Official Account #PPP Alberta Canada | Islam is our Faith. Democracy is our Politics. Socialism is our Economy. All Power to the People. Martyrdom Is Our Path.
The Wafaqi Mohtasib Mr Naveed Kamran Baloch called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today and presented the Annual Report for 2025.
Read More: https://t.co/s4Gdcfvkzf
The Minister of Foreign Affairs of the Kingdom of Bahrain Dr. Abdullatif bin Rashid Al-Zayani, called on President @AAliZardari at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/0xEwE2xCeZ
President @AAliZardari calls for further strengthening of Pakistan-Germany relations, in a meeting with Ambassador-designate of Pakistan to Germany, Mr. Salman Sharif, at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/TaRFogDjTQ
President @AAliZardari receives a report from Justice Irfan Qadir, Consultant (Legal Affairs) on the disposal of more than 6,000 representations between 2024 and 2026, at Aiwan-e-Sadr today.
Read More: https://t.co/KeuEChpjL3
President Asif Ali Zardari with Minister of Foreign Affairs of the Kingdom of Bahrain Dr. Abdullatif bin Rashid Al-Zayani at Aiwan-e-Sadr.
@AAliZardari
President Asif Ali Zardari in a meeting with Minister of Foreign Affairs of the Kingdom of Bahrain Dr. Abdullatif bin Rashid Al-Zayani at Aiwan-e-Sadr.
@AAliZardari
President Asif Ali Zardari receiving a report from Justice Irfan Qadir, Consultant (Legal Affairs) to the President, regarding the disposal of representations from 2024 to 2026, at Aiwan-e-Sadr.
@AAliZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کی رکن مسرت رفیق مہیسر نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر خواتین کے مسائل اور ان کے حل پر گفتگو ہوئی۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے رکن صادق میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ٹھٹھہ میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے رکن صادق میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور ٹھٹھہ میں اپنے حلقہ انتخاب کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات سے آگاہ کیا۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی فیاض بُٹ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، انہوں نے دادو کے عوام کے مسائل اور ان کے حل پر بریفنگ دی-
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے رکن سندھ اسمبلی زبیر جونیجو نے اسداللہ جونیجو کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی اور خیرپور ناتھن شاہ کے عوامی مسائل اور ان کے حل سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی رہنما ارباب وزیر میمن اور ارباب کامران میمن نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ٹھٹھہ اور سجاول کی سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ اسمبلی اور قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس شاہ نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر سندھ اسمبلی اور قانون سازی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
@BBhuttoZardari
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی لاڑکانہ ڈویژن کے صدر اور قومی اسمبلی میں چیف وہپ اعجاز جاکھرانی نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، اس موقع پر ایوان سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔
@BBhuttoZardari
محترمہ رکشندہ احمد صاحبہ (نائب صدر پی پی پی خواتین ونگ کیلگری) کی والدہ کے انتقال پر پاکستان پیپلز پارٹی البرٹا چیپٹر کی جانب سے دلی تعزیت اور دعائے مغفرت۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
#PPP#Calgary#Alberta#Condolence
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے سندھ اسمبلی کے رکن لیاقت علی آسکانی نے بلدیہ ٹاؤن کے چیئرمین عبدالکریم آسکانی کے ہمراہ بلاول ہاؤس میں ملاقات کی.
@BBhuttoZardari