پاکستان پیپلز پارٹی کے پرچم میں سرخ رنگ سوشلزم اور انقلاب، سیاہ رنگ غربت، ناانصافی اور جہالت کے خلاف جہاد اور سبز رنگ امن و خوشحالی کی علامت ہے۔
#PPPFoundationDay
پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین صوبائی سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی سعدیہ دانش سابق ڈپٹی سپیکر و سنئیر نائب صدر پیپلز پارٹی گلگت بلتستان جمیل احمد پیپلز پارٹی پنجاب کے سنئیر رہنما و امیدوار برائے پنجاب اسمبلی فیصل میر کا انتخابی مہم کے دوران منعقدہ جلسے میں گروپ فوٹو
سانگھڑ میں امنڈنے والا یہ بحرِ عوام ہمارے عوامی معاشی معاہدے میں اعتماد کا ووٹ ہی نہیں، بلکہ اُن لوگوں کے لئے ایک پیغام ہے جو اسلام آباد میں سوچتے ہیں کہ وہ غریبوں اور کمزوروں کا استحصال جاری رکھ سکتے ہیں۔ عوام ایک روشن مستقبل کا مطالبہ کررہے ہیں، جہاں وہ اپنی تقدیر کے مالک ہوں،
بہاولپور کے عوام نے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حق میں فیصلہ سنا دیا،
چنو خلقِ خدا کے راج کو
چنو پاکستان کو
چنو نئی سوچ کو
#چنو_نئی_سوچ_کو
پاکستان پیپلز پارٹی کا بہاولپور میں جلسہ عام، عوام کا جم غفیر اپنے قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کیلئے منتظر
#BahawalpurWithBilawal
لاہور
پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حُسین ایڈووکیٹ این اے 127میں پیپلز پارٹی کے رہنما حسین ترمیزی کے سُسر کے انتقال پر تعزیت کررہے ہیں
اس موقعے پر پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما زوالفقار علی بھی ہمراہ ہیں
ملتان: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلزسیکریٹریٹ میں ملاقات کے بعد مسلم لیگ ن چھوڑ کر سینیٹر رانا محمود الحسن، رانا اقبال سراج اور رانا طاہر شبیر پی پی پی میں شامل ہوگئے
8 فروری کو تیر پر مہر لگا کر بلاول بھٹو زرداری کو اپنے حقوق کی جنگ لڑنے کا موقع دیں۔
دختر بینظیر محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کا سانگھڑ میں ریلی سے خطاب۔
#VoteForTeer
بلاول بھٹو کا منہاج القرآن سیکریٹریٹ لاہور پہنچ کر 2014 میں ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے 14 جبکہ اسلام آباد میں شہید ہونے والے منہاج القرآن کے 9 شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں 24 گھنٹے ذکر و اذکار کے مقام گوشہ درود کا دورہ کیا ۔
ہمیں امید ہے کہ پیپلزپارٹی کو انصاف ملے گا۔
ہم سمجھتے ہیں کہ ہمارے پاس تاریخ کو درست کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔
چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی سپریم کورٹ میں شہید قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو.
پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر امجد حسین ایڈووکیٹ کا
ممتاز عالم دین مفسرِ قرآن شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر دکھ اور افسوس کا اظہار
شیخ محسن علی نجفی کے انتقال خبر انتہائی افسوس ناک ہے
امجد حسین ایڈووکیٹ
پاکستان بھر میں مفت طبی سہولیات کو پہنچانے میں آئیں ہمارا ساتھ دیں اور 8 فروری کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر عوامی حکومت بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
#VoteForTeer#VoteForPPP