Chairman #PPP@BBhuttoZardari has the potential courage ability and confidence to take #Pakistan out of its worst crises that #PTI has put the country in.
PPP is fully committed to the #PDM program on a common agenda. There is absolutely no change in our political position from the comprehensive joint resolution put out at the APC. We will continue to host and attend and play our full role in the alliance we helped build.
عمران خان کو کلین چٹ دے دی اور بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس دے کر الیکشن کمیشن نے اپنی غیر جانبداری پر خود ہی سوال کھڑے کئے ہیں۔رحیم داد خان
چئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پارٹی چئرمین اور ممبر نیشنل اسمبلی ہیں اور وہ کوئی حکومتی عہدہ نہیں رکھتے۔رحیم داد خان
#PPP
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹس جاری کرنے پر سابق سینیر صوبائی وزیر و سابق صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ رحیم داد خان کا ردعمل
عمران خان کو کلین چٹ اور بلاول بھٹو زرداری کو نوٹس دے کر الیکشن کمیشن نے اپنی غیر جانبداری پر خود ہی سوال کھڑے کئے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان اپنی جانبداری اور کمزوری پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں ان کا کام آئین اور قانون کے مطابق صاف شفاف انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔رحیم داد خان
#PPP
عوام جمہوریت کی بحالی کی جنگ کے لئے تیار ہیں،
ملک کے طول و رض میں سارے مسائل کا حل عوامی حکمرانی میں مضمر ہے،
آمرانہ سوچ اور آمرانہ حکومتوں نے ملک کو تباہ وبرباد کر کے رکھ دیا ہے،
ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ تمام چھوٹی بڑی سیاسی جماعتیں جمہوریت کی بحالی کا نعرہ لگا رہی ہیں.
#PDM
گجرانوالہ کے کامیاب جلسے پر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی کثیر تعداد میں شرکت پر صوبائی صدر قمر زمان قاہرہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پنجاب چوہدری منظور کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اس کامیاب جلسے کی وجہ سے نیازی اور اس کے مشیروں اور وزیروں کے اوسان خطا ہوگئے
پہلے وزیراعظم ہوتے تھے ان کی تقریر لوگ بڑی سنجیدگی سے سنتے تھے
اب وزیراعظم کی تقریر لوگ سنتے نہیں بلکہ اس پہ ہنستے بھی ہیں.
Best entertainer 👉🏻 @ImranKhanPTI 👏🏻
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے لئے سیالکوٹ، گجرات، منڈی بہاؤالدین وزیر آباد و قرب و جوار کے علاقوں سے عوام بلاول بھٹو زرداری کا فقید المثال استقبال کیا، زبردست نعرے بازی، گل پاشی کی گئی جس سے ظاہر ہوا کہ بلاول بھٹو زرداری ہی اس ملک کی مظلوم عوام کا حقیقی لیڈر ہے.
#PDMJalsa
*شکریہ پنجاب
سابق سینیر صوبائی وزیر و سابق صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ رحیم داد خان کا پی ڈی ایم کے جلسے پر اظہار تشکر*
*گوجرانوالہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں عوامی سیلاب نے نیازی سرکار کے خلاف فیصلا سنادیا، رحیم داد خان
#Gujranwala#GujranwalaJalsa
مہنگائی نا انصافی اور انتقامی سیاست کے خلاف لاکہوں لوگوں کی شرکت نے ثابت کردیا نیازی سرکار سے عوام بیزار ہوچکے ہیں،رحیم داد خان
*#GujranwalaJalsa#Gujranwala#PDM#PPP
عمران خان پنجاب میں پیپلزپارٹی کی سرگرمیوں سے بوکھلاہںٹ کاشکار ہوجکے ہیں،
عمران خان کی گولی لاٹھی کی سرکار سے پیپلزپارٹی کے جیالے نہیں ڈرتے، انہیں ماضی کی تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے.
اگر اپوزیشن نے جیل بھرو تحریک شروع کردی تو جگہ کم پڑجائے گی،
#PPP#Pakistan
سلیکٹڈ نااہل حکمران اتحاد نے ہلاکوں اور چنگیز خان دور کی یاد تازہ کر دی۔رحیم داد خان
پنجاب پولیس کو عمران خان اور عثمان بزدار نے حکومت مخالف سیاسی کارکنان کو حراساں اور من گھڑت کیسیز میں گرفتاریوں کا ٹاسک پنجاب پولیس کو سونپ دیا ہے،
#PPP#Pakistan@BBhuttoZardari
پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک مہنگاٸی بیروزگاری لاقانونیت بدامنی کیخلاف عوامی خواہشات کی ترجمان ہے۔
پنجاب بھر میں متحرک جیالوں کو روکنے کے لئے پولیس اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے،
#PPP#Pakistan@BBhuttoZardari
سابق سینیر صوبائی وزیر و سابق صدر پیپلزپارٹی خیبرپختونخواہ رحیم داد خان کی موجودگی میں حیدر علی خان ایڈوکیٹ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے
#PPP#Pakistan#PDM
ہمیں کسی سےحب الوطنی کے سرٹیفیکیٹس کی ضرورت نہیں،
2008 ست 2013 تک پیپلزپارٹی کی قربانیوں پر نطر ڈالی جائے تو لگ پتہ چل جائے گا کہ غدار کون اور وفادار کون ہیں،
@BBhuttoZardari
موجودہ سلیکٹڈ حکمران عوام کو ان کے جائز حقوق دینے سے کترارہی ہے،
اگر پی ٹی آئی حکومت حقوق دینے میں سنجیدہ ہوتی تو سی پیک روٹ کا مقدمہ لڑتی،
تمام پڑوسی ممالک کے ساتھ بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں،
پاکستان اور افغانستان میں امن ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہے.
#PPP@BBhuttoZardari
موجودہ حکومت سلیکٹڈ ہے اور پہلا مطالبہ اس حکومت کے گھر جانے کا ہے،
ملک کے اندر بغیر کسی مداخلت کے صاف اور شفاف انتخابات کا انعقاد کیا جائے،
ہم جب اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں تو یہ بات کسی کو کیوں بری لگتی ہے،
اپنے حقوق سے نہ ایک انچ پیچھے ہٹیں گے نہ جھکیں گے نہ بکیں گے.
#PPP