“ہمارے ملک کی عوام جب کورونا وائرس کا مقابلہ کر رہی تھی اُس وقت وفاقی حکومت عوام کے وسائل پر قابض ہونے کے بارے میں سوچ رہی تھی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
https://t.co/EcQJXIttVY
چلو چلو پنڈی چلو
قائد تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا ۔۔۔
ہمارا قائد ہماری پہچان 🇱��✌️👊💪
صدر زرداری کو نیب پنڈی کا 17 اگست کو پیش ہونے کا نوٹس
تمام جیالے، ورکرز 17 اگست کو نیب ہیڈ کوارٹر پنڈی پہنچیں
.. طاہر پرویز کھوکھر سابق جنرل سیکٹری این اے 123 منیارٹی ونگ لاہور پی پی پی
Shocking and condemnable behaviour by Punjab police at @MaryamNSharif’s vehicles at the NAB premises. What messages being given out? That even the security of political opponents of this regime is under threat ? Shame on #YazeediSarkar
لاہور ڈوب نہیں رہا لاہور ڈوب چکا ہے!
ایک گھنٹے کی بارش تھے ڈوب گیا ہے میرا علاقہ شاہدرہ لاہور جو بارش آئی ہے سندھ گورنمنٹ نے بھیجی ہے. پنجاب گورنمنٹ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے
@MurtazaBalochPP@SyedaShehlaRaza@KeshooBai@SagarDeedar @PPPPunjab_SM