset for Pakistan people Party.
Her services to the party will always be remembered. My heartfelt condolences to her family, friends, colleagues and PPP workers. May Allah grant her the highest ranks in Jannah and give her family strength and patience. Ameen.
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بنک مشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری بلدیات وسیم شمشاد، پروجیکٹ ڈائریکٹر کلیک، ڈائریکٹر یو آئی پی ٹی اور دیگر افسران نے بھی شرکت کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں غیر منقولہ جائیداد پراپرٹی ٹیکس کی وصولی کا جدید نظام جلد متعارف کرانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ ورلڈ بنک مشن کے وفد نے منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔
سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ چیئرمین بلاول بھٹو کا وژن اور وزیر اعلیٰ کی ہدایت ہے کہ عوام کی دہلیز تک ہر قسم کی سہولیات فراہم کی جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پراپرٹی ٹیکس کا جدید نظام کراچی میں کام کر رہا ہے اور ورلڈ بنک کے تعاون سے اس نظام کا دائرۂ کار پورے صوبے تک وسیع کیا جائے گا۔
قومیں صرف ہتھیاروں کی طاقت سے عظیم نہیں بنتی۔ قومیں اس وقت عظیم بنتی ہیں جب وہ اپنے عوام کو امید دیتی ہیں، نوجوانوں کو موقع دیتی ہیں، مزدوروں کو عزت دیتی ہے اور غریبوں کو سہارا دیتی ہے۔
آج جب دنیا امن کی طرف قدم بڑھا رہی ہے تو پاکستان کو ترقی کی طرف قدم بڑھانا ہوگا۔
@mediapppdigital@BBhuttoZardari 2.82 ارب روپے کی مختص رقم سے طلبہ کو تعلیمی سفر جاری رکھنے میں مدد ملے گی اور تعلیمی معیار بہتر بنانے کی کوششوں کو مزید تقویت ملے گیچ
بلوچستان حکومت نے بجٹ میں مستحق طلبہ کی معاونت کے لیے 2.82 ارب روپے مختص کر کے تعلیم کے فروغ اور طلبہ کی مالی مدد کے عزم کو مزید مضبوط بنایا ہے۔
@BBhuttoZardari#PeoplesBudgetBalochistan
کیٹی بندر میری ٹائم اینڈ اکنامک کوریڈور کا آغاز سندھ کی ساحلی پٹی کو ایک بڑے معاشی مرکز میں بدلنے کی جانب اہم پیش رفت ہے، جس میں بندرگاہی انفراسٹرکچر، صنعتی زونز، لاجسٹکس، توانائی اور تجارتی روابط شامل ہیں، یہ منصوبہ روزگار، برآمدات اور علاقائی ترقی کے نئے دروازے کھولے گا۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
سندھ کے بجٹ میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے لیے 2 لاکھ 75 ہزار مفت سولر ہوم سسٹمز 18 ارب روپے کی لاگت سے غریب گھرانوں میں تقسیم کیے جا رہے ہیں، جبکہ سندھ انٹرپرائز ڈیولپمنٹ فنڈ اور سندھ بینک کے اشتراک سے ایک جدید سولر فنانسنگ پروگرام بھی شروع کیا گیا ہے، جو متوسط طبقے کو سبسڈی کے ذریعے سستی اور صاف توانائی تک رسائی فراہم کرے گا۔
#PeoplesBudgetSindh
@BBhuttoZardari
حکومتِ سند نے سندھ پیپلز ہاؤسنگ پروگرام کے لیے 100.4 ارب روپے مختص کر کے سیلاب متاثرین کی بحالی اور پائیدار رہائشی سہولیات کی فراہمی کے عزم کو مزید مضبوط بنایا گیا ہے
#PeoplesBudgetSindh@BBhuttoZardari
لیاری پیکیج کے لیے بجٹ میں 4 ارب روپے مختص کر کے علاقے کی ترقی، بنیادی سہولیات اورعوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو مزید تقویت دی گئی ہے۔
#PeoplesBudgetSindh@BBhuttoZardari