چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا پیغام:
مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے پیپلز پارٹی کی اس تجویز کو قبول کر لیا ہے کہ سیاسی مسائل کا سیاسی حل تلاش کرنے کی کوشش میں اپوزیشن کے ساتھ مل کر سیاسی سطح پر بات چیت کی جائے۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPP_Org
Aslamwalakum to world people Jumma Mubarak How beautiful nature is Just leave it to Allah No matter what happens,Handle it well. 🤍💚💙💜🩷💛♥️♥️♥️🤲👀🤝🫶💔🌹🌹🌹🤝👏👏👏👍
چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ملاقات
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد سے ملاقات
ملاقات میں بی آئی ایس پی کے مختلف پروگرامز اور مستحق خاندانوں کی فلاح و بہبود سے متعلق امور پر گفتگو
ملاقات میں پنجاب میں بی آئی ایس پی پروگرامز کے مؤثر نفاذ اور مستحق خواتین کو سہولیات کی فراہمی پر تبادلہ خیال
سینیٹر روبینہ خالد نے بی آئی ایس پی کے تحت مستحق خواتین کو شفاف اور باع��ت انداز میں سہولیات کی فراہمی کے عزم کا اظہار کیا
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے مستحق خاندانوں کی سماجی و معاشی بہتری کے لیے بی آئی ایس پی کے کردار کو سراہا
ملاقات میں وفاق اور پنجاب حکومت کے درمیان سماجی تحفظ کے شعبے میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر گفتگو
بی آئی ایس پی اور پنجاب حکومت کے درمیان مستحق افراد کی سہولت کے لیے باہمی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی ملاقات میں اہم امور پر تبادلہ خیال
بی آئی ایس پی کی جانب سے مستحق خواتین کی سہولت، شفافیت اور ادائیگی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے کے اقدامات جاری ہیں
سینٹر روبینہ خالد
@RubinakhalidPPP @SaleemHaiderPPP
Met Nadeem Afzal Chan, Central Secretary Information, Pakistan Peoples Party, at the Central Secretariat, Islamabad, today for a productive discussion on information strategy, communication planning, and workflow coordination.
@BBhuttoZardari@NadeemAfzalChan@FaryalTalpurPk