مين روبینه خالد صاحبہ کو چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پرو گرام منتخب ہونے دل کی اتھاہ گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں
#KPK#PPP#PakistanZindabad
People's Secretariat Today Khyber Pakhtunkhwa Provincial President Muhammad Ali Shah Badshah Provincial Deputy General Secretary Malik Saeed in a pleasant mood among us. @MediaCellPPP@BBhuttoZardari
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نےقومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن ��یلئے 7امیدواروں کی دوسری لسٹ جاری کر دی
پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے قائم مقام صدر رانا فاروق سعید کی جانب سے 7 امیدواروں کے ناموں کی سفارشات پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کو بھجوائی گئیں
این اے 135 لاہور میں امجد جٹ،
1/2
Garhi Khuda Bakhsh, ) Wiasal Khan Javed Iqbal Naik Daraz Wazir Qasmatullah Khan recited Fatiha at the grave of former Prime Minister of Pakistan Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto @pseudorebel@fkkundi@BBhuttoZardari@AAliZardari
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماء، سابق اپوزیشن لیڈر ، وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ کے ساتھ اس کی رہائش گاہ بنی گالہ میں ملاقات، وفاقی وزیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا
#NewProfilePic
اپنے عظیم قائد جناب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کا لواری ہاوٴس پشاور آمد وصال خان نے استقبال کیا اپنے عظیم قائد جناب چیئرمین بلاول بھٹو زردارینے ھر جگہ ورکرز کو عزت دیا اور ورکر کا ہر بات سنتا ہے چیرمین صاحب کا بہت شکریہ
۔۔۔
@BBhuttoZardari@PppWisal
اپنے عظیم قائد جناب چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
کا لواری ہاوٴس پشاور آمد وصال خان نے استقبال کیا اپنے عظیم قائد جناب چیئرمین بلاول بھٹو زردارینے ھر جگہ ورکرز کو عزت دیا اور ورکر کا ہر بات سنتا ہے چیرمین صاحب کا بہت شکریہ
---
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@fkkundi
لواری ہاؤس اسلام آباد
پاکستان پیپلز پارٹی کی سرگرم جیالہ اور پبی 1 کے وائس پریزیڈنٹ واصل خاں نے لواری ہاؤس اسلام آباد میں صوبائی صدر خیبرپختونخوا نجم الدین کو صوبائی صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور گلدستہ پیش کیا
@NajmuddinPPP@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ