🚨 صحافت کے نام پر بلیک میلنگ اور غنڈہ گردی بند ہونی چاہیے!
کسی یوٹیوبر یا خود ساختہ صحافی کو یہ حق کس نے دیا کہ مائیک ہاتھ میں اٹھائے، کسی کے گھر میں گھسے اور کسی کی عزت، پرائیویسی اور نجی زندگی کو سرِعام تماشہ بنا دے؟
یہ صحافت نہیں، اختیارات کا ناجائز استعمال اور غنڈہ گردی ہے۔
آزادیٔ صحافت اپنی جگہ، مگر کسی کی عزت اور نجی زندگی پامال کرنے کا لائسنس کسی کو نہیں دیا جا سکتا۔
بریکنگ نیوز 🚨شہباز گل کا خوفناک انکشاف۔ ہر جگہ ہل چل مچا دی۔ سعودی عرب ترکی حیران و پریشان ہوگئے 🔥🔥
ایک طرف پاکستان +ترقی+سعودیہ عرب کا دفاعی معاہدہ ہوا اور پھر دوسری طرف فورا اس پر عمل بھی ہوگیا۔ اور پاکستان نے وہاں بھاری سازو سامان بڑی تعداد میں منتقل بھی کردیا۔ جیسے ہی یہ معاہدہ سائن ہو رہا تھا فریش سازو سامان پاکستان نے وہاں پہنچایا۔ اب آپ سوچ رہے ہونگے مزید فائٹرز جیٹ، آبدوزیں، کوئی بحریہ کا سامان، کوئی ائیرفورس کے جہاز، کوئی الخالد ٹینک، کوئی توپیں، کوئی شاہین، غزنوی میزائل نہیں۔ پہلے مرحلے میں یہ نہیں کیا۔ پہلے مرحلے میں ڈی صاحب کے ڈیپارٹمنٹ کی ذمہ داری لگی کہ آپ نے وہاں سازوں سامان منتقل کرنا ہے۔ جو میں بتانے لگا ہوں آپ ہنسیں گے لیکن حقیقت میں یہ ہوا ہے۔ اب سنیے کیا کیا منتقل ہوا ہے۔ کئی درجن ڈھولک، کچھ طبلے، ہارمونیم، بانسری، الگوزا، شہنایاں، سرانگیاں، روباب، ستار، چمٹے، منجیرے، تنگ پورا، اک تارا، نکارا، کڑتال، اور ڈمرو۔ اور اس کے علاوہ بھی کچھ چیزیں ہیں جن کے نام مجھے نہیں آتے وہ وہاں منتقل کیے گئے ہیں۔ اور اس معاہدے سے Related بھی ترانہ بنا ڈالا۔ ویڈیو میں دو بول بھی سنائے ہیں وہ مس مت کرنا۔
🚨The AUF has launched operations targeting Taliban forces & Vice & Virtue officers in Kandahar following severe abuses against local youth. AUF forces executed a precision strike in Aino Mena Park, killing a key regime official.
لاہور کے ڈپٹی کمشنر میں متکبرانہ انداز تھا اس لیے کرسی پر جھولے لے رہا تھا جبکہ پختونخواہ کا کمشنر سفید داڑھی والے بزرگوں کو زمین پر بٹھا کر دستحط لے رہا ہے یہاں کسی راتب خور کی غیرت نہیں جاگے گی کیونکہ سھیل آفریدی ان کے گھروں کے بجلی کے بل ادا کرتا ہے
یہ ہے اس ریاست کے احرام میں لپٹے ابلیسوں کی اصلیت ۔۔!
ایک اس ملک کاوزیراعظم ہے دوسرا اس ملک کی فوج کا حافظ قرآن سپہ سالار ہے لیکن یہ اپنے ملک میں اختلاف کرنے والوں کو نہ صرف لاپتہ ،اغواء کرنے کا حکم دیتا ہے بلکہ انھیں نماز بھی پڑھنے کی اجازت نہیں دیتاہے ۔
🚨 Breaking: Israel has cried out over its destruction, appealing to the UN Security Council to convene an emergency meeting and accusing Iran of using prohibited cluster munitions. But Israel must bear this, as human rights have been buried in Gaza. 🇮🇷💥🇮🇱🚀🔥💀
آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا ہے کے جب آپ کسی ہائی وے گاڑی لے کر چڑھے ہوں تو آپکو ذہنی سکون ملا ہو؟؟🤔
مجھے تو اکثر جب ہائی وے پہ ہوتا ہوں تو مینٹلی پیس محسوس ہوتا ہے😊
قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے راولا کوٹ کو گھیرے میں لیا ہوا ہے لیکن علاقے کو کلیئر کروانے کے لیے آپریشن نہیں کیا جا رہا تاکہ " مزید معصوم جانوں " کا نقصان نہ ہو ! رانا ثناءاللہ ۔۔
اب یہ کوئی انٹرنیشنل میڈیا کا پراپیگنڈہ نہیں بلکہ حکومتی سینیٹر کہہ رہا ہے کہ وہاں معصوم جانوں کا ضیاع ہوا ۔