Cashback is nice, but spending wisely is even better.
The November #BinanceCard campaign offers:
New users: 50% cashback (up to 5 USDC)
Existing users: Spend $50+ and get 5 USDC back.
Black Friday: Extra 6% on spending above $1,000 (up to 20 USDC).
Total monthly cap: 100 USDC per user. Rewards are limited and first-come, first-served.
For crypto Pakistan users exploring crypto cashback, spend crypto, USDC cashback, crypto wallet and Binance Pakistan, it's worth checking out.
Binance app in Pakistan | Crypto in Pakistan | Binance kaise use karein | USDT ko PKR mein kaise convert karain | Binance se paisay kaise nikalain.
🔗 https://t.co/XyidkxcrFm
Eligibility varies by market. T&Cs apply. Digital assets carry risk. Not financial advice.
#Binance #BinanceCard #CryptoCashback #BlackFriday #SpendCrypto #USDC #CryptoCard
Everyday spending with crypto? This November, the #BinanceCard is bringing some interesting cashback rewards!
Here's what's on offer:
New users: Get 50% instant cashback on your first eligible purchase, up to 5 USDC (first 80,000 eligible users).
Existing users: Spend over $50 with your Binance Card and get 5 USDC back (first 10,000 users).
Black Friday Booster: Earn an extra 6% cashback on spending above $1,000, capped at 20 USDC per user.
One important thing: Total November cashback is capped at 100 USDC per user. Rewards are limited, first-come, first-served, and not guaranteed for everyone.
My take? Use your card for everyday purchases you already planned. No need to overspend just for cashback!
For the crypto Pakistan community exploring Binance Pakistan, crypto in Pakistan, the Binance app in Pakistan, crypto wallet options, crypto cashback, spend crypto, USDC cashback and Black Friday cashback, this campaign is worth checking out.
Also learning Binance kaise use karein, USDT ko PKR mein kaise convert karain, or Binance se paisay kaise nikalain? Always check the official guides and applicable fees.
🔗 Campaign details & T&Cs:
https://t.co/enMQBZNiT1
#Binance #BinanceCard #CryptoCashback #BlackFriday #CryptoCard #SpendCrypto #USDC #PayWithCrypto #Cashback
ملک کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز کے پیشِ نظر ہمیں محاذ آرائی کے بجائے سیاسی مفاہمت اور قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔ اختلافِ رائے کو برداشت کرنا اور تجاویز کو سننا جمہوریت کا تقاضا ہے۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ گفتگو
@BBhuttoZardari@asmashirazi@humnewspakistan

پاکستان کو درپیش معاشی بحران اور نظام کی بہتری کے لیے سیاسی و جمہوری اصلاحات ناگزیر ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں کو اختلافات بالائے طاق رکھ کر عوام کو مہنگائی اور معاشی مشکلات سے نکالنے کے لیے مشترکہ لائحہ عمل اپنانا ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ہم نیوز کے پروگرام فیصلہ آپ کا میں عاصمہ شیرازی کے ساتھ گفتگو

پاکستان کے تقریباً ہر وزیراعظم کو جیل جانا پڑا، میں چاہتا ہوں کسی وزیراعظم کے ساتھ یہ نہ ہو۔ کیا میں یہ خواب بھی نہ دیکھوں؟ عمران خان سیاسی وجوہات کے علاوہ اپنی غلطیوں کی وجہ سے بھی جیل میں ہیں۔ انہوں نے یہ تاثر دینے کی کوشش کی کہ وہ صاف ستھرے ہیں، باقی سب کرپٹ ہیں۔ ہم احتساب کو سیاسی ٹول کے طور پر استعمال کرتے آ رہے ہیں۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اے ٹی دی الیونتھ آور‘‘ میں وسیم بادامی سے گفتگو
@BBhuttoZardari@WaseemBadami@ARYNEWSOFFICIAL

آج ملک میں ایک عام سا معاشی بحران نہیں بلکہ معاشی آفت ہے۔ عوام کے ساتھ ہمیشہ سچ بولنا چاہیے۔ خدشہ ہے کہ معاشی مشکلات بڑھیں گی۔ ملک کے تمام اسٹیک ہولڈرز کی توجہ عوام کے معاشی ریلیف پر ہونی چاہیے۔ سسٹم ری سیٹ کرنے کا حق صرف محسن نقوی کا ہے، مجھے بھی رائے کا حق ہے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام ایٹ دی الیونتھ آور میں وسیم بادامی سے گفتگو

صوبہ سندھ اور خاص طور پر کراچی میں لسانی و قومی بنیادوں پر نفرت اور تقسیم کو ہوا دی جا رہی ہے۔ ایک طرف نفرت انگیز سیاست اور نئے گروہوں کی تشکیل کے ذریعے حالات خراب کیے جا رہے ہیں اور دوسری طرف اس کا الزام بلاول بھٹو زرداری پر لگایا جا رہا ہے، حالانکہ پیپلز پارٹی کی قیادت کا ایجنڈا نفرتوں کا خاتمہ اور "کراچی سب کا ہے" کے نعرے کے تحت تمام برادریوں کو جوڑنا ہے۔
صوبائی وزیر محنت و سماجی تحفظ سعید غنی کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو
@SaeedGhani1

صوبے کی تقسیم یا اس سے جڑے معاملات پر نفرت پھیلانے سے صرف کسی ایک جماعت یا قومیت کو نہیں بلکہ پورے صوبے، شہر، ملک اور معیشت کو نقصان پہنچے گا۔ ریفرنڈم کے نام پر آئینی طریقہ کار کو نظر انداز کر کے عوامی رائے لینے کی بات کرنا ایک غیر سنجیدہ اور خطرناک عمل ہے، کیونکہ آئین میں تمام اہم عہدوں اور معاملات کے لیے واضح طریقہ کار موجود ہے جسے نظر انداز کرنے سے ملک میں نفرت اور تباہی پھیلنے کا خدشہ ہے۔

Sindh is producing gas, yet gas shortages and load shedding continue in both rural and urban areas, forcing people to rely on gas cylinders. More than 3,500 MW of electricity is being generated from Thar Coal and supplied to the national grid, yet electricity load shedding continues.
What MQM’s federal ministers are doing at present is not their job. They should fulfil their actual responsibilities and raise these critical issues in the federal cabinet.