وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری فنانس گلگت بلتستان کے ہمراہ چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اس موقع پر چین کے سفیر نے وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#ppp
وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ نے چیف سیکریٹری اور سیکریٹری فنانس گلگت بلتستان کے ہمراہ چینی سفارت خانے کا دورہ کیا اس موقع پر چین کے سفیر نے وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈوکیٹ کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شگر کی ترقی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ سڑکوں، ہسپتال اور دیگر عوامی منصوبوں پر کام کی رفتار مزید تیز کی جائے، معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے
#GilgitBaltistan#Development
سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی عمران ندیم نے ماحولیاتی آگاہی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صاف اور سرسبز گلگت بلتستان ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اور ماحول دوست سیاحت کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 🌿♻️
#ImranNadeem#GilgitBaltistan#Shigar#Sarfaranga#Deosai#CleanGB
نیشنل میڈیا پر آج تک کسی وزیر یا وزیرِاعلیٰ نے گلگت بلتستان کے بنیادی مسائل قوم کے سامنے مؤثر انداز میں پیش نہیں کیے۔ ہمارا انتخاب ہمیشہ بہترین اور باوقار رہا ہے
#UnfoldANewShape
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین آزر کی جانب سے متعلقہ محکموں کو موسلادھار بارشوں، طوفانی سیلاب اور ممکنہ گلوف (GLOF) کے پیش نظر تیاری اور ہائی الرٹ کے تحریری احکامات جاری کر دیے گئے۔
#gb#iran#flood#MirpurMainTeerChaleyGa
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی کل مظفرآباد میں تقریر میں پاکستان پیپلز پارٹی پر لگائے گئے جھوٹے الزامات پر تنقید کرتا ہوں، ندیم افضل چن
ن لیگ کی نااہلی اور کرپشن نے صوبے کو ڈبو دیا ہے، ندیم افضل چن
آج پنجاب کی حالت چیخ چیخ کر بتا رہی ہے کہ سُتھرا پنجاب صرف ایک نعرہ تھا، حقیقت کچھ اور ہے، ندیم افضل چن
ایک دن کی بارش نے پورے پنجاب کی ترقی کا پول کھول دیا، ندیم افضل چن
پنجاب کی سڑکیں تالاب بن گئیں اور عوام گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے، ندیم افضل چن
گوجرانوالہ اور لیہ کی حالت کو قابلِ رحم ہے، ندیم افضل چن
گوجرانوالہ اور لیہ میں بارش کے بعد گلیاں اور بازار ندی نالوں کا منظر پیش کر رہے ہیں، ندیم افضل چن
سیوریج کا گندا پانی سڑکوں پر بہہ رہا ہے، ندیم افضل چن
سُتھرا پنجاب ایک فراڈ ہے، ندیم افضل چن
اربوں روپے کے اشتہارات اور دعوے کیے گئے، لیکن حقیقت کچھ اور ہے، ندیم افضل چن
پنجاب حکومت کرپشن کے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے، ندیم افضل چن
ترقیاتی فنڈز کی لوٹ مار اور کمیشن کا نظام عروج پر ہےجبکہ عوام بنیادی سہولیات کو ترس رہے ہیں، ندیم افضل چن
ن لیگ نے عوام سے صرف جھوٹے وعدے کئے، ندیم افضل چن
اب بہت جلد گندم کا اسکینڈل بھی عوام کے سامنے آئے گا، ندیم افضل چن
پنجاب کی عوام اب مزید دھوکہ برداشت نہیں کرے گی، ندیم افضل چن
پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور اس نااہل حکومت کے خلاف ہر فورم پر آواز اٹھائے گی، ندیم افضل چن
@NadeemAfzalChan
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج میرپور، آزاد کشمیر میں ایک تاریخی جلسہ عام سے خطاب کریں گے جہاں کشمیر کے غیور اور محنت کش عوام کے لیے حقِ حاکمیت، حقِ ملکیت، اور حقِ روزگار کا واضح منشور پیش کیا جائے گا!
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
دو رہنما، دو مختلف نظریے!
نواز شریف کشمیر کو اقتدار کی سیڑھی سمجھتا ہے اور اسلام آباد لاہور میں بیٹھ کر آزاد کشمیر کے وزیراعظم بننے کا خواہشمند ہے، جبکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیر کے حق حاکمیت، حق ملکیت اور روزگار دینے کا مطالبہ کررہا ہے.
@mediapppdigital@BBhuttoZardari
میرپور کے غیور عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کے حق میں اپنا فیصلہ سنا دیا۔ ہر جانب پارٹی پرچم کی بہار اس بات کی گواہی ہے کہ 27 جولائی کو آزاد جموں و کشمیر میں صرف تیر چلے گا۔
#MirpurMainTeerChaleyGa#میرپور_میں_تیرچلےگا
اسلام آباد: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے NDRMF کے دفتر کا دورہ کیا اور موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے قومی اداروں کے ساتھ مؤثر تعاون پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثر ہے،
#AmjadHussain#GilgitBaltistan#ClimateChange#NDRMF#Disaster