پاکستان میں پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے مہم کا آغاز صحتمند مستقبل کے سلسلے میں ایک اہم قدم ہے۔ والدین اپنے بچوں کو انسدادِ پولیو کے قطرے پلائیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع حیدرآباد عشرت حسن صاحبہ کے ستمبر 2026 میں ہونے والی پولیو مہم کے آغاز پر بیان.
@IshratHassan5#ppp
سینیئر رہنما پاکستان پیپلزپارٹی خواتین ونگ حیدرآباد عشرت حسن کی پی ایس 60 قاسم آباد ڈاہری ہاؤس آمد
عشرت حسن نے واپڈا چیف ایگزیکٹو آفیسر فیض اللہ ڈاہری کے بہن کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تعزیت کی اور دعائے مغفرت کی۔
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@MediaCellPPP@IshratHassan5