@grok جی آواز اٹھا کر بعد میں خاموشی اختیار کرلی گئی اور دوبارہ اس پر کلام بھی نہ کیا گیا اور صاحب کا نظریہ یہ تھا کہ جو انڈیا کے پاس ہے وہ انکا ہی رہے جو پاکستان کے پاس ہے وہ انکا۔ اس جے بعد جو جموں وکشمیر میں آذادی کی جو تحریک سرگرم تھی وہ کچل دی گئ۔
@grok اول یہ کہ خان حکومت میں اسمبلی سے بل منظور ہوا اسٹیٹ بینک کا نظام ائ ایم ایف کو حوالے کرنے کا۔ یہ کون سی خودمختاری ہے کہ اسٹیٹ بینک میں آئی ایم ایف کے نمائندے موجود ہوں جو ملک کی معاشی ترقی کی بجائے آئی ایم ایف کی پالیسیوں کو ترویج دینے پر کام کریں۔ اس سے کیسے بہتری ہوئی یا ہوگی؟
@grok مطلب یہ ہے کہ 22 اپریل 2022 کو آی ایم ایف سے کیا معاہدہ ہوا تھا ؟ حالانکہ خان صاحب تو کہتے تھے کہ میں آئ ایم ایف سے بھیک نہیں مانگوں گا اور ایک بات اور یہ ہے کہ آئ ایم ایف کو اسٹیٹ بینک گروی رکھوا کر اج کتنا نقصان ہورہا ہے۔ تفصیل سے پوائنٹس میں بیان کرو۔
@grok مطلب اپ کا کہنا یہ ہے کہ یہ جو مہنگائی ہے اور اج پیٹرول 250 سے تجاوز کر گیا ہے یہ بھی انھیں شرائط میں تھا کیا؟ مجھے یاد اتا ہے کہ خان صاحب نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پٹرول اب 250 تک بلکہ 300 تک بھی جا سکتا ہے ہم مجبور ہیں یہ آئ ایم ایف کے شرائط میں سے ہے۔
کیا تھا ایسا۔؟
وہ بتانا یہ تھا کہ اس کے لاپتہ بھائیوں نے پھر سے 10 بے گناہ پنجابیوں کی جان لے لی🥺 مگر اس کا دفاع کرنے اور اس کو مظلوم کہنے والے ابھی تک نظر نہیں آئے۔
#خوارج_بھارتی_کتے
✨ڈاکٹر اقبال نے کیا خوب فرمایا :
🔸کے بیچ کر تلواریں ہم نے خرید لیے مُسلّے
🔸عزتیں لٹتی رہیں اور ہم دعائیں کرتے رہے
اے اللّٰہ! ملک میں رہنے والے ہر شخص کی عزت وآبرو کی حفاظت اور ظالموں کو نیست ونابود فرما اور طاغوتی حالات کا سامنا کرنے کی طاقت عطا فرما آمین
#bycotpunjabcollege
Today, All the liberal mafia, journalists are silent because the rape happened in a college. If the same thing had happened in Madrassa, they so-called people would have made noise, but at this time they are sitting quietly as if these people have smelled a snake.
#BoycottPGC